Aisho retweetledi
Aisho
11.1K posts

Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi

مورخ لکھے گا جب پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی انکھوں کی بینای ریاست پاکستان کے کرپٹ حکمرانو نے چھین لی ۔۔
تو نیپالی کی ریتا سارہ نے روتے ہوے دکھ اور عمران خان کی تکلیف کو دیکھتے ہوے اپنی انکھیں عمران خان کو ڈونیٹ کرنے کا پیغام بھیجا ۔۔۔
عین اس وقت علی امین گنڈا پور کھابے کھا رہا تھا ہاتھی جیسے دانت نکال رہا تھا بیرسٹر گوہر اپنے بچوں کی برتھ ڈے پارٹی منارہا تھا باقی قیادت نے فیصلے کیلے دو دن مانگ لیے جبکہ اس بیماری میں اتنی شدید درد ہوتا ہے انسان کہتا ہے میری انکھ نکال لو ۔۔
محمود اچکزی صاحب نے پارلمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا جہاں بیس سال بھی بیٹھے رہیں ریاست پاکستان کو کوی فرق نہی پڑتا ۔۔ یہ اس کیے کیا گیا تاکہ عوام کے جذبات ٹھنڈے ہوں کہیں عوام خود سے ملک بند نہ کردے ۔
اس بیشرم قیادت سے کہیں زیادہ بہتر تو یہ نیپالی لڑکی ہے جس کی انکھ میں عمران خان کی تکلیف پر انسو تو نکلے جس نے عمران خان کی تکلیف کا درد محسوس کیا ۔۔
اردو
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi

عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو، سب لوگ یہ مطالبہ دہرائیں.
Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad — everyone should repeat and amplify this demand.
@hrw @UNHumanRights

Aisho retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨:بہادر لڑکی ایمان مزاری کھل عمران خان کے حق میں بول پڑی، سہیل آفریدی کے انتخاب کو درست قرار دے دیا، اسٹبلشمنٹ اور جعلی حکومت کو رگڑ دیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان نے سہیل آفریدی جیسے ورکر کو لیڈر بنا کر انتہائی شاندار کام کیا ہے جو کہ دلیر ہے۔کارکنان ہمیشہ نکلتے ہیں اور تمام رکاوٹوں کے باوجود انہوں نے پہلے بھی پہنچ کر دکھایا تھا لیکن علی امین گنڈاپور ایک کمپرومائزڈ شخص تھا اگر لیڈر نہ کھڑا ہو کسی تحریک میں تو پھر 26 نومبر جیسا حال ہوتا ہے اور کارکنان کو شہید کردیا جاتا ہے۔ ہمیں عمران خان اور انکے کارکنان، ماہ رنگ بلوچ علی وزیر جیسے لوگوں کی رہائی کے لیے سڑکوں پر آنا پڑے گا۔ مزاحمت کرنا ضروری ہے اس فاشسٹ حکومت کے سامنے۔
اردو
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi

پاکستان کا ایسا بھیانک چہرہ میں نے کبھی نہیں دیکھا یہ ایک چھوٹی بہن ہے اس کے دو بھائی ایک سال سے غائب ہیں یہ کراچی کے حالات ہیں اور یہ بچی کہہ رہی ہے کہ میرے بھائی کو بازیاب کرواؤ ایک سال ہو گیا ہے۔۔
@BBhuttoZardari @UN_SPExperts @SavetheChildren
اردو
Aisho retweetledi
Aisho retweetledi














