Ali retweetledi

پاکستانی شیعہ مسلمانوں سے ان کے اثاثے چھیننے کا متحدہ عرب امارات کی حکومت کے پاس کیا جواز ہے؟
انہوں نے کیا کیا ہے جو یہ سب کچھ ان کے ساتھ کیا گیا ہے؟
امارات کو جواب دینا ہو گا۔
پاکستان کی یکے بعد دیگرے حکومتوں نے انہیں پاکستان چھوڑنے کی ترغیب دی تھی تاکہ وہ امارات سے ترسیلات زر پاکستان لا سکیں۔ اب انکے اثاثے چھین کر نکال دیا گیا ہے اور حکومت خاموش ہے۔ حکومت کو جواب دینا ہوگا۔
ظفر ہلالی
سابق سفارتکار
اردو



























