Ali Muhammad Khan

56.5K posts

Ali Muhammad Khan banner
Ali Muhammad Khan

Ali Muhammad Khan

@Ali_MuhammadPTI

SON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے MNA, Former State Minister Pakistan, Member PTI. Advocate, Civil Engineer, BSc Computer Science.

Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2012
1 Takip Edilen4.3M Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
میں آج علی محمد پاکستان کی پارلیمنٹ میں بطور سابقہ وزیر پارلیمانی اُمور اور بطور تین بار کے ایم این اے اُن سب کو معاف کرتا ہوں جس نے کبھی مجھے دکھ دیا اور تکلیف دی ان جیلوں میں۔ انکا اور اللّٰہ کا معاملہ۔ آؤ ایک دوسرے کو معاف کریں۔ آؤ اس ملک کو آگے لیکر جائیں۔ آؤ اس قوم کو آگے کا راستہ دیں۔
اردو
116
27
176
35.1K
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِل اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔ اور کہہ دیجئے (میرے حبیب ﷺ ) کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا اب جب یہ بات روزِ روشن کی طرح واضح و عیّاں ہو گئی کہ یہ ٹویٹ جو کہ میری اپنی بات بھی نہیں بلکہ ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی بات ہے کہ بغیر میرٹ کے : ”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں“ جب یہ واضح ہوگیا یہ ٹویٹ کسی خاص سیاسی یا غیر سیاسی شخصیت یا کسی فیملی ممبر کے حوالہ سےنہیں بلکہ پارٹی کی جنرل پالیسی کے حوالہ سے صرف سیاسی قیادت کیلئے تھی۔ جو کہ 11 دن پہلے 1 جولائی 2026 کو پارٹی کے سیاسی امور عمران خان کے وژن کے مطابق چلانے کے حوالہ سے کی گئی ٹویٹ سے متعلق تھی تو وہ خواتین و حضرات جنہوں نے بغیر تحقیق کے اور بغیر میری 1 جولائی والی ٹویٹ پڑھے تنقید برائے تنقید کی یا گالم گلوچ کیا یا کروایا اب بات مکمل طور پہ واضح ہونے کے بعد کیا اخلاقی قدروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے معزرت کرنا پسند فرمائیں گے ؟ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ یاد رکھیے عزت و ذلت کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں رب ذوالجلال کے ہاتھ میں ہے جو تمام عزتوں اور ذلتوں کا مالک ہے۔ جو کسی کے ایجنڈے پہ ہیں ان سے مخاطب نہیں میرے مخاطب وہ بھائی اور بہنیں ہیں جن کو آدھا سچ بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ بات انشاءاللّٰہ ریکارڈ پہ رہ جائے گی کہ جب لیڈر جیل میں بند تھا اور سب خاموش تھے اور کسی ڈر کے مارے سچی بات کرنے سے کتراتے تھے تو تحریک انصاف کا ایک ادنی کارکن علی محمد موجود تھا جس کو اللّٰہ نے ہمت دی تھی کہ وہ ہر سیاسی معاملہ پہ لوگوں کو اپنے لیڈر عمران خان کی بات اور اُصول ڈنکے کی چوٹ پہ بلا خوفِ تنقید و جھجھک برملا بیان کرتا تھا۔ جو خواتین و حضرات موروثی سیاست نہیں کررہے ان کو میرے اس بیان سے پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں اور بیان بھی میرا نہیں خان صاحب کا ہے۔ حیران ہوں کہ چند لوگوں کو ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی موروثی سیاست والی یہ بات اتنی بری کیوں لگی۔ چاہے کسی کو اچھی لگے یا بری لگے لیکن یاد دہانی کیلئے ایکبار پھر بتا دوں کہ ہمارے لیڈر جناب @ImranKhanPTI صاحب کی @PTIofficial کی سیاسی قیادت کیلئے واضح پالیسی ہے کہ بغیر میرٹ کے: ”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں“
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI

تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں۔

اردو
540
11
96
68.8K
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
مولانا صاحب بصد احترام آپ کا بہت احترام ہے۔ آپ کی حالیہ تقریر میں بہت سی باتیں شاید صحیح بھی ہونگیں۔ لیکن معزرت کیساتھ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ رجیم چینج کے دوران ایک منتخب سیاسی حکومت کے خلاف ظالم کا ساتھ دے کر آج آپ اسی ظالم پہ تنقید کرنے کا حق کھو چکے ہیں۔
اردو
237
82
592
56.1K
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
سچ کی ایک قیمت ہے اور یہ قیمت چکانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ بھیڑ میں اکیلے کھڑے رہنے کا دم ہے تو سچ بولو۔ کلیجہ چیر کہ رکھ دے ایسے زہریلے طنز کے نشتر سہنے کا حوصلہ ہے تو سچ بولو۔ کبھی 174 کے مقابل اکیلے کھڑا رہنا پڑے گا تو کبھی حق کی خاطر اپنے آپ کو سزائے موت کی چکیوں میں تنہا پاؤگے۔ حوصلہ ہے تو سچ بولو۔ حق رکھتے ہوئے حق تلفی ہوگی۔ برداشت کر سکتے ہو تو سچ بولو۔ نطریہ کی خاطر سر کی قیمت پہ لیڈر کیساتھ وفا نبھاؤ۔ وفا نبھا کے بھی غدَار ٹھرے تو سچ بولو۔ کبھی دین کی خاطر کبھی ملک کی خاطر اور کبھی لیڈر تو کبھی اپنے نظریہ کی خاطر حق بات پہ ڈٹ جانے کا جگرا ہے تو سچ بولو۔ اگر تم میں صبر ہے ۔۔۔ تو سچ بولو !
اردو
789
17
135
56.9K
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
AMK Updates
AMK Updates@AMKupdates·
جو خواتین و حضرات موروثی سیاست نہیں کررہے ان کو میرے اس بیان سے پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں اور بیان بھی میرا نہیں خان صاحب کا ہے۔ @Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI

وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِل اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔ اور کہہ دیجئے (میرے حبیب ﷺ ) کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا اب جب یہ بات روزِ روشن کی طرح واضح و عیّاں ہو گئی کہ یہ ٹویٹ جو کہ میری اپنی بات بھی نہیں بلکہ ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی بات ہے کہ بغیر میرٹ کے : ”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں“ جب یہ واضح ہوگیا یہ ٹویٹ کسی خاص سیاسی یا غیر سیاسی شخصیت یا کسی فیملی ممبر کے حوالہ سےنہیں بلکہ پارٹی کی جنرل پالیسی کے حوالہ سے صرف سیاسی قیادت کیلئے تھی۔ جو کہ 11 دن پہلے 1 جولائی 2026 کو پارٹی کے سیاسی امور عمران خان کے وژن کے مطابق چلانے کے حوالہ سے کی گئی ٹویٹ سے متعلق تھی تو وہ خواتین و حضرات جنہوں نے بغیر تحقیق کے اور بغیر میری 1 جولائی والی ٹویٹ پڑھے تنقید برائے تنقید کی یا گالم گلوچ کیا یا کروایا اب بات مکمل طور پہ واضح ہونے کے بعد کیا اخلاقی قدروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے معزرت کرنا پسند فرمائیں گے ؟ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ یاد رکھیے عزت و ذلت کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں رب ذوالجلال کے ہاتھ میں ہے جو تمام عزتوں اور ذلتوں کا مالک ہے۔ جو کسی کے ایجنڈے پہ ہیں ان سے مخاطب نہیں میرے مخاطب وہ بھائی اور بہنیں ہیں جن کو آدھا سچ بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ بات انشاءاللّٰہ ریکارڈ پہ رہ جائے گی کہ جب لیڈر جیل میں بند تھا اور سب خاموش تھے اور کسی ڈر کے مارے سچی بات کرنے سے کتراتے تھے تو تحریک انصاف کا ایک ادنی کارکن علی محمد موجود تھا جس کو اللّٰہ نے ہمت دی تھی کہ وہ ہر سیاسی معاملہ پہ لوگوں کو اپنے لیڈر عمران خان کی بات اور اُصول ڈنکے کی چوٹ پہ بلا خوفِ تنقید و جھجھک برملا بیان کرتا تھا۔ جو خواتین و حضرات موروثی سیاست نہیں کررہے ان کو میرے اس بیان سے پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں اور بیان بھی میرا نہیں خان صاحب کا ہے۔ حیران ہوں کہ چند لوگوں کو ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی موروثی سیاست والی یہ بات اتنی بری کیوں لگی۔ چاہے کسی کو اچھی لگے یا بری لگے لیکن یاد دہانی کیلئے ایکبار پھر بتا دوں کہ ہمارے لیڈر جناب @ImranKhanPTI صاحب کی @PTIofficial کی سیاسی قیادت کیلئے واضح پالیسی ہے کہ بغیر میرٹ کے: ”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں“

اردو
0
0
2
368
Ali Muhammad Khan retweetledi
AMK Updates
AMK Updates@AMKupdates·
جو کسی کے ایجنڈے پہ ہیں ان سے مخاطب نہیں میرے مخاطب وہ بھائی اور بہنیں ہیں جن کو آدھا سچ بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ @Ali_MuhammadPTI

