Jahanzeb Khan PTI UK

52.4K posts

Jahanzeb Khan PTI UK banner
Jahanzeb Khan PTI UK

Jahanzeb Khan PTI UK

@JKhanClassified

Former PTI UK Senior Vice President, A Proud Imran Khan supporter & worker since the age of 13, Fav Quote:You never win if You never Begin. Views are Personel.

London, England Katılım Ekim 2011
2.4K Takip Edilen36.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
“Mairay Pakistanio, Over the course of the next three days, I kindly request your assistance in ensuring the safe delivery of my preferred candidate & their election symbols to your beloved relatives & trusted neighbours”. AI generated message of Founding Chairman PTI & Former Prime Minister Imran Khan. #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
English
26
47
268
76.8K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ان سو کالڈ صحافیوں کی investigated صحافت چیک کرو نورین خان کے نام سے بنائے گئے ایک فیک اکاؤنٹ پر انہوں نے پورا شو کر دیا۔ @MonaAlamm کوئی شرم کوئی حیا؟
اردو
31
259
905
18.9K
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
بھئی ہم تب مانیں گے جب ہمیں بھی وہ باتیں ایسے ہی کرنے دو گے جیسے مولانا صاب کو۔۔۔ ورنہ ہمارے ماتھے پر ُپھدو نہیں لکھا۔۔ او کے😇
اردو
1
5
20
1.1K
Jahanzeb Khan PTI UK retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
وقت آگیا ہے نا رکنے والی مزاحمتی تحریک کو خیبر پختون خواہ اب لیڈ کرے۔
اردو
5
612
2.3K
14K
B@i1'z
B@i1'z@RA_Bail_·
@JKhanClassified یہ تو کچھ بھی نہیں 😂😂 ابھی تو لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ یہاں پر سٹیج شوز بھی ہوتے ہیں وہی جگت بازی والے 😭🥴 اور کچھ دیسی دیکھنے بھی جاتے ہیں😂
اردو
1
0
1
58
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
فراڈن اعلی، مسلط شدہ اور عوامی طور پر مسترد شدہ کے لیے کچھ تعریفی کلمات😂
اردو
0
4
22
900
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
یہ ہر نماز کے بعد شہادت کی دُعا مانگتا ہے؟؟
Jahanzeb Khan PTI UK tweet media
اردو
7
4
22
1.2K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
اگر آپ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپکے لیے ہے۔
اردو
18
47
245
12.4K
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
ویسے تو میں محترمہ نیلم اسلم صاحبہ کو ذاتی طور پر نہیں جانتا، لیکن ان کا کام ضرور دیکھا ہے۔ ان کے اندازِ گفتگو، پیشکش اور صحافتی طرزِ فکر سے سنجیدگی، نفاست اور پیشہ ورانہ دیانت جھلکتی ہے۔ انہوں نے جن باتوں کی نشاندہی کی ہے، وہ ہم میں سے اکثر لوگ بخوبی جانتے ہیں، اور میرے نزدیک ان میں اختلاف کی بہت کم گنجائش ہے۔ ذاتی طور پر تو مجھے ان میں سے کوئی بات حیران کن بھی نہیں لگی، کیونکہ ہمارے معاشرے، اداروں اور بالخصوص عدالتی و سماجی رویوں کی حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہی رویے صرف اداروں تک محدود نہیں رہے، بلکہ سیاسی جماعتوں کے اندر بھی ایسے بہت سے لوگ مل جاتے ہیں جو قابلیت، کردار اور اصولوں کے بجائے ہر وقت خود کو آگے رکھنے اور نمایاں ہونے کی دوڑ میں لگے رہتے ہیں۔ لندن میں بھی بدقسمتی سے بعض حلقوں میں صحافت سے زیادہ فنکاری اور خودنمائی کو اہمیت دی جاتی ہے، اور یہی روش مختلف پاکستانی شعبوں میں بھی دکھائی دیتی ہے۔ جب اصولوں کی جگہ شخصیت پرستی اور نمود و نمائش لے لے تو پھر معیارِ صحافت ہو یا معیارِ سیاست، دونوں متاثر ہوتے ہیں۔
اردو
1
8
20
2.5K
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
@sayedzbukhari Thank you Zulfi Bahi for consistently taking Pakistan’s democracy, rule of law and human rights concerns to the international stage. Your persistence and advocacy are making a difference. Keep up the excellent work. 🇵🇰👏👏
English
0
0
12
356
Jahanzeb Khan PTI UK retweetledi
Sayed Z Bukhari
Sayed Z Bukhari@sayedzbukhari·
The European Commission’s latest GSP+ assessment confirms growing international concern over Pakistan’s rule of law and human rights crisis, including judicial independence, military trials, and the treatment of former Prime Minister Imran Khan. We will continue engaging with international partners to ensure the Commission’s recommendations are translated into meaningful reforms before the GSP+ review concludes in December 2026. Thank you to everyone who has worked tirelessly to document, raise, and expose these violations. @Kasim_Khan_1999 @JaredGenser @EU_Commission @EUPakistan
Sayed Z Bukhari tweet mediaSayed Z Bukhari tweet media
English
47
700
1.6K
57.8K
Jahanzeb Khan PTI UK
Jahanzeb Khan PTI UK@JKhanClassified·
اس وقت کی تحریک انصاف صرف مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے۔ انکا عوامی مفاد اور عمران خان کے نظریے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ بات یہ کھمبے بارہا ثابت کر چکے ہیں۔
Haider Sherazi@ImHaiderSherazi

