Rana Ahtsham retweetledi
Rana Ahtsham
892 posts

Rana Ahtsham
@Ahtshamsaeed9
Health Professionals
Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2019
162 Takip Edilen39 Takipçiler
Rana Ahtsham retweetledi

لیہ کی ڈی سی… یا ملکہ ؟
خبر ہے کہ لیہ کی جیپ ریلی میں ڈپٹی کمشنر امیرہ بیدار صاحبہ پورے شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ اسٹیج پر جلوہ افروز تھیں، اور ساتھ ڈرائی فروٹس کی پلیٹ بھی ان کے سامنے تھی۔ اسی دوران مسلم لیگ (ن) کی اپنی خاتون ایم پی اے تشریف لائیں، مگر جگہ نہ ملنے پر خاموشی سے واپس چلی گئیں۔
کہا جاتاہے کہ کبھی لیہ میں اولیاء بستے تھے،آج شاید "اعلیٰ افسران" بستے ہیں۔ پہلے لوگ دعا لینے آتے تھے،اب پروٹوکول کے سامنے جھکتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق منظر کچھ ایسا تھا کہ اگر برطانوی راج کے شاہی افسران زندہ ہوجائیں تو شاید شرما جائیں، مگر ڈی سی صاحبہ نہیں۔
ان کے سامنے تو سب جھکے ہوئے تھے،حتیٰ کہ عوام کے منتخب نمائندے بھی۔
ذرائع کے مطابق، جب ایم پی اے نے مؤدبانہ کہا:
"سیٹ سے ڈرائی فروٹس ہٹا دیں، میں بیٹھ جاتی ہوں۔"
تو جواب ملا:
"میڈم! ڈی سی صاحبہ ڈرائی فروٹس کھا رہی ہیں… ان کے بغیر انہیں اچھا نہیں لگتا۔"
اور یوں ایک منتخب نمائندہ بےبسی کی تصویر بنی رہ گئی،اور ایک سرکاری ملازمہ تخت نشین رہی۔
یہ ہے میرا ملک…
جہاں ووٹ دینے والے بھیک مانگیں پر مجبور ہیں، ووٹ لینے والے زمین پر جگہ ڈھونڈتے ہیں،اور تنخواہ دار ملازم آسمان پر اڑتے ہیں۔
یہ کیسا نظام ہے جس میں بیوروکریسی بادشاہت ہو چکی ہےاور جمہوریت ایک کاغذی علامت؟
ڈی سی صاحبہ کا پروٹوکول دیکھ کر ایسا لگ رہاہے،جیسے جیپ ریلی نہیں، کوئی فوجی مشق ہو رہی ہو، بس دشمن کی جگہ عوام موجود ہے۔
ہماری بیوروکریسی کی تنخواہیں اقوامِ متحدہ کے اہلکاروں سے بھی زیادہ ہیں۔فرق صرف اتنا ہے کہ اقوامِ متحدہ والے امن لاتے ہیں،اور یہ امن اوراعتماد اُڑا لے جاتے ہیں۔
شکر ہے خزانہ خالی ہے،ورنہ شاید اگلے بجٹ میں ڈی سی آفس میں "ڈرائی فروٹس ڈپارٹمنٹ" بھی بن جاتا۔
کبھی کبھی سوچتا ہوں…
اس ملک پر حکومت کس کی ہے؟
عوام کی؟
منتخب نمائندوں کی؟
یا پھر اُن کی، جن کے ہر فیصلے کا انحصار صرف اس پر ہے کہ
“انہیں اچھا لگے گا یا نہیں”۔

اردو
Rana Ahtsham retweetledi

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔
اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔
بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔
آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔
اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔

اردو
Rana Ahtsham retweetledi

موٹروے پر سفر کرنے والوں کے لیئے اہم پیغام۔
موٹروے پرکسی ریسٹ ایریا میں کھانے یا دیگر خریدیں گئی چیزوں کی قیمت اگر کوئی زائد چارج کررہا ہے تو بل وصول کرکے پیسے دیں اور اس ہوٹل یا دکان کی تصویر اور بل کی تصویر ہمیں واٹس ایپ سینڈ کریں اور کال کریں۔اپ کو فوراً زائد دیئے گئے پیسے بھی واپس ملیں اور کاروائی بھی ہو گی ان ڈاکوؤں کے خلاف آگاہی مہم چلائیں اور سفر خوشگواربنائیں۔
03305259201
کرنل شوکت بھیرہ انٹرچینج آفس
03305259203
سید عثمان ایف ڈبلیو کمپلینٹ آفس موٹروے چکری
اردو
Rana Ahtsham retweetledi
Rana Ahtsham retweetledi

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیئے آپ چیئرمین کرکٹ بورڈ @MohsinnaqviC42 کو کیا مشورہ دیں گے؟
اپنی قیمتی رائے کمنٹ کیجئے
#PakVsInd
اردو
Rana Ahtsham retweetledi
Rana Ahtsham retweetledi
Rana Ahtsham retweetledi

عوام پہچان کے اس چہرے کو۔۔۔۔۔
یہ وہ شخص ہے جس نے سیکٹر I-8 اسلام آباد میں گرلز ہاسٹلز ایریا میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک طالبہ کو 5000 کا نوٹ دکھلا کر حراساں کیا اور اس بہادر لڑکی کی جانب سے ویڈیو بنانے پر موقع سے فرار ہوگیا
جوکوئی اسے جانتا ہے اس کے مکمل کوائف انباکس کرے تاکہ ایسوں کو سوشل میڈیا پر وائر ل کر کے نہ صرف عبرت کا نشان بنایا جائے بلکہ اس کی فیملی و دیگر رشتہ داروں کو بھی اس کی اصلیت بتائی جاسکے

اردو
Rana Ahtsham retweetledi
Rana Ahtsham retweetledi

قابل احترام #بزدار_اعلی پنجاب سے پوچھنا تھا کہ ذخیرہ اندوز کی گندم 3000 ہزار روپے من فروخت ہو رہی یے تو پھر کسان کی 2200 والی گندم سے تب کیوں اتنی تکلیف ہو رہی تھی؟
کہاں مر گئی اب آپ کی انتظامیہ؟
ہمت ہے تو پندرہ بیس ذخیرہ اندوز پکڑ کر دکھائو نا
@MaryamNSharif
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Rana Ahtsham retweetledi
Rana Ahtsham retweetledi








