Alif Laila retweetledi

لاہور میں قائم تنظیم تخلیقی سواری کے ذریعے تعلیم کو فروغ دینے اور خواتین کو معاشرے کا بااختیار شہری بنانے کے لیے کام کر رہی ہے۔ تنظیم کا مقصد ایک باعزت معاشرے کی تشکیل ہے جہاں سب کے حقوق برابر ہوں۔ جانتے ہیں عارف ملک @arifawan779 کی رپورٹ میں
#WENews #Lahore #MobileLibrary
اردو


























