Azad jamu Kashmir Updates
258 posts

Azad jamu Kashmir Updates
@Ajk_Updates_
آزاد کشمیر کے حالات سے باخبر رہنے کے لئے ہمیں فالو کریں
pakistan Katılım Haziran 2026
149 Takip Edilen908 Takipçiler

یہاں گزرتے ہوئے ، سرکارِِ دوعالم ﷺ کا نام لیں
اور درودِ پاکــــــــــــ کا تحفہ پیش کر دیں!
•🌻🌸♥️✨
❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ✨🦋
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،♥️✨
*React must*🌸💫

اردو

Alert 🚨 🚨 🚨
دریک راولاکوٹ دھرنے سے مذاکرات کے حوالے سے عمر نذیر کشمیری صاحب کی گفتگو
عمر نذیر کشمیری صاحب نے کہا کہ کل دوپہر 2 بجے سے آج 3 بجے تک مذاکرات جاری رہے۔ مذاکرات کے دوران ہر آنے والا یہی کہتا رہا کہ پہلے دھرنا ختم کریں، اس کے بعد بات چیت آگے بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا، وہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا اور عوام کو بروقت آگاہ کیا جائے گا۔
اردو
Azad jamu Kashmir Updates retweetledi
Azad jamu Kashmir Updates retweetledi
Azad jamu Kashmir Updates retweetledi

کشمیریوں کی تاریخ سے نابلد پاکستان کانا اہل حکمران طبقہ مت بھولے کہ1987 ء میں مقبوضہ جموں وکشمیر کےالیکشن میں دھاندلی نے مسلح مزاحمت کو جنم دیاجو غلطی بھارتی حکومت نےکی وہ غلطی آزادکشمیر میں نہ کی جائےآزادکشمیر میں دھونس اور دھاندلی کا راستہ اختیار مت کریں jang.com.pk/news/1598658
اردو

Alert 🚨🚨🚨🚨
سردار عمر نذیر کشمیری
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی
کال پر بڑی تعداد میں طلباء و طالبات سکول یونیفارم میں بستے اٹھائے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے دریک دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں
پاک پروردگار شہیدوں کے خون کے صدقے ظالموں کی سازشوں سے محفوظ فرما اور ایکشن کمیٹی کی تحریک کو کامیابی عطاء فرما آمین
اردو











