اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·20 Hazکرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال جب کہہ دیا ہے جھوم تو بس جھومتے رہو سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں یہ تو مدارِ یار ہے بس گھومتے رہوÇevir اردو12311814.5K31
SaNii@Ahsaaassss·20 Hazکچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری۔۔۔۔۔ کچھ آنکھیں بھی پوری غزل ہوا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔❤️✨✌🏻Çevir اردو00070
Mannat Raj@Mannat_005·19 Hazآپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ بھی اپنا طلبگار سمجھتے ہیں مجھے میرے کردار کی جو قسمیں اٹھاتے تھے کبھی اب وہی لوگ گنہگار سمجھتے ہیں مجھے۔ #قومی_زبانÇevir اردو28131132.1K2
Sani⭐@Sania_Ahmad_·20 Haz"اور میری امی بھی جادوگر ہیں" مرشد 🥹 "وہ چپل اٹھاتی ہیں اور میں غائب" 😁😁😁Çevir اردو431861.9K4
SaNii@Ahsaaassss·20 Haz@BarbieDoll2949 Every follow = new connection. Let’s grow together! 🤝Çevir English0003
M. Yaqoob Bhatti@MYaqoobHere·20 HazEvery follow is the start of a new connection. Let’s grow together!" 🤝 Repost Follow Comment 💞Çevir English1115205192
رخسار@RukhsarH2O·19 Hazمیں محبت کے وہ دن بھی جانتی ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں لگتے تھے 🤍Çevir اردو1601001.9K
SaNii@Ahsaaassss·20 Hazآؤ باتیں کریں, اور باتوں ہی باتوں میں نیوٹن کو جھٹلائیں. اس بات پر کہ زمین سے زیادہ کشش تو فقط تماری باتوں میں .... 💙Çevir اردو10178
anila watto@a_nila123·20 Haz" درود پڑھـو ان کی ذاتـــِ اقدس پـر جنکـــی محبتــــ دلـوں میـں بســـی ہوئـــی ہـــے اور آنکھیـں اُنہیں دیکھنـــے کـــے لیـــے ترستـــی ہیـں صَلَّى اللّٰهُ علَى حَبِيْبِه سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَسَـــــلَّـم _💕آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔Çevir اردو395982.5K1
ANISHA CH ᯓᡣ𐭩@1Ansha·19 HazMaturity is when you realise جب ہم یقین کرنے لگتےہیں تو لوگ بدلنے لگ جاتے ہیں🥺Çevir اردو90233201
𝐅𝐢𝐟𝐭𝐲_𝐒𝐡𝐚𝐝𝐞𝐬 ☛♡☚@Fifty_Shades894·20 HazGood morning everyone 🕊️🕊️🕊️ Wrap up the week with gratitude and joy. The weekend is just around the corner! 😊🎉💃Çevir English53648504