Aisha Ahad Malik🇵🇰

10.5K posts

Aisha Ahad Malik🇵🇰 banner
Aisha Ahad Malik🇵🇰

Aisha Ahad Malik🇵🇰

@AishaMalikReal

Social media Activists/Human rights activists/Follow back 💯

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2024
847 Takip Edilen3.1K Takipçiler
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
ترجمان⚔️
ترجمان⚔️@desichawal·
کاروبار میں خیر برکت کیلئے ایک ہوٹل سے سولجر بازار کی پولیس موبائل "ہدیہ" وصول کررہی ہے۔ facebook.com/share/r/1Dgd2b…
اردو
7
245
396
12.3K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Zareena Afridi🫅
Zareena Afridi🫅@Purewzjo·
لکی مروت میں پولیس کی گاڑی اپنی طرف آتی دیکھ کر ہی فتنہ الخوارج خوفزدہ ہو گئے اور اپنے زخمی کتے ساتھی کو چھوڑ کر کتوں کی طرح بھاگ نکلے۔🔥 #pritamandpedro
اردو
7
47
234
13.6K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ بلوچستان کا عام آدمی پاکستان کے ساتھ جڑے رہنے کی خواہش رکھتا ہے اور پاک فوج کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہے۔ یہ باہمی اعتماد ہی امن اور ترقی کی بنیاد ہے۔⚔️❤️🇵🇰
اردو
24
129
732
21.8K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اللہ اس بدبخت کو تباہ و برباد کرے۔
اردو
147
571
1.1K
59.9K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Lahore Rang
Lahore Rang@LahoreRang·
مجھے چھوڑ دو تربوز لے جاؤ۔۔۔ پیرا فورس 50 تربوز لے کر غائب
اردو
3
76
109
5.2K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Ahmad Ghuman
Ahmad Ghuman@ghuman_ar·
آؤ کس سے سنائیں تمہیں مہنگائی کے قصے ہر چیز آگے نکل گئی ہم وہیں کے وہیں رہ گئے جیسے چولہا جلتا بھی ہے تو دل جل جاتا ہے ساتھ زندگی اب صرف بوجھ بن گئی ہو جیسے بازاروں میں قیمتیں اور گھروں میں خاموشی ہر شخص کسی کرب میں جی رہا ہو جیسے #احمد
اردو
1
28
38
356
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Shahid Abbasi
Shahid Abbasi@ShahidabbasiPk·
مفت کی روتی نہ دیں تو دکانیں سیل۔۔۔۔ فیصلہ آباد میں پیرا فورس متاثرہ کی دہائی
اردو
1
96
143
1.4K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ضلع چنوٹ میں گورنمنٹ پرائمری سکول میں مبینہ طور پر بجلی کا بل زیادہ آنے پر شدید گرمی میں کلاس رومز کے پنکھے تک بند کروا دیے گئے ، ویڈیو وائرل ، معصوم بچے ویڈیو میں بتاتے رہے ، : "آپکی کلاس کے پنکھے کیوں بند ہیں بیٹا ؟ "بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں " بچوں کا جواب : سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم سکندر حیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
6
111
173
3K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے
اردو
39
478
861
22.3K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Haseeb Elahi
Haseeb Elahi@iHaseebElahi·
کراچی#Cview آئے دن فیملیز کے ساتھ بدتمیزی ہو رہی ہے پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے🙏🏻 #HaseebElahi #Karachi
اردو
23
168
282
10.2K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Hafiz Ahmad Numan Malik
Hafiz Ahmad Numan Malik@HafizNuman0141·
حافظ آباد:حرام کھانے میں پیرا فورس سب سے آگے پیرا فورس کے ایس ڈی او آصف پر الزام ہے کہ وہ آدھی رات کو نوشاہی ڈیرہ ریسٹورنٹ سے سرکاری گاڑی میں مبینہ طور پر ایک فریج وصول کی ریسٹورنٹ رات گئے ان کی فیملی کے لیے کھولا گیا ٹائمنگ میں رعایت کے بدلے یہ تحفہ دیا گیا
اردو
10
320
466
19.9K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب میں غریبوں کے خلاف آپریشن جاری پیرا فورس کے ہاتھوں ماؤں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جا رہی ہیں
اردو
55
2.7K
4.3K
34.7K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مجودہ حکومت نے کیسے عام پاکستانی کو برباد کیا ہے ۔۔ اس نوجوان سے سنیں
اردو
15
731
1.5K
14.4K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اس قوم پر واقعہ عذاب بن کر حکمران نازل ہوئے ہیں۔ جیسی قوم ویسے حکمران۔ اندازہ لگائیں اس لڑکی کا کیا قصور ہے کیا بھوکے مر جائیں یا خودکشی کر لیں۔
اردو
209
2.3K
3K
79.3K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Abdullah Mumtaz Kahloon
Abdullah Mumtaz Kahloon@AMKahloon·
"اک نہیں، دو پاکستان!"
اردو
62
2.6K
4.5K
65.9K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
میڈم چیف منسٹر کی پیرا فورس ریڑھی والے سے روزانہ 400 روپے کی دیہاڑی، 3 دن پیسے نہ دینے پر اہلکار نے ریڑھی ضبط کر لی، اب ریڑھی واپس کرنے کا 15 ہزار روپے مانگ رہا ہے۔ شیخوپورہ کے احسان سلامت کی دہائی
Ahmad Warraich tweet media
اردو
50
1.5K
2.3K
22.6K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
حکمرانو !! لوگوں پر رحم کرو ورنہ یہ تم پر رحم نہیں کریں گے۔ کراچی میں پیش آنے والا واقعہ انقلاب کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ ٹینکرز کا گندہ پانی، ٹوٹی سڑکیں، سڑکوں پر موت کا راج، تھانوں اور سرکاری دفتروں میں فرعونیت کا راج، کرپشن اور بدعنوانی کا راج۔۔۔ اس سب کا ایک ہی علاج ہے۔۔۔۔ عوام راج۔
اردو
166
131
430
32.9K
Aisha Ahad Malik🇵🇰 retweetledi
Strategic Warfare
Strategic Warfare@WarUpdatespp·
From kissing the flag to being wrapped in it that’s where my story lies.🇵🇰🤍
English
3
26
193
3.1K