Naeem Malik.....

99.3K posts

Naeem Malik..... banner
Naeem Malik.....

Naeem Malik.....

@AliH__N

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‎*زندگی ایسے جیو کہ ربﷻ کو پسند آجائو۔۔* *دنیا والوں کی پسند تو روز بدلتی ہےFB۔۔۔‌‌‌‌‌‌‍💯*

Pakistan Katılım Ocak 2020
22.1K Takip Edilen22.1K Takipçiler
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
معیارِ اقدار سے بنتے ہیں اور اقدار اپنے قدموں پہ مضبوطی سے کھڑے ہونے کانام ہے۔
اردو
1
1
7
212
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
جس طرح بخار میں منہ کا ذائقہ کڑوا ہو جاتا ہے اور کھانے میں لذت محسوس نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں میں مبتلا رہنے سے عبادت کی لذت سے محرومی رہتی ہے....💯
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
0
1
4
200
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
کیوں عقیدت سے نہ میرا دل پُکارے یا علیؑ جس کے ہیں مولا محمدؐ، اُس کے ہیں مولا، علیؑ!
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
1
1
6
190
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
یہ مرکزی خیال ......... حدیثِ کساء کا ہے جو کچھ ہے دو جہان میں، بس سیدہۜ کا ہے 🙏🙏🙏🙏🙏
اردو
0
1
2
115
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ورنہ تعلیم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو۔
اردو
0
1
4
115
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
ھماری رسوائی کی بڑی وجہ... ھم نے شکر کرنا...رب سے معافی مانگنا اور دوسروں کو معاف کرنا چھوڑ دیا
اردو
1
1
5
106
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
مہنگائی کی چکی میں ہر دم پستی بجلی اور گیس کے بلوں سے سسکتی اشرافیہ کا بوجھ ڈھوتی میری بے بس اور لاچار پاکستانی قوم کو عید مبارک
اردو
1
1
6
99
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم جزاک اللہ خيرا کثيرا ❤️
اردو
1
1
3
70
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم اللہ کريم ميں گناہ گار السلام و عليکم حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏 سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم رب کريم مولا بچتن پاک کے صدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الہی آمين.🤲
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
35
5
35
329
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں!! رحم دلی "ایک ایسی زبان ہے" جسے بہرے سن سکتے ہیں، اور اندھے پڑھ سکتے ہیں.
اردو
0
1
5
69
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
انمول موتی جس بچے سے والدین کی اور استاد کی ڈانٹ برداشت نہیں ھوتی اسے پھر بڑا ھوکر زمانے کی چھڑی خوب سہنا پڑتی ھے ۔
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
0
1
6
65
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
خوف کا ختم ہونا "عقل" کے حصول کی نشانی ہے۔خوف میں مبتلا شخص کبھی بھی عاقل نہیں بن سکتا۔
اردو
1
1
3
77
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
منا چکے ہو اگر عید تو چلے آو خوشی کا ذائقہ حقداروں میں بھی ہو تقسیم
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
1
1
6
50
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
"بہترین اخلاق وہ چیز ہے جس کی کوئی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی لیکن اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے
اردو
1
1
6
94
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
3
1
4
75
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم اللہ کريم ميں گناہ گار السلام و عليکم حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏 سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم رب کريم مولا بچتن پاک کے صدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الہی آمين.🤲
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
22
2
27
231
Naeem Malik..... retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
حکیم الاامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے یہ اشعار ہر کسی کی سمجھ میں آنے والے نہیں لیکن یہ مصرعے سچے موتیوں کی مالا سے کم نہیں ۔۔۔👌👌
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
1
1
5
71