صباحت گُل
165.7K posts

صباحت گُل
@Alif_Views
||و تعز من تشاء وتذل من تشاء|| ✨||“In order to write about life first you must live it.”||✨ ||🤍اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْن🤍||

پتہ نہیں اللہ میری جان کیوں نہیں لیتا ۔۔۔ تڑپا تڑپا کر مار رہا ہے ۔۔۔ پاپا چلے گئے مجھے چھوڑ کر میں یتیم ہو گئ 😭😭😭😭


میرے پاپا کی طبیعت اچانک بہت خراب ہو گئی ہے ہسپتال لیکر گئے ہیں ایمرجنسی میں۔۔۔🥺🥺🥺🥺 پلیز پلیز آپ سب دعا کریں ان کے لیے اللہ مالک انہیں صحت و تندرستی والی عمر خضر عطا فرمائے آمین الہی آمین میرے پاس اور کوئی نہیں ان کے علاوہ 😭 #MisS__ShèIkh




میں ہنس کے رانجھا بنوں جو تو میری ہیر بنے 🙃 #ہیرو

تم مکمل باغیچہ ہو اور میں وہ مالی جس کو اپنے باغیچے کے ہر پھول محبت ہے ۔♥️ #ہیرو


Quote with yours 👀💙🤭 #Note:It feels like this drawing was made for me by my 7-year-old niece 😂 #Hero















