Alirajpoot

3.5K posts

Alirajpoot

Alirajpoot

@Ali6440

Rajpoot

Katılım Şubat 2022
47 Takip Edilen80 Takipçiler
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
اگر روزی کا انحصار عقلمندی پر ہوتا تو بیوقوفوں سے بڑھ کر کوئی تنگ دست نہ ہوتا روزی اللہ دیتا ہے #EagleOfIslam
اردو
0
9
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
خود کی بدلیں کوئی دنیا کو تبدیل کرنے کی بات کرتا ہے لیکن خود کو تبدیل کرنے کی طرف بہت کم آتے ہیں #EagleOfIslam
اردو
0
15
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
موتی اگر کیچڑ میں بھی گر جائے تو بیش قیمت ہے ۔ دھول اگر آسمان پر بھی چڑھ جائے تو بے قیمت ہے توجہ فرمائے #EagleOfIslam
اردو
0
15
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
کردار کی خوبصورتی اپنے عمل سے اونچا ہوں نہ کہ کسی کو نیچا دکھا کے #EagleOfIslam
اردو
0
14
6
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
اگر میں‌ 1 ہزار بار بھی کامیاب نہ ہوسکوں تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ" میں ہزار بار ناکام ہوا "بلکہ میں کہوں گا" میں 1 ہزار راستے ایسے جانتا ہوں جو ناکامی کا سبب بنتے ہیں " کامیابی کا راستہ #EagleOfIslam
اردو
0
16
4
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
آپ کی جیت.... اگر آپ جیت جائیں تو آپ کو کبھی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں پیش آتی لیکن اگر آپ ہار جائیں تو پھر آپ کو وضاحت دینے کی لیے وہاں " موجود " نہیں ہونا چاہیے #EagleOfIslam
اردو
0
13
4
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ اس نے زندگی میں‌کبھی کوئی غلطی نہیں کی تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اس نے زندگی میں کبھی کوئی نیا قدم نہیں اٹھایا تجربات سے انسان سیکھتا ہے #EagleOfIslam
اردو
0
15
4
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
مجھے فصیح و بلیغ جھوٹے کی بجائے ، بدکار سچے سے زیادہ محبت ہو گی (حضرت جنید بغدادی رضی اللہ عنہ ) #EagleOfIslam
اردو
0
14
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
اگر تم غریب پیدا ہوئے ہو تو یہ تمھاری غلطی نہیںلیکن اگر تم مرتے وقت بھی غریب رہے تو یہ تمھاری غلطی ہے انسان کی غلطی #EagleOfIslam
اردو
0
15
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمھیں قسم کھانے کی ضرورت ہی نہ پڑے ۔ (سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ) سچ نجات ہے جھوٹ ہلاکت ہے #EagleOfIslam
اردو
0
16
4
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
موت کی یاد موت کو ہمیشہ یاد رکھو ۔ لیکن موت کی آرزو کبھی مت کرو #EagleOfIslam
اردو
0
14
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
گناہوں سے توبہ گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ جبکہ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے #EagleOfIslam
اردو
0
15
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
مہمان نوازی ضرور کریں۔ مہمان کے واسطے زیادہ خرچ کرو ۔ کیونکہ یہ اسراف (فضول خرچی) نہیں‌ ہے۔ #EagleOfIslam
اردو
0
13
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
باطل کا پیروکار کبھی عزت نہیں‌پاتا چاہے چاند اسکی پیشانی پر ظاہر ہوجائے۔ جھوٹ ہلاکت کا سبب بنتا ہے #EagleOfIslam
اردو
0
15
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
حق کا پرستار کبھی ذلیل نہیں ہوتا چاہے سارا زمانہ اسکے خلاف ہوجائے حق سچ بات کہیں ہمیشہ #EagleOfIslam
اردو
0
15
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
قرض کی ادائیگی اگر کوئی شخص قرض لے اور دینے کی نیت نہ ہو تو وہ چور ہے۔ #EagleOfIslam
اردو
0
15
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
حرص و لالچ بری عادت حرص سے کچھ روزی نہیں بڑھ جاتی مگر آدمی کی قدر گھٹ جاتی ہے #EagleOfIslam
اردو
0
16
3
0
Alirajpoot retweetledi
M subhan khan
M subhan khan@maheoi1·
ایک سمجھدار انسان انسان کی سمجھداری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو #EagleOfIslam
اردو
0
17
3
0
Alirajpoot retweetledi
Paakeeza
Paakeeza@Paakeeza2·
#EagleOfIslam Beshak wo hr chez par qadir h
Paakeeza tweet media
Indonesia
0
15
2
0