Ali Haider

118.7K posts

Ali Haider banner
Ali Haider

Ali Haider

@AliPTI_

PTI Social Worker, Proud to #PMIK #ختمِ_نبوّت_زندہ_باد My backup account @AliHaiderPTI_ Married 👩‍❤️‍👨

Katılım Temmuz 2018
5.1K Takip Edilen6.3K Takipçiler
Ali Haider retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
نفرت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے وہ بچے جو ناچ گانے اور مزاحیہ ویڈیوز بناتے تھے وہ بھی اب موضوع بدل رہے ہیں لیکن پالیسی ساز پتہ نہیں کس ریت میں سر دبا کر بیٹھے ہیں ۔۔۔
اردو
60
3K
7.7K
79.5K
Ali Haider retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
امریکی صحافی مہدی حسن🔥🔥🔥 ڈونلڈ ٹرمپ وہ شخص جو “فلسطینی” لفظ کو بطور گالی استعمال کرتا ہے کے پاس اُن فلسطینیوں کے لیے کوئی انصاف کا منصوبہ نہیں، جنہیں پچھلے دو سالوں سے قتلِ عام، بھوک، نسل کشی اور نسلی صفائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور دوسری طرف ہمارا اردلی ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کے لیے مر رہا تھا!
اردو
19
2.5K
6.2K
53.6K
Ali Haider retweetledi
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
یہ دو نمبر فراڈن جو گندی ویڈیوز کا دھندہ اور بلیک میلنگ اور بوٹ چاٹ چاٹ کر پنجاب پر مسلط ہوئی، اب اس نہج پر گر گئی ہے لیکن کوئی نام نہاد سکالر اور صحافی اسکی اس گندی حرکت پر بات نہیں کریں گے لیکن کل کسی نے اسکی تصویر کے ساتھ کسی bitch کی تصویر لگوا کر اس پر “پنجاب کی کُتی” لکھوا دیا تو سب ہلکائے ہو کر میدان میں آ جائیں گے۔
Jahanzeb Khan PTI UK tweet media
اردو
207
860
2.9K
94.7K
Ali Haider retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
بقول ڈی جی آئی ایس پی آر صوبہ سندھ و پنجاب میں دہشتگردی نہ ہونے کیوجہ وہاں گڈ گورننس ہے وہاں کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کام کر رہے ہیں۔ ڈی جی صاحب بلوچستان تو ہمیشہ سے آپ کی کالونی ہے تو پھر دھائیوں سے وہاں حالات کیوں خراب ہیں؟
اردو
281
4.6K
12.7K
188.1K
Ali Haider retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
جس کے دور میں سب سے کم دہشتگردی ہوئی، آج دہشت گردی کا سارا ملبہ اسی پر ڈالا جا رہا ہے۔۔ ایسے کیسے!
اردو
339
3.4K
10.5K
71.2K
Ali Haider retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
سوشل میڈیا کی لڑائی لڑتے لڑتے عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنا دیا، کیا ان کا کوئی تجربہ ہے؟ قمر زمان کائرہ صرف بھٹو کا نواسہ ہونے کی وجہ سے بلاول بھٹو کو پارٹی چیئرمین اور پھر وزیر خارجہ بنادیا، اس کا کیا تجربہ تھا؟
اردو
184
3.9K
11.7K
85.3K
Ali Haider retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
نیا ٹرینڈ شروع ہے #تم_ریاست_نہیں_محکمہ_ہو
اردو
48
2.6K
6.4K
52.5K
Ali Haider retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
پوری پریس کانفرنس عمران خان کے خلاف ہے۔ وہ بھی کے پی جا کر۔ ویسے کمالُ ہی کر دیا آپ نے۔
اردو
413
4.7K
17.5K
187K
Ali Haider retweetledi
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں کا کہتے کہتے ساری پریس کانفرنس ایک سیاسی جماعت اور اس کے قائدین کے خلاف کر ڈالی۔
