Ali Hasnain khan

3.3K posts

Ali Hasnain khan banner
Ali Hasnain khan

Ali Hasnain khan

@AliHasnain124

I strive to impress myself

Wah, Pakistan Katılım Kasım 2018
2.7K Takip Edilen347 Takipçiler
Ali Hasnain khan retweetledi
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
Pakistan and Kuwait are set to sign a defense pact that will allow Pakistani troops to be stationed in Kuwait. As per reports, Kuwait wants to sign a defense agreement with Pakistan on the lines of Saudi-Pak defense pact. Source: — Reuters
English
106
296
3K
135.5K
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
Pakistan stands firmly by Saudi Arabia under our Mutual Defence Pact. We’ve deployed troops & air defences for Riyadh before we’ll do it again if red lines are crossed. One of the world’s largest armies with nuclear deterrence isn’t bluffing. Internal issues won’t stop us from honouring alliances. Attack on KSA = attack on Pakistan. .
English
5
1
8
904
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇵🇰🇸🇦 As the war spills toward Saudi Arabia, the most dangerous treaty in the region is the one few are watching: Pakistan's mutual defense pact with Riyadh... The Strategic Mutual Defence Agreement, signed in September 2025, commits Pakistan and Saudi Arabia to treat an attack on one as an attack on both, backed by "all military means," language widely read as extending Islamabad's nuclear shadow over the kingdom. Pakistan has already rotated troops and air defenses into Saudi Arabia during earlier Iran-related tensions this year. That pact is why the Houthi and Iran-linked strikes toward Saudi targets carry a weight the Gulf's other exchanges don't. This week, Islamabad officially reaffirmed its 'unwavering support' for Saudi security. Behind the scenes, Pakistani officials have told Reuters that further attacks on the kingdom are considered a 'red line' that could trigger their defense agreement." Here is the escalation nobody is pricing. Every Gulf state Iran has hit is American-protected, but Saudi Arabia has an entirely different backup plan. If Iranian or proxy fire lands on the kingdom and Pakistan invokes the pact, this stops being a U.S.-Iran siege and triggers the entry of one of the world's largest standing armies into the conflict. Source: Reuters, AP / Writer: Daniel
Mario Nawfal tweet media
English
131
108
662
111.5K
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
بہت درست فرمایا جناب کلاسرہ صاحب۔ لیڈرز تو ملک کو اپنی ذاتی پراپرٹی سمجھ بیٹھے ہیں۔ عوام اور میڈیا کو ہر وقت ان کی ناراضگی کا ڈر لگا رکھا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہماری سیاست “خوف” پر چل رہی ہے، “اصول” پر نہیں۔ ایک طرف لیڈر کہتا ہے “میری فوج بناؤں گا”، دوسرا “سپاہی گوشت کا انسان نہیں”، تیسرا طالبان لے آتا ہے، چوتھا “اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا”۔ اور پھر یہی لوگ بلیو پاسپورٹس اور مراعات بھی چاہتے ہیں۔
اردو
0
0
0
44
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
ایک دلچسپ کام دیکھیں۔سیاسی لیڈروں کا کام ملک اور عوام کے مفاد کی حفاظت کرنی ہوتی ہے نہ کہ عوام سارا دن ان کے مفادات کی نگرانی کرتی رہے۔ ہمارے ہاں الٹا گنگا بہہ رہی ہے۔ پوری قوم اور میڈیا ہر وقت ہاتھ باندھے کھڑا ہوتا ہے ہمارے اچکزائی برا نہ مان جائیں، ہمارے مولانا ناراض نہ ہو جائیں، نواز شریف کو برا نہ لگ جائے، عمران خان کو منا لیں، فلاں کے پائوں پکڑ لیں ورنہ ملک کو نقصان ہوگا۔ کیا عوام اور میڈیا کا کام ان سب لیڈروں کی ناراضگیوں پر ان کے ترلے منتیں کرتے رہنا ہے یا لیڈروں نے خود سمجھداری دکھانی ہوتی ہے؟ ایک کہتا ہے وہ اپنی فوج بنائے گا، دوسرا باڈر پر جانیں دیتے سپاہیوں کو گوشت کا انسان نہیں مانتا،تیسرا تیس ہزار طالبان افغانستان سے واپس لے آتا ہے، چوتھا اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دیتا ہے۔۔ اور خوفزدہ عوام اور میڈیا ان سب کے پائوں پکڑے ہوئے ہیں خدارا یہ ظلم نہ کرنا۔۔ فوجی اسٹیبلشمنٹ کبھی ایک کو خوش کرنے کے لیے کرسی دلاتی ہے تو دوسرے کو اتارتی ہے۔ یوں برسوں سے کھیل جاری ہے۔ یہ سیاست ہورہی ہے یا عوام کو بلیک میلنگ کہ اپنی فوج کو کہو ہمیں اقتدار دو ورنہ ملک اور معاشرے کا حشر نشر کر دیں گے؟ اسٹیبلشمنٹ نے بھی یہ رول اپنے ہاتھوں میں لے کر مسائل مزید گھمبیر کر دیے ہیں کہ اب ان سب کو علم ہے جو دبائے گا اس کا حاکم بننے کا امکان بڑھ جائے گا۔ سارا دن یہی دھمکیاں لیڈران اور ان کے حامی دیتے رہتے ہیں اور اس ملک سے مراعات اور فوائد بھی لیتے رہتے ہیں جیسے آج کل یہ سب اپنی فیملیز اور بچوں کے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹس چاہتے ہیں تاکہ کہیں سے پاکستانی نہ لگیں ؟ @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1
اردو
8
33
100
11.8K
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے لیے 4.29 ارب روپے کے ٹیکس جرمانے اور سرچارج معاف کر دیے ہیں۔ ود ہولڈنگ ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس کی مد میں 4 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کی رقم معاف کی گئی ہے تاہم عوام کو کوئی معافی نہیں ہے۔
اردو
0
0
0
12
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
امریکی بحری کمانڈوز نے چین کا بحری جہاز ایران کے قریب دبوچ لیا امریکی کمانڈوز نے دوسری بار چینی جہاز کو پکڑنے کی کوشش کی چینی جہاز ایران کو اسلحہ بھیجتے ہیں امریکا کا الزام
اردو
0
0
0
15
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
کوئٹہ ، بلوچستان : حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ شہدائے زیارت واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ شہداء کے لواحقین کے مطالبات پر عملدرآمد اور صوبے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں اور شہداء کے لواحقین کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا۔ شہری علاقوں میں پولیس فورس کی استعداد، افرادی قوت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ شہدائے زیارت کو مروجہ پالیسی کے تحت تمام مراعات، مالی معاوضہ، لواحقین کی کفالت اور بچوں کی تعلیم فراہم کی جائے گی۔ شہداء کی یاد میں مختلف سرکاری عمارات ان کے نام سے منسوب کی جائیں گی۔ ریونیو سے متعلق عوامی تحفظات کے ازالے کے لیے وزیرِ ریونیو کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی جائے گی، جس میں سرکاری افسران اور مقامی معتبرین شامل ہوں گے۔
اردو
0
0
0
14
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ کا مزدا گاڑیوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان
اردو
0
0
0
4
Ali Hasnain khan retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس بے غیرت کی وہ طبیعت صاف کریں پولیس والے کہ آئندہ عورت پر ھاتھ اٹھاتے اس کو خوف آئے۔
اردو
156
851
2.3K
298.1K
Ali Hasnain khan retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مقرر کرے گی۔ علی پرویز ملک
Ahmad Warraich tweet media
اردو
17
23
134
57.5K
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
اہم خبر اب پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا تعین روزانہ ہوگا، اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مقرر کرے گی، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہونگی، وفاقی حکومت کا فیصلہ
اردو
0
0
0
30
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
**📢 چھوٹے دکانداروں کے لیے اچھی خبر** *ایف بی آر کا مجوزہ آسان ٹیکس نظام** ایف بی آر نے **SRO 1109(I)/2026** کے ذریعے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک **آسان اور اختیاری (Optional)** ٹیکس نظام کا مسودہ جاری کر دیا ہے، جس پر عوام سے **7 دن کے اندر تجاویز اور اعتراضات** طلب کیے گئے ہیں۔ **اہم نکات:** ✅ سالانہ ٹرن اوور **2 کروڑ نہیں بلکہ 20 کروڑ روپے (PKR 200 Million)** تک کے اہل دکاندار اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ✅ ٹیکس صرف **1% گراس ٹرن اوور** کے حساب سے ہوگا، جبکہ کم از کم **25,000 روپے** ٹیکس ادا کرنا لازمی ہوگا۔ ✅ اس اسکیم میں شامل دکانداروں کو عام طور پر **آڈٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا**، سوائے مخصوص معاملات کے۔ ✅ **سیکشن 153 کے تحت ودہولڈنگ ٹیکس** کاٹنے کی ذمہ داری نہیں ہوگی، اور **سیکشن 113 کی کم از کم ٹیکس** کی شق بھی لاگو نہیں ہوگی۔ ✅ اہل دکانداروں کو **POS یا Digital Invoicing** سسٹم لگانے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ ⚠️ یاد رہے کہ یہ ابھی **صرف مجوزہ (Draft) اسکیم** ہے، حتمی قانون نہیں۔ ایف بی آر تجاویز موصول ہونے کے بعد اس میں تبدیلی کر سکتا ہے۔
اردو
