Ali khi
1.2K posts


@AliA0491 جب شوہر کہیں کسی عورت سے ملتا ھے تو تب وہ کونسا کسی شرمندگی کو محسوس کرتا ھے
تب مرد کی سوچ یہ ھوتی ھے کہ میں بیوی کی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہا ھوں کما کر گھر چلا رہا ھوں بیوی کو گھر میں سب سہولتیں مہیا کر رہا ھوں تو پھر اس کو کیا اعتراض ھے جومیں باہر کسی سے دوستی رکھوں
اردو




