اردو
99
3.2K
10.7K
72.9K
Ali Haider retweetledi
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
ہمیں وہ فوج قبول نہیں جو آئین کو نہ مانے عوام کہ مینڈیٹ کو نہ مانے
Irfan Saleem tweet media
اردو
213
3.5K
9.9K
79.6K
Ali Haider retweetledi
Ali Haider retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
مراد سعید، سہیل آفریدی اور ان کےساتھیوں کی 2022 سے ساری مزاحمت ہی طالبان کی واپسی روکنے اور نئی جنگ روکنے کے لیے ہے اور DG کہ رہا ہے کہ مراد اور PTI دہشتگردوں / طالبان کے سپورٹر ہیں کمال ہو گیا ویسے ہمارے سامنے یہ حقائق ایسے بدلتے ہیں تو مطالعہ پاکستان کے ساتھ کیا کیا ہو گا؟
اردو
137
3.7K
9.5K
86.1K
Ali Haider retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
آئین پاکستان کی تشریح کے مطابق صوبائی حکومتیں بھی ریاست کا حصہ ہیں اور بطور سربراہ “حکومت خیبرپختونخواہ” عمران خان بھی ریاست ہی ہے جبکہ موصوف ایک ریاستی محکمے کے ملازم ہیں لہذا “ہمیں قبول نہیں” کس اختیار کے تحت ؟ ۔۔ “اتنی رعونت کہ سرعام حلف کی خلاف ورزیاں شروع کر دی ہیں” ؟؟
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
71
986
2.2K
23.4K
Ali Haider retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"خدا کیلئے ہمارے امن کو بچائو، ہم نے عرصے کے بعد امن دیکھا ہے، ہمارے علاقے کے امن کو تباہ ہونے سے بچائو۔" مراد سعید 2022ء میں مراد سعید نے مالاکنڈ ڈویژن کے عوام کے ساتھ ملکر علاقے میں امن کا مطالبہ کیا، پرائی جنگ کو دوبارہ واپس نہ لانے کی بات کی اور بارڈر پر باڑ لگنے کے باوجود عسکریت پسندوں کے آنے کا سوال پوچھا تو ان پر بغاوت کے پرچے ہو گئے۔
اردو
34
1.8K
3.7K
34.3K
Ali Haider retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم شروع سے بتا رہے تھے کہ رجیم چینج کے دوسرے مرحلے میں ہمارے لوگوں کو ایندھن بنایا جائے گا۔ امریکہ کو اڈے دینے کے سوال پر عمران خان کے absolutely not کہنے پر شہباز شریف اور بلاول کو تکلیف تھی ان دونوں کے ادوار حکومت میں چار سو ڈرون حملے ہوئے عمران خان کے دور میں ایک حملہ نہیں ہوا ۔ دوسال قبل مراد سعید کی گئی پریس کانفرنس جس میں وہ اپنے دہشتگردوں کے پاکستان آنے کے حوالے سے دئیے گئے ویڈیو بیانات دکھا کر بتا رہے کہ کیسے دوبارہ دہشتگردوں کو یہ امپورٹڈ سرکار واپس بسا رہی ہے۔
اردو
36
4.6K
10.1K
104.2K
Ali Haider retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
جی سر بلکل ہمیں بھی قبول نہیں ، اس لئیے نو ایکسٹینشن۔
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
377
5K
15.9K
142.7K
Ali Haider retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔ لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟” ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام (9 اکتوبر، 2025)
اردو
1.6K
24.2K
41.7K
1.8M
Ali Haider retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
بلڈی کرپٹ "ششٹم" ، غور سے سنئیے 👇
اردو
367
6.4K
15K
419.4K
Ali Haider retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اس نظام نے ایک منصوبہ کے تحت تحریک انصاف پر اور عمران خان پر حملہ کیا یہ سب پری پلینڈ ہے، علی امین خان گنڈاپور
اردو
50
737
3.1K
50.1K