Mujahid Akhtar

219.3K posts

Mujahid Akhtar banner
Mujahid Akhtar

Mujahid Akhtar

@AkhtarMujahid

|| لا إله إلا الله محمد رسول اللہ|| Proud Muslim || NO DM ❌ || Working as Front End Software Engineer

Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2012
7.5K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mujahid Akhtar
Mujahid Akhtar@AkhtarMujahid·
نَصۡرٞ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتۡحٞ قَرِيبٞ
العربية
12
4
29
2.6K
Mujahid Akhtar retweetledi
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر پہنچ گئیں
اردو
0
1
2
5
Mujahid Akhtar retweetledi
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقات کا دن پولیس نے گورکھپور اور داہگل کے مقام پر ناکے لگا کر جیل روڈ کو بند کردیا تھاعلیمہ خان بہنوں کے ہمراہ متبادل راستے سے جیل کے داخلی دروازے پر پہنچ گئی۔ اب سب کو انکے فسطائی حربے سمجھ آ چکے ہیں۔ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
اردو
0
1
1
3
Mujahid Akhtar retweetledi
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴
سعودی اپنے شہر جدہ میں ماڈلنگ شو کروائیں، حرمین کا مذاق اڑائیں، ماڈلز سے طواف کروائیں اور خطرہ ایران سے ھے؟ عربوں کا تحفظ پاکستان کرے؟؟ #iran #Pakistán #Saudi
Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 tweet media
اردو
5
125
320
3.3K
Mujahid Akhtar retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
اپڈیٹ اڈیالہ 🔥🔥 قافلے اڈیالہ پہنچنا شروع بہنوں کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔۔۔۔۔ فوکس واپس عمران خان پر لاو
اردو
1
3
10
55
Mujahid Akhtar retweetledi
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
سعودیہ میں فورسز پہنچتے ہی وہاں سے ڈیپازٹ کی خبر آگئی ۔۔ جس ریجیم نے SIFC سے 100ارب ڈالر سرمایہ کاری لانی تھی وہ اب فورسز بھیج کر ڈیپازٹ لے رہے ہیں ۔۔ انصار عباسی کے لئے یہ اچھی خبر ہے ۔۔ ان بے شرموں کی غیرت ہی مر گئی ہے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

اچھی خبر: سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ اور خصوصی تعلقات کے ایک اہم اظہار کے طور پر پاکستان کو 3؍ ارب ڈالر کی خطیر مالی معاونت بطور ڈپازٹ دینے کا پیغام دیا ہے۔ jang.com.pk/news/1573871

اردو
8
122
350
6.4K
Mujahid Akhtar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کی بہنوں کی آج ملاقات کروائی جائے ۔ آج بہت اہم ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے فیملی باقاعدہ طور پر خود اپنی تسلی کرے
اردو
1
226
727
3.9K
Mujahid Akhtar retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ٹیلی گراف پوری دنیا کو بتا رہے ہے!! عمران خان کو پاکستان میں غیر قانونی ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے!! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
3
100
167
873
Mujahid Akhtar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 قانون کے مطابق 60 دنوں میں اپیل کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے لیکن آج ڈیڑھ سال ہو گئے انصاف نہیں کیا گیا اب یہ تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں القادر اور توشہ خانہ 10 منٹوں کی مار ہیں لیکن یہ سننا ہی نہیں چاہتے۔ ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
اردو
1
88
223
1.7K
Mujahid Akhtar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨عدالتی روایات کے مطابق ضمانت کے کیس کو ترجیح دی جاتی ہے نیب کا 10 والیم کا مرکزی کیس اگر سننے کے گئے تو لمبا عرصہ لگ جائے گا عمران خان پر تمام کیس جھوٹے بے بنیاد ہیں بشریٰ بی بی کی حد تک کم از کم ضمانت کا فوری فیصلہ ہونا چاہیے ۔ انتظار حسین پنجوتھہ
اردو
1
124
404
3.6K
Mujahid Akhtar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے، نہ بریلوی ہے، نہ شیعہ ہے، نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
52
3.2K
10.2K
54K
Mujahid Akhtar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
لائن آف کنٹرول حویلی آزاد کشمیر تحریک انصاف کا بڑا جلسہ ، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اردو
0
11
30
286
Mujahid Akhtar retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
خاتون نے سوال کیا کہ لوگ کہتے ہیں عمران خان تو جیل میں دیسی مرغیاں کھا رہے ہیں تابش ہاشمی کا دبنگ جواب وہ جو بھی کھا رہے ہیں لیکن کم از کم ملک نہیں کھارہے ہیں🔥
اردو
10
1.6K
5.1K
35.6K
Mujahid Akhtar retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
کیسز کو صرف سن لیں عدالت میں صرف 10 منٹ کی کاروائی ہو جائے عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی ضمانت ہو جائے گی ۔نعیم حیدر پنجوتھہ @NaeemPanjuthaa
اردو
0
3
15
92
Mujahid Akhtar retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
عمران خان کے ساتھ جو مُخلص ہو گا وہ عمران خان کی صحت کے لیے کچھ کرے گا نہ کہ عوام کو دیکھانے کے لیے
اردو
2
8
28
215
Mujahid Akhtar retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
ملک کے ایک ایک انچ پر خوارجیوں اور دھشتگردوں کا قبضہ یے یہ ملک ایسے نہیں چلے گا عمران خان کو باہر نکالو اگر پاکستان کی فکر ہے۔۔🔥🔥
اردو
0
4
9
71
Mujahid Akhtar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خطے کی صورتحال کے مطابق عمران خان کی رہائی فوری ضروری ہے ۔ ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
اردو
0
22
65
735
Mujahid Akhtar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سیاسی اور قانونی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے 17 اپریل کو پشاور میں بڑا وکلاء کنونشن ہو گا 19 اپریل کو بڑا جلسہ مردان میں ہو گا اس کے بعد آزاد جموں کشمیر نکل رہے ہیں ۔ ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
اردو
5
34
90
950
Mujahid Akhtar retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
بی بی سی نے ایک سال قبل دی گئی اس خبر کی تصدیق کردی کہ تونسہ میں پنجاب حکومت کے سرکاری ہسپتال میں سرنجوں کے غلط استعمال سے ایڈز پھیلا۔ افسوسناک امر یہ رہا پنجاب حکومت کے ایکشن کے باوجود یہ پریکٹس جاری رہی۔ ایڈز کے باعث بہن بھائیوں سمیت متعدد بچے جان کی بازی ہار گئے تھے۔ bbc.com/urdu/articles/…
Muhammad Umair@MohUmair87

تونسہ شریف میں ایڈز کے پھیلاؤ کے حوالے سے پبلک ٹی وی کی رپورٹ، رپورٹ کے مطابق THQ کے بچوں کے وارڈ میں ایک ہی سرنج کے بار بار استعمال سے بچے ایڈز کا شکار ہوئے۔ چند ماہ قبل ملتان میں ہسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث لوگ ایڈز کا شکار ہوئے اب تونسہ شریف میں وہی کام ہوا ہے۔

اردو
1
69
107
3.3K
Mujahid Akhtar retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
مسئلہ سنی یا شیعہ کا نہیں ہے ، مسئلہ یہ ہے کہ اللہ بڑا ہے یا امریکہ بڑا ہے سراج الحق بھی بول پڑے
اردو
0
3
8
120
Mujahid Akhtar retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
چوہدری اس وقت جگہ جگہ زلیل ہو رہا ہے 2 ارب ڈالر کے لیے سعودی سے ہاتھ ہونےکے بعد مخے دنیا حافظ کی فین ہے۔۔😁
اردو
0
4
21
106