Sabitlenmiş Tweet
Aleena
1K posts


مغرور وہ ہوتا ہے جو دوسروں کو خود سے کم تر سمجھے، جبکہ بااصول وہ ہے جو اپنی نظر میں اپنی اہمیت کو کم نہ ہونے دے۔
یہ میرا غرور نہیں، میری وہ تربیت اور انا ہے جو مجھے ہر کسی کے سامنے جھکنے اور ہر ہاتھ ملانے والے کو اپنا رازدار بنانے سے روکتی ہے۔ میں اپنے اصولوں کا پابند ہوں، کیونکہ اصولوں کے بغیر انسان کی حیثیت محض ہوا میں اڑتے ہوئے تنکے کی سی ہوتی ہے۔
میری سادگی کو میری کمزوری اور میری خودداری کو میرا تکبر نہ سمجھیں- میں وہ نہیں جو نظر آتا ہوں، میں وہ ہوں جو اپنے فیصلوں اور ضمیر کے سامنے جوابدہ ہے۔
اردو
Aleena retweetledi

Aleena retweetledi

تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا
اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے
جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا
مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں
خود کو جی بھر کے رلاؤں گا چلا جاؤں گا
چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں
ان کو سینے سے لگاؤں گا چلا جاؤں گا ...#اردو_زبان

اردو

@comphortor Bhar Mai jain aag lgnay walay....ab to atom giray gay❤️💯❤️seemiii congratulations. To U on ure great success 👍 including alll judges💯
English










