کی جائے ۔۔
تب آج اس اونٹ کے مالک کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
سندھ بے غیرت حکومت کو شرم آنی چاہیے کہ ایک غریب کو اس کے حق دینے کے بجائے اس کو قتل کردیا گیا
حضرت صالح علیہ السلام کے اونٹنی کے قاتل تو چار لوگ تھے لیکن جب اللہ کا عذاب آیا تو پوری قوم تباہ و برباد ہوگئ
1
*اونٹ مالک قتل*😭😭
کچھ روز قبل جب سندھ کے وڈیرے نے ایک مظلوم جانور اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
تو اس اونٹ کے مالک نے جب اس وڈیرے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے تھانے چلے گئے اور اس کے خلاف آواز اٹھائی اور مزید سوشل میڈیا نے بھی اس کو بہت اٹھایا کہ اس وڈیرے کے خلاف قانونی کاروائی
اميرالمؤْمنين امام علی عليه السلام فرماتے ہیں:
آج ہماری عید ہے اور کل بھی ہماری عید ہے اور ہر اس دن بھی ہماری عید ہے کہ جس دن ہم نے اللہ کی نافرمانی نہ کی ہو۔
مستدرک الوسائل، ح 6679
Alia Bhatt Father Once said if my elder daughter Pooja Bhatt had not been my daughter, I would have loved to marry her. Pooja Bhatt is first daughter of mahesh and his first wife Lorraine❤️
امام حسین ع کے چلے جانے کے بعد مدینے میں کون کتنے عرصے زندہ رہا یہ بات کسی کو معلوم نہیں اور نہ ہی اس میں کسی کی دلچسپی ہے، لیکن جو بھی امام حسین ع کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے راہ شہادت کی طرف گامزن ہوگیا وہ آج تک زندہ ہےیعنی حیات ابدی چاہتے ہو تو حسینی خیمے میں آو
#روانگی_امام