بہت صدمہ ہوا اس خبر سے کہ استاذ محترم حضرت ماسٹر سراج الدین صاحب قبلہ ( علیہ الرحمہ ) اس فانی دنیا سے رمضان المبارک کے عشرۂ نجات میں بروز جمعہ کوچ کر گئے ۔ میرے بہت ہی مشفق بہت محبت کرنے والے 😭😭😭
اللہ تعالیٰ ان کی بےحساب مغفرت فرماکر جنت میں بہت اعلی مقام عطا فرمائے
नरसींहानंद जो नबी ए पाक ﷺकी शान में गुस्ताख़ी करता रहता हैं और कुरान को गंदी किताब बताता है अब यह मुबाहिले के चैलेंज से पीछे हटने लगा है और ना हुकूमत इसे कैद करती है, इसीलिए 30 अप्रैल यानी 17 रमजान (जुमा) को हर मुसलमान इसके खिलाफ आवाज बुलंद करें।
جان ہےعشق مصطفی روزفزوں کرے خدا
جس کو ہودرد کا مزہ ناز دوا اٹھائے کیوں
دل درد سےبسمل کی طرح لوٹ رہا ہو
سینے پہ تسلی کو ترا ہاتھ دھرا ہو
بے چین رکھےمجھ کو ترا دردِ محبت
مٹ جائے وہ دل پھر جسے ارمانِ دوا ہو
مرے ہر زخمِ جگر سے یہ نکلتی ہے صَدا
اے ملیح عربی کردے نمکداں ہم کو
ﷻ،ﷺ
ہم نے ہر دور میں تقدیس رسالت کے لئے
وقت کی تیز ہوائوں سے بغاوت کی ہے
توڑ کر سلسلۂ رسم و سیاست کا فسوں
بس ایک نام محمد سے محبت کی ہے
#ArrestNarsinghanand
#नरसिंहआनंद_को_गिरफ्तार_करो
सुअर लोगों को बकवास और फालतू ट्रेंड चलाकर मिलता क्या है ???
काम का ट्रेंड चलाना चाहिए
जैसे कि ये 👇👇👇👇👇
#नरसिंहानंद_आतंकवादी_है
#नरसिंहआनंद_को_गिरफ्तार_करो
#नरसिंहआनंद_को_गिरफ्तार_करो
#ArrestNarsinganand
نبی کا گستاخ آخرت میں بے انتہا تکلیف میں تو ہوگا ہی لیکن دنیا میں بھی اللہ تعالیٰ اپنے محبوب ﷺ کے گستاخ کو عبرت کا نشان بنا دےگا ان شاء اللہ تعالیٰ
شرم کرو حکومت کے چمچوں
#ArrestNarsinghanand
#नरसिंहआनंद_को_गिरफ्तार_करो
Namoos e Risalat صلی اللہ علیہ وسلم ke hassas Mauzu per Bani e Tahreek Farogh e Islam Hazrat Qamar Ghani Usmani Quadri Chishty Sahab ka Mulk ke Muqtadar Ulama wa Mashaikh, Tanzimon ke Zimmedaran ko likha gaya Letter.
امام اعظم ابوحنیفہ کی فقہی بصیرت کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ محدث مدینہ امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر امام اعظم کسی ستون کو سونے کا کہہ دیں تو اسے دلائل سے ثابت کردیں
عرس امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ مبارک ہو
جس سے محبت ھو وہ چاھے دکھ دے .چھوڑ جاے بات نہ کرے لیکن پھر بھی میرا ظرف کہتا ھے انسان اس کا برا نہیں سوچ سکتا محبت تو محبت ھوتی ہے سودے بازی نہیں..ضروی نہیں انسان جس سے محبت کرے اسے حاصل کرے کچھ محبتیں لاحاصل بھی ھوتی ھیں...