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی اکثریت نے کہا کہ 5 اگست کو کسی بھی ملک گیر تحریک چلانے کی بجائے محض جلسہ کرنا چاہیے۔۔۔

اردو
2
9
28
908
Jahanzeb Khan PTI UK retweetledi
Sayed Z Bukhari
Sayed Z Bukhari@sayedzbukhari·
The crises in Balochistan is dangerously serious. KP is plagued by militancy & terrorism. Sindh is a den of corruption. Punjab is suppressed but reeling under economic & political pressure. GB is on the boil. And this fight in AJK was needless. All to protect and persevere a illegitimate setup for the past 3 odd years. We need a healing hand not a divisive one.
English
15
178
569
15.4K
Jahanzeb Khan PTI UK retweetledi
Aisha Farooqi
Aisha Farooqi@AishaforMI·
The people of MI-11 deserve to live a dignified life. Join us as we fight to get money out of politics and push back against radical republican agendas.
English
68
86
482
14.6K
Jahanzeb Khan PTI UK retweetledi
Imran Rana
Imran Rana@ImranRanaOx·
میری موصوف سے جب دوسری آن لائین میٹنگ ہوئی تو میں نے اسی وقت باقی کولیگز کو بول دیا تھا کہ اس میں بھی ایک چھوٹا سا ڈیٹکیٹر چھپا بیٹھا ہے جو وقت آنے پر ظاہر ہو گا پر اسنے وقت سے پہلے ہی اپنے آپکوُ طاہر کر دیا ایک چھوٹا سا حقیقی واقعہ آپ سب لوگوں کی پیش نظر کرتا ہوں جب خان صاحب نے 24 نومبر کی فائینل کال دی تو اس احسان فراموش انسان نے بجائے کہ پارٹی ورکر کو اکھٹا کرتا اس نے ورکرز کو آپس میں لڑانے اور توڑنے کی ایک اور سازش رچی کہ کوئی بھی پارٹی سابقہ اور موجودہ عہدیدار او آئی سی کی مرضی اور مشورہ کے بغیر خانُ صاحب کی رہائی کے لیے احتجاج نہیں کر سکتا سیکٹری او آئی سی بننے کے بعد موصوف کے گردن میں سریہ نہیں گارڈر آ گیا تھا ہر چیز او آئی سی کے تحت کرنا اور کروانا چاہتا ت، دو تین سالوں میں موصوف نے اتنی اچھی کارکردگی دکھائی کہ انگلینڈ جیسا مضبوط اور طاقت ور چیپٹر بھی تقریبا 16000 کی ممبر شپ سے تقریبا 3600 تک آ گیا اور یہ بجائے کہ اپنی کارکردگی پر شرمندہ ہوں اب موصوف نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ کوئی بھی پارٹی ورکر اگر پارٹی عہدیدران پر بلا وجہ تنقید کرے گا اسے پارٹی ممبر شپ سے فارغ دیا جائے گا او ایس نیے نویلے لیڈر کو کوئی سمجھائے کہ تنقید ورکرز ہی اپنےُ لیڈران پر کرتے ہیں اور ورکرز پارٹیوں کو مظبوط بناتے ہیں ۔ اگر آپ ایسے ہی گیدر بھبکیوں سےُ ممبرز کو ڈراتے دھمکاتے رہے تو یقین رکھیں جو چند ہزارُپاگل بچیں ہیں وہ بھی ممبر شپ سے ہاتھ جھاڑ کر پیچھے ہٹ جائیں گے پھر آپ اپنی او آئی سی سم کارڈز والے ممبران سے چلا لینا ۔ #عقل_نوں_ہتھ_مار_؀ماما
Imran Rana tweet media
اردو
0
2
2
228
Jahanzeb Khan PTI UK retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
🚨Beware of honey trap and grooming gang traps, lots of Pakistani, Indian and Bangladeshi students caught and trapped. My report
English
20
100
430
68.1K