Engr. Muhammad Ali MIrza

49K posts

Engr. Muhammad Ali MIrza

Engr. Muhammad Ali MIrza

@AliMirzaEngr

l Hidayah Vibes میرے اللہ ہر برائی سے بچانا مجھ کو The account is being managed by Ali Bhai's team (for the team) during his detention.

Katılım Ekim 2023
7K Takip Edilen11.6K Takipçiler
Engr. Muhammad Ali MIrza
Engr. Muhammad Ali MIrza@AliMirzaEngr·
الحمد للہ ہم، ہماری اکیڈمی تمام ساتھی اور اتوار کی نشست میں شامل ہونے والے تمام احباب محفوظ ہیں. پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا اور دو زخمی حالت میں گرفتار ہیں. ایک پولیس جوان زخمی ہے. مشن جاری رہے گا انشاءاللہ
اردو
161
348
2.8K
95.3K
Engr. Muhammad Ali MIrza
Engr. Muhammad Ali MIrza@AliMirzaEngr·
جواد نقوی یہ کیوں بھول گئے کہ جن جن پاکستانیوں کو نشان حیدر ملا ہے وہ چھوٹے رینک کے ہوں یا بڑے کے لیکن دشمن سے لڑتے میدان میں شہید ہوئے ہیں نا کہ اپنی ہی پاسداران کی غداریوں کی وجہ سے بیڈروم میں نیند کی حالت میں مارے گئے ہوں
Engr. Muhammad Ali MIrza tweet media
اردو
51
440
1.2K
20.1K
Engr. Muhammad Ali MIrza
Engr. Muhammad Ali MIrza@AliMirzaEngr·
اس علاقائی اور عالمی صورتحال کے تین ممالک. انڈیا افغانستان اور اسرائیل اب بے بس ہوجائیں گے اور کسی کام کے نہیں رہے. انڈیا اور افغانستان کی عوام سے ہمیں کوئی دشمنی نہیں لیکن وہاں جو حکومتیں موجود ہیں وہ اپنی عوام کا بری طرح استحصال کررہی ہیں. پاکستان اب ٹیک آف کرچکا الحمداللہ
اردو
2
22
82
3.6K
Engr. Muhammad Ali MIrza
Engr. Muhammad Ali MIrza@AliMirzaEngr·
پی ٹی آئی کا ہر وہ دوست سچا اور محب وطن پاکستانی ہے جو " پہلے پاکستان پھر کپتان " پوسٹ کرنے کی جراْت رکھتا ہو اور کرکے دکھائے باقی سب ہیر پھر ہے اور خان صاحب کے نام پر ویوز کی دوکان ہے
اردو
2
3
21
1.3K
Engr. Muhammad Ali MIrza
Engr. Muhammad Ali MIrza@AliMirzaEngr·
پاکستانی بنیں دنیا آپکے مُلک کی تحسین میں پیش پیش یے اپنے مُلک کی عزت میں اضافہ کرنے والے بنیں
اردو
6
46
360
6.1K
Engr. Muhammad Ali MIrza
Engr. Muhammad Ali MIrza@AliMirzaEngr·
الحمد للہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد اللہ نے پاکستان کو امت کے لئے مفید بنایا
اردو
1
2
26
996
Engr. Muhammad Ali MIrza
Engr. Muhammad Ali MIrza@AliMirzaEngr·
یہ انتہائی غلط رویہ ہے. یہ قومی ریاستوں کے اس نظام اور دینی دونوں لحاظ سے قبیح طرز عمل ہے. جس ملک اور زمین میں رہتے ہیں اس سے وفا اولین ترجیح ہونی چاہئے. جو شخص اپنی زمین کا نہیں ہوسکتا وہ کسی کا نہیں ہوسکتا.
Engr. Muhammad Ali MIrza tweet media
اردو
26
39
77
2.8K