𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤

450 posts

𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 banner
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤

𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤

@AlexEdwin111

Katılım Eylül 2025
668 Takip Edilen739 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤
سال پیپلز پارٹی، 12 سال ن لیگ، 3 سال عمران خان، پھر 3 سال دوبارہ ن لیگ، اور باقی فوجی حکومتوں کا طویل دور۔ اور الزام؟ ملک کی تباہی کا واحد ذمہ دار عمران خان کی تین سالہ حکومت ہے واقعی… تعجب ہے! @PTIofficial @PtiPromo
اردو
0
1
7
436
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
VoiceofPTI
VoiceofPTI@voiceofpmik·
میں آج رات کو فری ہو کر پروموشن لسٹیں بناؤں گا جو دوست پروموشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ کو لائک کریں اور ری پوسٹ کر کے کمنٹ میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں ۔
اردو
91
61
131
2.6K
PTI _ Promoti0n
PTI _ Promoti0n@PtiPromo·
کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں.
اردو
149
35
128
2.9K
PTI _ Promoti0n
PTI _ Promoti0n@PtiPromo·
کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں ایکس ہینڈل شیئر کریں ۔
اردو
187
55
194
5.5K
Faelynn 🌸
Faelynn 🌸@Faelynnom·
Need 240+ verified Followers? Say Hi👋 We Follow you🔰
Faelynn 🌸 tweet media
English
366
48
197
5.1K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
8 فروری 2024 کو پاکستانی قوم نے مینڈیٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دیا۔ قوم نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا کیونکہ قوم کو یقین تھا اور ہے کہ وہ لیڈر پاکستان اور پاکستانیوں کا سودا نہیں کرے گا۔ پاکستان کی عزت، وقار، بقا،سلامتی، غیرت اور خودداری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا لیکن 25 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کرکے ان کو مسلط کر دیا گیا جن کو پاکستانی قوم نے یکسر مسترد کردیا تھا۔ عمران خان کو جیل میں ناحق قید رکھ کر ایسے فیصلے کیے جارہے ہیں جو کہ کسی صورت پاکستان یا پاکستانیوں کے فائدے میں نہیں ہیں اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جب محب وطن پاکستانی بند کمروں میں بنائی گئی داخلہ یا خارجہ پالیسیز پر تنقید کرتے ہیں تو کسی کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانستان چلے جاو اور کسی کو کہا جاتا ہے کہ اگر مظلوموں کا اتنا ہی تمہیں درد ہے تو ایران کیوں نہیں چلے جاتے؟ پاکستان کو صرف چاند تاروں ستاروں تک محدود کرنا ہے؟ یا بغیر اس کے بھی کوئی پاکستانی یہاں رہ سکتا ہے؟ نقصان پر نقصان ہورہا ہے لیکن انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی ناکام پالیسیز پر نظرثانی نہیں کرنی۔ اختلاف رائے کی قدر نہیں کرنی۔ قومی یکجہتی کی طرف نہیں جانا۔ حقیقی جمہوریت کی طرف نہیں جانا۔ انصاف کا جنازہ نکالتے رہنا ہے۔ آئین و قانون کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کے فیصلے وہ کررہے ہیں جن کے اثاثے، جائیدادیں، کاروبار اور مفاد ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے قسم کھا لی ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف نہیں لے کر جانا۔ یہ چند لوگ خود کو عقل کل اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے ہیں۔ عقلمندوں!!! جس طرف آپ ملک کو لے کر جا رہے ہو وہاں سے واپسی پھر نہیں ہوگی اور نا ہی کوئی آپشن باقی رہے گا۔ رُک جاؤ اور ہوش کے ناخُن لو۔ اگر غلط پالیسیز پر تنقید کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کا کہا جائے گا تو پھر 25 کروڑ میں سے صرف چند بوٹ پالیشیے ہی بچ جائیں گے، جن کو ملک چلانا نہیں ،صرف بوٹ چمکانا آتا ہے۔ پاکستان اس وقت جس کرائسز میں پھنس چکا ہے اس صورتحال سے ملک کو صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔ ہوش اور عقل سے کام لو اور مینڈیٹ اس لیڈر کے حوالے کرو جس کو پاکستانیوں نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے۔ پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے۔
