Muhammad Azhar ud Din

1.9K posts

Muhammad Azhar ud Din banner
Muhammad Azhar ud Din

Muhammad Azhar ud Din

@AikdinAzhar

Journalist| Proud Pakistani| Covering Political events in Islamabad.

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2021
373 Takip Edilen543 Takipçiler
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🚨خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں نوجوانوں نے مبینہ کرپشن کے خلاف آواز بلند کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری مہم تیزی سے توجہ حاصل کر رہی ہے۔ نوجوانوں کا مطالبہ ہے کہ کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف شفاف اور فوری کارروائی کی جائے۔ علاقے میں اس تحریک کو عوامی حمایت بھی حاصل ہو رہی ہے
اردو
1
3
1
1.5K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🔴 ایرانی وزیرِ خارجہ عراقچی پاکستان پہنچ گئے ہیں تاکہ ثالثوں کے ذریعے امریکا کے ساتھ مذاکرات کریں
Muhammad Azhar ud Din tweet media
اردو
0
0
0
22
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🔴 ایران نے جنگ کے باعث بند کی گئی بین الاقوامی پروازوں کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ پہلی پرواز استنبول کے لیے روانہ کی گئی
Muhammad Azhar ud Din tweet media
اردو
0
0
0
28
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
امریکہ ایران مذکرات منگل کو پاکستان میں متوقع ۔ کیا ٹرمپ اس مذکراتی وفد کا حصہ ہونگے؟ وفد میں کون کون شامل۔۔
اردو
0
0
1
18
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🔴 جنوبی کوریا میں ایک خاتون نے بیسویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ ایک شخص نے آخری لمحے میں اس کے بالوں کو پکڑ کر اوپر کھینچ لیا اور یوں اسے بچا لیا
اردو
4
18
138
28.9K
Muhammad Azhar ud Din retweetledi
Makhdoom Shahab-ud-Din
Makhdoom Shahab-ud-Din@ShahabSpeaks·
🚨افـغـان طـالـبـان رجیم اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا انکشاف، گرفتار دہـشـت گــرد عامر سہیل (مولوی حیدر)کے چونکا دینے والے اعترافات
اردو
2
5
31
4.2K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
This is the person, who has provided marathon coverage of the US–Iran negotiations across his social media platforms.His reporting stands out for its depth,credibility, and timely global perspective. In recent days,he has consistently kept audiences well informed. Thank you🇵🇰♥️
English
0
1
2
1.1K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🚨اسلام آباد ایک دفعہ پھر پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بننے جا رہی ہے ؟
اردو
0
1
6
1.3K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
📌اگرمذاکرات کامیاب تو معاہدہ کی دستخط کی تقریب میں ٹرمپ کی آمد متوقع امریکا اور ایران میں مذاکرات کامیاب اور معاہدہ طے پانے پر صدر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں
اردو
0
9
93
12.9K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
ایران نے یورینیم افزودگی کو 5 سال معطل کرنے کی تجویز پیش کی ہے، امریکی اخبار
اردو
0
0
0
42
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
خیبرپختونخوا میں جلسہ کرنے کا کیا منطق ہے کوئی بتا سکتا ہے ؟
اردو
0
1
10
1.5K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🚨اللہ تعالیٰ پاکستان پر مہربان ہے، امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں
اردو
0
3
17
1.7K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🚨New round of talks mediated by Pakistan start between Iranian, US delegations
English
0
5
51
3.5K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
🚨کیا پاکستان تحریکِ انصاف مہنگائی کے خلاف احتجاج کے معاملے پر مولانا صاحب کو اعتماد میں لینے میں کامیاب ہو سکے گی؟
اردو
2
3
22
2.7K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
📍شیر افضل مروت عمران خان سے ملاقات کے لیے جائیں گے۔ علی محمد خان، اسد قیصر، گوہر خان اور عاطف خان کے مشورے سے میں خان صاحب سے ملاقات کے لیے جاؤں گا، اور اس ملاقات کے خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی کی سیاست پر اثرات ہوں گے:شیر افضل مروت
اردو
2
3
57
7.3K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
اے ڈی پی کے فنڈز میں پی ٹی آئی ممبران سے پرسنٹیج مانگ رہے ہیں اس لئے ابھی تک جاری نہیں ہوئے: شیر افضل مروت
اردو
0
2
44
5.9K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ پر حملے کی خبر فیک بلکہ وہ اس وقت پشاور حیات آباد میں اپنے گھر موجود ہیں اور تھوڑی دیر پہلے ایک صحافی سے ان کی بات بھی ہوئی ھے:حماد حسن
اردو
0
1
25
4.2K
Muhammad Azhar ud Din retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
عالمی میڈیا یہ رائے بنا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صدر ٹرمپ سے یہ چاہتے ہیں کہ وہ ایران کو مکمل ختم کردیں۔ حقیقت کیا ہے؟ @RajaFaisalPK
اردو
1
5
28
5.8K
Muhammad Azhar ud Din
Muhammad Azhar ud Din@AikdinAzhar·
📌پی ٹی آئی والوں سے سوال عدالت میں وہ کون تھے؟ جس کی وجہ سے علی محمد خان کہہ رہے ہے کہ کاش اگر وکلاء صرف ہماری طرف سے بات کرتے تو خان صاحب ابھی شفٹ ہو چکا ہوتا، جس نے یہ کام خراب کیا بتائیں وہ کون لوگ ہے؟
اردو
2
2
15
2.2K