Arif Malik

8K posts

Arif Malik banner
Arif Malik

Arif Malik

@arifawan779

broadcast journalist.Ex Ary news .Dawn news .Samaa tv. bol news currently working at we news digtal .tweets are my personal views.

Lahore, Pakistan Katılım Eylül 2014
871 Takip Edilen3K Takipçiler
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
جب ن لیگ نے رانا ثناءاللہ کو چیف الیکشن کمشنر بنایا تو نواز شریف نے کیا کہا؟ wenews.pk/news/173615/
اردو
0
0
0
44
Arif Malik retweetledi
WE News
WE News@WENewsPk·
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی تنظیم میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو پارٹی کا مرکزی سیکریٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس تبدیلی کے ساتھ ہی حمزہ شہباز شریف کو بھی پنجاب کا نیا صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔مزید جانتے ہیں عارف ملک کی اس رپورٹ میں
اردو
0
6
36
9.4K
Arif Malik retweetledi
Khurrram Shahzad
Khurrram Shahzad@KhurramShahzPK·
احسن اقبال کو مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ، رانا ثنااللہ کو نیا مرکزی سیکریٹری جنرل بنائے جانے کی اطلاعات wenews.pk/news/447131/
اردو
1
2
9
549
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
کیا رانا ثنااللہ کو مسلم لیگ (ن) کا مرکزی سیکریٹری جنرل بنایا جا رہا ہے؟ wenews.pk/news/447131/
اردو
1
3
11
1.9K
Arif Malik retweetledi
AHMAD WALEED احمد ولید
Seemingly, it has become imperative to adjust fuel prices in view of disruption in oil supplies that has resulted in high prices. Steps in advance to secure supplies, launch austerity measures, and give subsidies to the people that have been affected the most will help protect citizens from the worst impact. #IranWar #Pakistan
AHMAD WALEED احمد ولید tweet media
English
0
3
6
712
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
پنجاب اسمبلی میں صحافتی اداروں میں صحافیوں کی برطرفی کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی گئی، قرارداد حکومتی رکن افتخار چھچھر نے ایوان میں پیش کی، پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان میڈیا ورکرز کی ابتر معاشی حالت پر تشویش کااظہار کرتا ہے،متن یہ ایوان مختلف صحافتی اداروں سے برطرف درجنوں ملازمین کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتا ہے، متن میڈیا اداروں میں تنخواہوں کی بروقت ادائیگی نہ ہونے پر تشویش کااظہار کرتا ہے، متن یہ ایوان وفاقی حکومت و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ میڈیا ورکرز کی بروقت تنخواہوں کے ادائیگی کےلیے ایک جامع پالیسی بنائی جائے تاکہ ملازمین کو باقاعدگی سے تنخواہ مل سکے،متن اس حوالے سے میڈیا اداروں کو جواب بنایا جائے، متن یہ ایوان محکمہ اطلاعات پنجاب و دیگر متعلقہ اداروں پر زور دیتا ہے کہ میڈیا ورکرز کے مسائل کے حل اور روزگار ، ملازمتوں کے تحفظ و استحکام کےلئے جامع حکمت عملی تشکیل دے،متن پی ایف یو جے ،پریس گیلری دیگر منتخب پریس باڈیز کے ساتھ مستقل اور باہمی مشاورت کو یقینی بنایا جائے، متن یہ ایوان وفاقی و صوبائی حکومت سے پرزورمطالبہ کرتاہے کہ ایسے میڈیا اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے جو غیر قانونی معاہدوں اور تنخواہوں کی بندش و عدم ادائیگی میں ملوث پائے گئے ہیں تاکہ میڈیا وکرز کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے ،متن
اردو
0
0
0
115
Arif Malik retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
وی نیوز کے اینکر عارف صاحب سے ایران امریکہ جنگ پر گفتگو کیا سعودیہ کا ایران پر حملہ درست ہے؟؟؟ اس بارے میں سطحی جذباتی گفتگو کی بجائے حقائق کو سامنے رکھنے کی ضرورت ہے سعودیہ قطر کویت بحرین یو اے ای اور خلیجی ممالک پر حملے کسی صورت بھی جائز اور درست نہیں ہیں
اردو
0
7
49
2.1K
Arif Malik retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
🚨 فیلڈ مارشل و آرمی چیف عاصم منیر رات بھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سٹیو ویٹکاف کے درمیان مذاکرات میں مصروف رہے ، الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کا دعویٰ
اردو
93
245
1.8K
42.3K
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
وزیراعظم کا پیٹرول لیوی میں 80 روپے کم کرکے قیمت 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
اردو
0
0
0
28
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
صوبہ پنجاب میں بھینسوں کے گوبر ٹیکس پر صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی وضاحت پنجاب میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق فی بھینس 30روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی خبر درست نہیں ہے ۔صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گوبر سے بائیو گیس ضرور تیار کی جائے گی لیکن ٹیکس لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔ ،گوالہ کالونیز میں موجود بھینسوں کے فضلے کی صفائی اور کولیکشن پر فیس وصولی نہیں لی جائے گئی
اردو
0
0
0
68
Arif Malik retweetledi
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
مہنگائی سے زیادہ تکلیف سبسڈی کے چورن پر ہوتی ہے،یوں لگتا ہے زخموں پر نمک پاشی کی جارہی ہے۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت  137 روپے 23 پیسے اضافہ کرنے کے بعد ظل الٰہی 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دے رہے ہیں“مریم کو بتائیں ایپ“ لانچ ہوگیا ہے،پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی پیشکش۔۔۔یہ خیرات نہیں چاہئے ، وہ جو پیٹرول پر لیوی 106روپے سے بڑھا کر 160.61روپے کرنے کا فیصلہ ہے،واپس لے لیں، عالمی مارکیٹ کے نرخوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت طے کریں ،کسی نوٹنکی کی ضرورت نہیں پڑے گی
اردو
33
278
785
20K
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
؟؟؟یہ کیا ہے
Arif Malik tweet media
اردو
0
0
0
35
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
ان کی سن لیں
Arif Malik tweet media
اردو
0
0
0
17
Arif Malik retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔
BBC News اردو@BBCUrdu

بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX

اردو
1K
1.8K
3.9K
151.9K
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
موٹرسائیکل سواروں کو 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ملے گی، ہر مہینے 20 لیٹر پٹرول خرید سکیں گے، یہ سبسڈی تین ماہ کے لیے ہوگی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اردو
0
0
0
72
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
پر اجے قیامت نئیں آئی
Arif Malik tweet media
اردو
0
0
0
25
Arif Malik
Arif Malik@arifawan779·
پر اجے قیامت نئیں آئی
Arif Malik tweet media
اردو
0
0
0
24
Arif Malik retweetledi
WE News
WE News@WENewsPk·
ایئر پنجاب کو گزشتہ ماہ لائسنس جاری کردیا گیا تاہم اب تک اس فضائی کمپنی کے لیے کوئی جہاز خریدا نہیں گیا ہے لیکن امید ہے کہ پہلی فلائٹ اس سال نومبر میں اڑان بھر لے۔ ایئر پنجکاب کے لیے جہاز خریدنے کے لیے کنسلٹنٹس ہائر کیے گئے ہیں جو دنیا میں دستیاب جہازوں کی قیمت اور پاکستان کی فضائی ضروریات کے مطابق تجاویز دے رہے ہیں۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب، بلال اکبر خان
اردو
2
6
41
2.8K
Arif Malik retweetledi
WE News
WE News@WENewsPk·
وزیر اعلیٰ پنجاب کا جہاز تبدیل کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ جب سنہ 2017 میں شہباز شریف وزیر اعلیٰ تھے تو اس وقت وہ پرانا جہاز استعمال کر رہے تھے اور دورانِ سفر 2 مرتبہ جہاز کی کمیونیکیشن اچانک بند ہو گئی تھی جس کے بعد نیا جہاز خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا۔جس کمپنی سے یہ جہاز خریدا گیا اسی کے ساتھ یہ معاہدہ بھی ہے کہ اسی کمپنی کے پائلٹس اس جہاز کو اڑائیں گے اور پائلٹس کی تنخواہیں بھی اسی معاہدے کا حصہ ہیں۔ اس جہاز کی مینٹیننس بیرون ملک ہوتی ہے اور اگر ہیلی کاپٹر وغیرہ کی مینٹیننس بھی کروانی ہو تو وہ بھی باہر سے ہی کروائی جاتی ہے۔ سمجھ میں نہیں آرہا کہ لوگ اس معاملے پر تنقید کیوں کر رہے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب، بلال اکبر خان
اردو
0
4
17
2K