0
0
0
23
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
@MarioNawfal Says the leader whose country is famous for open defecation & garbage mountains
English
5
0
8
823
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇮🇳 India's PM Modi: "We will make cleanliness our habit. Cleanliness will become our culture. We will make cleanliness a part of our everyday lives." Why does he need to say this? 😂😂 Writer: Michael
English
550
309
2K
212.1K
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آن لائن شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینے والے شہریوں کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس اپ ڈیٹ کی بدولت درخواست دہندگان درخواست مکمل کرنے سے پہلے ہی اپنے متوقع شناختی کارڈ کا نمونہ دیکھ سکتے ہیں۔ نادرا نے 'پاک آئی ڈی' (Pak ID) موبائل ایپ کا ورژن 5.6.6 جاری کیا ہے جس میں "ویو کارڈ" (View Card) کا نیا آپشن شامل ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی حتمی درخواست جمع کرانے سے قبل ان تفصیلات کا جائزہ لے سکتے ہیں جو ان کے شناختی کارڈ پر درج ہوں گی۔ ادارے کا کہنا ہے کہ شہری درخواست مکمل کرنے سے پہلے اپنی درج کردہ معلومات کا جائزہ لے سکتے ہیں اور کسی بھی غلطی کی اصلاح کر سکتے ہیں۔ معلومات کی درستگی کو یقینی بنانے کے لیے وہ ایپ کے ذریعے براہِ راست متعلقہ تفصیلات کو اپ ڈیٹ بھی کر سکتے ہیں۔ دریں اثنا، نادرا نے کہا ہے کہ یہ نیا فیچر آن لائن شناختی کارڈ کے عمل کو آسان بنائے گا اور ذاتی معلومات میں غلطیوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس کے علاوہ، نادرا نے خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹل رجسٹریشن کی خدمات کا دائرہ کار بھی وسیع کر دیا ہے۔ اب شہری 'پاک آئی ڈی' پلیٹ فارم کے ذریعے پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
اردو
0
0
0
25
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
بھائی حامد میر صاحب، حکمرانوں کو نیند اس لیے آ جاتی ہے کہ ان کے لیے عوام کے بچے، مزدور اور غریب صرف “اعداد و شمار” ہوتے ہیں۔ جب تک ان کے اپنے بچے یا خاندان کا کوئی جاں بحق نہ ہو، انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رحیم یار خان کا یہ سانحہ بھی ویسا ہی ہے جیسے پہلے سینکڑوں ہو چکے ہیں۔ ریلوے ٹوٹ پھوٹی، سگنلنگ نظام ناکارہ، محافظت صفر، اور پھر بھی وہی پرانا ڈرامہ: انکوائری، الزام تراشی، اور سب کچھ بھول جانا۔ اللہ ان سب بچوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اور حکمرانوں کو… ان کی آنکھوں سے نیند چھین لے، تاکہ ایک رات بھی انہیں عوام کا درد محسوس ہو۔ آمین۔
اردو
0
0
0
160
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
مذاکرات ایک بار پھر ناکام ڈیڈلاک برقرار! حکومت اور زیارت دھرنا کمیٹی کے مذکرات ناکام، کمیٹی کا حکومتی وفد پر طے شدہ نکات پر عمل نہ کرنیکا الزام۔
اردو
0
0
0
31
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
🇮🇷🇺🇸🇰🇼| Iranian missiles target American radars on the Kuwait border near Umm Qasr Air Base. 🇮🇷🇺🇸🇰🇼| ایرانی میزائلوں نے ام قصر ایئر بیس کے قریب کویت کی سرحد پر امریکی ریڈار کو نشانہ بنایا۔
0
0
0
75
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، پٹرول کی قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، حتمی فیصلہ آج رات ہوگا
اردو
0
0
0
20
Ali Hasnain khan
Ali Hasnain khan@AliHasnain124·
امریکی فضائیہ کی ایران پر حملوں کی نئی لہر سول انفراسٹرکچر تباہ بندر عباس کو شیراز سے ملانے والا اہم پل، بندر عباس کا ریلوے اسٹیشن اور کمیونیکیشن ٹاور تباہ خورستان میں دریائے شور پر واقع پل بھی تباہ ایئرپورٹ سمیت قشم، چابہار، سیریک اور اہواز کے شہروں پر بھی شدید بمباری
اردو
0
0
0
11