Sabitlenmiş Tweet
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ
7.1K posts

◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ
@AleeSnx
ہمارے ہاں عورت کو عزت ملے نہ ملے لیکن سوشل میڈیا پر ہمدردی اور تنہائی دور کرنے کو دوستی کی آفرز فوری مل جاتی ہیں تلخ حقیقت....!!!
🧐 Katılım Nisan 2023
2.5K Takip Edilen3.7K Takipçiler
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweetledi
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweetledi
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweetledi
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweetledi

ٹویٹر نے مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ کا اکاؤنٹ ایڈز ریوینیو شیئر کیلئے اہل ہے اب میری ٹائم لائن میری ٹویٹ کے کمنٹ سیکشن یا ویڈیوز میں جو بھی ایڈز چلیں گے ٹویٹر اس میں سے بڑا حصہ مجھے دے گا ۔ اس کیلئے ٹویٹر ویریفائیڈ اکاونٹ کا ہونا ضروری ہے جبکہ گزشتہ 3 ماہ میں آپ کی ٹویٹس کے 15 ملین ویوز ہونے چاہئیں ۔ میرے تو خیر الحمدللہ گزشتہ 28 دن کے ویوز 50 ملین سے زیادہ تھے ۔
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ کم ہے بڑھانا چاہتے ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں Yes لکھیں ۔ اگر ہزار سے زیادہ لوگ کہتے ہیں تو پھر تفصیلی گائیڈ پوسٹ کروں گا

اردو
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں کسی کے دل میں جگہ بنانے کےلیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی
کافی ھے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا جو لوگ سیکھ لیتے ہیں وہ خالق و مخلوق دونوں کے محبوب بن جاتے ہیں

اردو

@pendusays صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
اردو

@A_baali99 @TeamS0K @Atifaliaqat1 @IamBKJ @A_IG68 @A_k451 @AA512141 @anihahspk @B__G67 وعلیکم السلام
فارسی

اسلام و علیکم..🔸️♥️
🌹صبح بخیر ۔۔۔♥️♦️
یاد رکھیں ۔۔۔۔۔
مشکلات میں ڈالنے والوں سے بہت بڑا، مشکلوں سے نکالنے والا “الله پاک” ہے،
بس یہ نقطہ سمجھ آ جائے تو کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی...♥️🔸️
🔶️آمین یا رب العالمین🤲🤲🌹
@A_baali99
@TeamS0K
@Atifaliaqat1
@IamBKJ
@AleeSnx
اردو
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweetledi

اسلام و علیکم
یہ ہماری بہن ماہی @MJSPTI ہیں میرے جتنے بھی فالورز ہیں انکو فالو کریں اور انکے 1000 فالورز پورے کریں اور اپنا ہینڈل کمنٹس میں مینشن کریں اپکو ریگولر لسٹ میں شامل کیا
جائے گا
#PTI_Followers

اردو
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ retweetledi

جیسے جیسے مرشد بیان دے رہے ہیں۔۔
مزید یقین ہوتا جا رہا ہے کہ یہ بندہ اس قدر بے خوف کیوں ہے۔۔
کیونکہ اس نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔ اسلیے اسکو کوئی ڈر بھی نہیں۔۔ اور یہی بات اسٹیبلشمنٹ کیلئے سر درد بنی ہوئی ہے۔۔!!!
@ParasJhnzaib
@ImranKhanPTI
@usho_3
#عوام_لائےگی_عمران_کو

اردو

اگر چینل کے سبسکرائبر محض 1400 کے قریب ہوں اور ویوز 48 گھنٹوں میں ہزاروں آرہے ہوں تو اس کا مطلب ہے آپ کا کانٹینٹ لوگوں تک پہنچ رہا ہے اب اس کانٹینٹ میں ایسا کیا ہونا چاہیے کہ ویوور سبسکرائبر میں کنورٹ ہو یہ سب سے اہم ہے ویسےگزشتہ تین دن کا تجربہ یہ ہے کہ یوٹیوب پر کامیابی کیلئے سب سے آسان طریقہ ویڈیو ایڈٹنگ کا بھی ہے اگر تھوڑی سی ایڈٹنگ اور آئیڈیاز کو استعمال کریں تو اچھا خاصہ بڑا چینل بن سکتا ہے
مزید باتیں ویڈیو میں ہیں youtu.be/DCMxNyUySZY

YouTube

اردو