اردو
489
4K
10.8K
343K
PTI _ Promoti0n
PTI _ Promoti0n@PtiPromo·
اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے وہ چھوٹے اکاؤنٹس جن کے فالوورز 10 ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں۔
اردو
95
30
76
1.6K
PTI _ Promoti0n
PTI _ Promoti0n@PtiPromo·
کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں ایکس ہینڈل شیئر کریں ۔
اردو
211
71
234
8.3K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
علی وزیر کو آج آخر کار رہا کر دیا گیا درجن بھر کیسز بنے ضمانت ہوئی پھر کیس بنا پھر ضمانت ہوئی ہوں یہ سلسلہ چلتا رہا تقریبا ڈیڑھ سال بعد رہائی ہوئی
اردو
32
613
4.4K
87.3K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
Ajmal Jami
Ajmal Jami@ajmaljami·
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں گرینڈ الائینس نے جرنلسٹ گروپ کا لگ بھگ بیس سالہ راج ختم کر دیا۔ کانٹے دار مقابلے کے بعد عبدالزاق سیال نئے صدر منتخب۔ جیتنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد۔ امید ھے اگلے چناؤ صاف شفاف اور بروقت نتائج کے حامل ہونگے۔
اردو
14
210
1.6K
42.5K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤
@RShahzaddk نواز شریف جیسی ذلت تو نہیں ہوئی ہو گی. جو ایک عورت سے ہار کر پھر بھی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے. شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں. اسد تو اس سے ہزار درجے بہتر ہے.
اردو
0
0
0
7
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ذلت آمیز الیکشن ہارنے پر آپ اسد طور کو کیا پیغام دیں گئیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
433
151
1.1K
44.7K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وہ لوگ جن کو جیل میں بچے پیدا کرنے کی سہولت موجود تھی وہ بھی عمران خان صاحب کی صحت پر بات کرتے ہیں۔ وہ لوگ جن کی خدمت کیلئے ہر ہفتے نئے نئے اداکار بلائے جاتے تھے اور انکی خدمت پر جیل میں مامور تھے، وہ بھی اۤج بات کرتے ہیں۔ شرم اۤنی چاہیئے ان لوگوں کو: جنید اکبر خان @JunaidAkbarMNA
اردو
53
1.9K
5K
131.9K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
جب علی امین صاحب چیف منسٹر تھے تو ڈی آئی خان میں طالبان نظر آتے تھے، اور اب جب سہیل آفریدی صاحب چیف منسٹر بن گئے ہیں تو خیبر میں طالبان نظر آ جاتے ہیں۔ کہیں طالبان کی یہ موجودگی فرمائشی تو نہیں، تاکہ منتخب چیف منسٹر کو ڈس کریڈٹ کیا جا سکے۔
اردو
273
3.1K
12K
200K
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
پیٹرول کی قیمتوں سے حکومتی وزراء بھی متاثر ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی راشد نصراللہ اورینج ٹرین پر سفر کرنے لگے
اردو
203
58
769
105.3K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس وقت بہت بڑا جھوٹ بولا جا رہا ہے اور بے شرمی سے بولا جا رہا ہے کہ عمران خان نے TTP کو پاکستان لا کر بسایا حقیقت میں جبTTPکےساتھ معاہدہ طے پایا تو عمران خان کی حکومت جا چکی تھی اور جب یہ سب کچھ طے پایا تو وزیراعظم شہباز شریف تھے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو تھے اور کرنے والی فوج تھی
اردو
23
3.2K
7.3K
92.3K
𝐌𝐮𝐬𝐭 ᶠᵃˡˡᵒʷ 𝐁𝐚𝐜𝐤 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بہترین سٹریٹجی 🔥 نانی جعلی کی ساری وارداتیں، کھل عام چلادی گئی!
اردو
42
3.6K
9.5K
95.6K