1
356
Ali Muhammad Khan retweetledi
AMK Updates
AMK Updates@AMKupdates·
یہ بات انشاءاللّٰہ ریکارڈ پہ رہ جائے گی کہ جب لیڈر جیل میں بند تھا اور سب خاموش تھے اور کسی ڈر کے مارے سچی بات کرنے سے کتراتے تھے تو تحریک انصاف کا ایک ادنی کارکن علی محمد موجود تھا جس کو اللّٰہ نے ہمت دی تھی کہ وہ ہر سیاسی معاملہ پہ لوگوں کو اپنے لیڈر عمران خان کی بات اور اُصول ڈنکے کی چوٹ پہ بلا خوفِ تنقید و جھجھک برملا بیان کرتا تھا۔ @Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI

وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِل اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔ اور کہہ دیجئے (میرے حبیب ﷺ ) کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا اب جب یہ بات روزِ روشن کی طرح واضح و عیّاں ہو گئی کہ یہ ٹویٹ جو کہ میری اپنی بات بھی نہیں بلکہ ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی بات ہے کہ بغیر میرٹ کے : ”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں“ جب یہ واضح ہوگیا یہ ٹویٹ کسی خاص سیاسی یا غیر سیاسی شخصیت یا کسی فیملی ممبر کے حوالہ سےنہیں بلکہ پارٹی کی جنرل پالیسی کے حوالہ سے صرف سیاسی قیادت کیلئے تھی۔ جو کہ 11 دن پہلے 1 جولائی 2026 کو پارٹی کے سیاسی امور عمران خان کے وژن کے مطابق چلانے کے حوالہ سے کی گئی ٹویٹ سے متعلق تھی تو وہ خواتین و حضرات جنہوں نے بغیر تحقیق کے اور بغیر میری 1 جولائی والی ٹویٹ پڑھے تنقید برائے تنقید کی یا گالم گلوچ کیا یا کروایا اب بات مکمل طور پہ واضح ہونے کے بعد کیا اخلاقی قدروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے معزرت کرنا پسند فرمائیں گے ؟ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ یاد رکھیے عزت و ذلت کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں رب ذوالجلال کے ہاتھ میں ہے جو تمام عزتوں اور ذلتوں کا مالک ہے۔ جو کسی کے ایجنڈے پہ ہیں ان سے مخاطب نہیں میرے مخاطب وہ بھائی اور بہنیں ہیں جن کو آدھا سچ بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ بات انشاءاللّٰہ ریکارڈ پہ رہ جائے گی کہ جب لیڈر جیل میں بند تھا اور سب خاموش تھے اور کسی ڈر کے مارے سچی بات کرنے سے کتراتے تھے تو تحریک انصاف کا ایک ادنی کارکن علی محمد موجود تھا جس کو اللّٰہ نے ہمت دی تھی کہ وہ ہر سیاسی معاملہ پہ لوگوں کو اپنے لیڈر عمران خان کی بات اور اُصول ڈنکے کی چوٹ پہ بلا خوفِ تنقید و جھجھک برملا بیان کرتا تھا۔ جو خواتین و حضرات موروثی سیاست نہیں کررہے ان کو میرے اس بیان سے پریشان ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں اور بیان بھی میرا نہیں خان صاحب کا ہے۔ حیران ہوں کہ چند لوگوں کو ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی موروثی سیاست والی یہ بات اتنی بری کیوں لگی۔ چاہے کسی کو اچھی لگے یا بری لگے لیکن یاد دہانی کیلئے ایکبار پھر بتا دوں کہ ہمارے لیڈر جناب @ImranKhanPTI صاحب کی @PTIofficial کی سیاسی قیادت کیلئے واضح پالیسی ہے کہ بغیر میرٹ کے: ”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں“

اردو
0
0
1
352
Ali Muhammad Khan retweetledi
AMK Updates
AMK Updates@AMKupdates·
حیران ہوں کہ چند لوگوں کو ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی موروثی سیاست والی یہ بات اتنی بری کیوں لگی۔ @Ali_MuhammadPTI

363
Ali Muhammad Khan retweetledi
AMK Updates
AMK Updates@AMKupdates·
چاہے کسی کو اچھی لگے یا بری لگے لیکن یاد دہانی کیلئے ایکبار پھر بتا دوں کہ ہمارے لیڈر جناب @ImranKhanPTI صاحب کی @PTIofficial کی سیاسی قیادت کیلئے واضح پالیسی ہے کہ بغیر میرٹ کے: ”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں“ @Ali_MuhammadPTI

383
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan retweetledi