اسطوخودس
23.9K posts

اسطوخودس
@AlfaTonic
Highly abusive+ toxic since April 9, 2022
Katılım Eylül 2011
211 Takip Edilen2K Takipçiler
اسطوخودس retweetledi

اس پر ایک نیلا پیلا گراف بنائیں ناں سر
farrukh saleem@SaleemFarrukh
Islamabad Electric Supply Company is at the top: 1. Zero units consumed 2. Bill Rs3,210
اردو
اسطوخودس retweetledi

@FarzanaSaeedPTI @M_Junaidd جنید کو بھی ۱ سال تک عینک نہی دی گئی اور اسکا عینک کا نمبر منفی ۳۰۵ سے بھی زیادہ تھا - پتہ نہیں اس نے اتنا وقت کس تکلیف اور اذیت سے بغیر عینک کے گزارا - ۱ سال بعد ہمیں اجازت ملی کے اسکے پرانے نمبر کی عینک اسکو بھیج سکیں۔ ۱۹ ماہ سے کسی نے اسکو دیکھا تک نہیں-
اردو

Compensated with the Solar licence fee.
Asad Nasir@asadnasir2000
🚨 FBR HAS REDUCED 🇵🇰 PTA TAX FOR IMPORTED PHONE BRANDS, INCLUDING IPHONE, GOOGLE PIXEL, AND SAMSUNG.
English

شنید ہے کہ نیپرا لائسنس سولر کو ڈاکومنٹ کرنے کے لیے دیا جا رہا ہے تا کہ پیدا کردہ بجلی پر لوگوں کو چارج کیا جا سکے-
اسطوخودس@AlfaTonic
وہ دن دور نہیں جب تم اپنے ہی سولر سے پیدا کردہ یونٹ پر پیسے بھرا کرو گے- انی دیو۔۔۔۔۔۔
اردو
اسطوخودس retweetledi

@AlfaTonic چار بَڑے گَملوں میں ٹیُوب روز اَور نَیاز بو کے عِلاوہ گیارہ بارہ مَرلے کا سارا باغِیچہ زَمِینی ہے۔
اردو

