عمران خان بمقابلہ فیلڈ مارشل!
سہیل وڑائچ صاحب سے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور اس کی تفصیلات پڑھنے کے بعد فیلڈ مارشل کے ستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے کچھ چیزیں مزید واضح ہوئیں جس میں ایک بات کا واضح اشارہ ملتا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کیساتھ انکے معاملات کبھی بھی بہتر نہیں ہوسکتے جب تک وہ “سچے” دل سے معافی نہ مانگیں اور انکی طاقت کو تسلیم نہ کر لیں۔
سوال یہ ہے کیا عمران خان کبھی ایسا کریں گے؟