Sabitlenmiş Tweet
𝒮𝓊𝒷𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁𝒾
41.4K posts

𝒮𝓊𝒷𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁𝒾
@Ali009S
Old Accounts Suspended 👉@Subhan__Ali 👉@Subhan__Ali1 👉@Subhan__Ali2 👉@Subhan__Ali3 👉@Subhan__Ali4 👉@Subhan__Ali5 👉@9o9_0o
Fifth Floor of Serena, Kabul Katılım Mart 2021
3.4K Takip Edilen3.5K Takipçiler

میں اور تُم ، تُم اور میں 🌒🌏
#باران_او_جانان
#باران 🌧️☔
#بارش 🌧️☔
#Super_Diary 📝
#Super_Poetry ✍🏻

اردو

کیا ہو جو کہیں ذکر محبت کا چھڑے اور...
#قومی_زبان
𝒮𝓊𝒷𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁𝒾@Ali009S
بس ایک لا حاصل سے ہو گئی ہی زندگی سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں #قومی_زبان
اردو

کیا یاد دلا دیا " میری امی سارہ رضا کے بالوں کو دیکھ کر مجھے بھی بھجوا گئی کسی پارلر ہمسائی کے ساتھ اور مجھے کہا کہ اس کو کہنا سارہ رضا کی طرح کی کٹنگ کروائے ، جب میں نے ان سے کہا تو وہ سارہ رضا کو جانتے ہی نہیں تھے اور بس پھر میرے بالوں کا حشر میں آج تک نہیں بھولی😑😑
m.🇵🇸@warrashot
Nostalgic.
اردو

@annuu_04 Injury osko psl start hone se phly hui thi phr bhi wo kch matches khel gya.... Pta to hy na k konsi injury hui thi
Indonesia
𝒮𝓊𝒷𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁𝒾 retweetledi

دسویں کلاس کے ایک محنتی طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بچہ انگلش کا پہلا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے پیپر سینٹر پہنچ گیا... لیکن
وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔
بچہ صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔
جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپریڈنٹ عبدالمجید بخاری کے پاس گئے، لیکن سپریڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں
نہیں بٹھاؤں گا۔"
سوچیں... ایک زخمی بچہ جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔
یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول DNB/35 کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتڑی
بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔
کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟
یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خدارا اس آواز کو آگے پہنچائیں تاکہ اس بچے کو انصاف مل سکے۔

اردو
𝒮𝓊𝒷𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁𝒾 retweetledi









