Aisha Chaudhary 🇵🇰
13.5K posts

Aisha Chaudhary 🇵🇰
@AishaLUMS
Alhamdullillah for Everything ❤️
Lahore, Pakistan 🇵🇰 Katılım Temmuz 2023
4.6K Takip Edilen12.1K Takipçiler
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi

السلام علیکم ورحــمةالله وبركآته
🌺صبح بخیر زندگی 🌺
اے رب ذوالجلال 🌹🌹🌹ہماری خطائیں معاف فرما دے ، ہماری توبہ قبول فرما! ہم سبکو علم نافع، صحت کاملہ، اؤلادِ صالح، رزقِ حلال، مقام عبدیت اور عشق مصطفٰی عطا فرما🤲، ہمیں، ہمارے ماں باپ اور ہمارے اہل و عیال پر رحم فرما کر بخشش فرمانا۔
🌹آمین یا رب العالٰمین🌹

اردو

@Q_261 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
اردو
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
درود پاک پڑھنا صرف زبان کا ذکر نہیں بلکہ دل کی دھڑکنوں کو نبی کریم ﷺ کی محبت سے جوڑنے کا ذریعہ ہے درود وہ خوشبو ہے جو مومن کے اعمال کو مہکا دیتی ہے
💚 درود پاک ﷺ💚
💚 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💚
💚 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💚

اردو
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi

@Q_261 @Saba5670 @javeria_ejaz_ @Yousaf69039777 @NakamLarki @itsmyliffe2004 @abix9967 @UrduVirsa @waheed_1992 @Zonivibes وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی
حدیث نبوی ﷺ امانت اور وعدہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"اس شخص کا کوئی ایمان نہیں جس میں امانت نہیں، اور اس شخص کا دین نہیں جس میں وعدہ پورا کرنے کی صفت نہ ہو۔" 🤍
آج کے دور میں امانت اور وعدہ نبھانا ہی سچا مسلمان ہونے کی نشانی ہے۔ اللہ ہمیں ان صفات سے نوازے۔ آمین 🤲

اردو
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi

⚜️☙⁂ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ⁂☙⚜️
┅═❁اَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْم۔❁═┅
ـ ┓━━━🕌🕋🕌━━━┏
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم
لَآ اِلٰهَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
الصلوةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
بیشک نماز نیند سے بہتر ھے
❣️"الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِ حَالَ"🫀
🌹صبح بخیر زندگی ❤️

العربية
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi

.⚘ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕
Jumma Mubarak 🥀جمعہ مبارک🕋 💞
⚘وہ جوعیب دیکھ كربھی _____نفرت نہیں کرتا, 🕋🌹
🥀وہ جوخطاؤں پربھی_______ پکڑنہیں کرتا،🕋🌹
⚘وہ جونافرمانیوں پربھی______دعائیں رد نہیں کرتا,🕋💞
🥀وہ جسکاہونا تنہائی میں بھی ______کافی ہے,
⚘وہ جوبندے کی سسکیوں کابھی ____ساتھی ہے,🕋🌹
🥀 وہ جسکی محبت کےآگے ہرمحبت ___ناقص ہے,🕋
⚘وہ جسے منانے کےلیے___ ایک ندامت کاآنسو کافی ہے🕋🌹
🥀وہ جوہمیشہ سے________ باقی ہے,🕋
⚘وہی اﷲ ہے_________وہی محبت ہے۔💞
🕋✨اے ہمارے پروردگار ہمارے پیاروں، عزیزوں، رشتے داروں کی اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں،، امیدیں پوری فرما.🤲
آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ🌹

اردو
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں۔خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو لوگوں کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں اور ہمیشہ ان کی دعاؤں میں زندہ رہتے ہیں۔
اِنسان کی یاداشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی البتـہ اچھے بٌرے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے لـہذا لوگوں کے ساتھ ایساحٌسن سلوک کریں کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دِل سے دٌعا نکلے۔
دعا ہے سب سدا خوش اور آباد رہیں۔
آمین یا رب العالمین🤲

اردو
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi
Aisha Chaudhary 🇵🇰 retweetledi




