Rameez Mumtaz
329.9K posts

Rameez Mumtaz
@AfridiFan_MUFC
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے۔ کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں


خاموش صدا نمبر 19: جان محمد ایک سادہ، محنت کش انسان۔ تحریکِ انصاف کا ایک وفادار، گمنام سپاہی۔ وفاء کی سزا فوجی عدالت سے 10 سال قید۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

US cops brutally detained a Moroccan fan ahead of the FIFA World Cup match between Brazil and Morocco


مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی نے بھی پیسا لگایا، کیا وہ وہاں کے مسلمانوں کو خرید سکتے ہیں؟ مقبوضہ کشمیر میں نقل و حرکت اور اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے، کیا وہاں سے پاکستان کے لیے لوگوں کے جذبات سامنے نہیں آئے، بھارت مقبوضہ کشمیرکا ملٹری کے ذریعےبھی کچھ نہ کرسکا اس لیے آزاد کشمیر میں آگ لگائی ہے۔ سکیورٹی حکام سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan

فیصل واڈا صاحب کے بارے میں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ لانچ کرتی ہے۔ یہ بات درست نہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب ضرور ہیں، لیکن جو باتیں وہ کرتے ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر نہیں کرتے۔ کوئی انہیں لانچ نہیں کرتا کہ آئیں اور اس حکومت کی ایسی تیسی کریں۔ جب وہ حکومت کی برائیاں کرتے ہیں تو یہ ان کی اپنی ذاتی رائے ہوتی ہے۔ منیب فاروق سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @muneebfaruqpak

As things stand, Marcus Rashford will return to #mufc next month and it is unclear whether a move happens before the window comes to a close. It is believed his preference would be to honour the remaining 24 months on his deal at United rather than join an English team [@David_Ornstein]






















