Ali Palh Advocate retweetledi
Ali Palh Advocate
191 posts

Ali Palh Advocate
@AlipalhAdv
General Secretary Sindh PTI
Sindh Katılım Eylül 2023
9 Takip Edilen724 Takipçiler

انکے ہمراہ علیم عادل شیخ ،جنرل سیکریٹری کراچی رحمان مہیسر، ریحان بندوخدا، ودیگرعہدیدار شامل تھے
@HaleemAdil
اردو

Wrote a leter 2 Pak COAS on shortage of fertilizer, it's black marketing. Wheat & othr crops ll be seriously afectd by t crises. AV year we face this despite surplus prod: of fertilizer. This issue ll lead 2food insecurity if not adresed @OfficialDGISPR
@HaleemAdil


English
Ali Palh Advocate retweetledi

By Team HAS
ملیر کی سیاسی شخصیت انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو کی برداری کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت،
انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان کیا،
حلیم عادل شیخ سے ملیر کی عدالت میں پیشی کے دوران ملاقات کی گئی،
پی ٹی آئی انصاف لائرز ونگ کے رہنما ایڈووکیٹ فیاض سمور سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی موجود
عمران خان کے نظریہ سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں، عبدالجلیل جوکھیو
پہلے کسی بھی پارٹی میں نہیں تھا پی ٹی آئی پہلی پارٹی ہوگی، عبدالجلیل جوکھیو
آج سے پی ٹی آئی کی ٹیم کا حصہ بن کر کام کروں گا، عبدالجلیل جوکھیو
انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو نے حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی شمولیت کا اعلان کیا ہے ، ایڈووکیٹ فیاض سمور
عمران خان کے نظریہ کا حصہ بننے کے لئے آج عبدالجلیل جوکھیو نے اپنی برادری کے ساتھ شمولیت کی ہے، ایڈووکیٹ فیاض سمور
جوکھیو برادری پڑھی لکھی کمیونٹٰی ہے ملیر دیہی علاقوں میں ان کی بڑی برادری موجود ہے، ایڈووکیٹ فیاض سمور
عبدالجلیل جوکھیو کی شمولیت سے ضلع ملیر میں پی ٹی آئی مضبوط ہوگی، ایڈووکیٹ فیاض سمور

اردو
Ali Palh Advocate retweetledi

By Team HAS
سندھ میں زرعی کھاد کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کا معاملہ
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایات پر کاشتکاروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار،
سندھ کے تمام ضلعی صدور کاشتکاروں کے ساتھ ملکر احتجاج ریکارڈ کرائیں،
ُپی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایات پر پارٹی عہدیداروں کو سرکیولر جاری،
پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ نے سرکیولر جاری کر دیا،
سندھ میں کاشتکاروں کے ساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ،
پی ٹی آئی سندھ کے کاشتکاروں کےساتھ کھڑی ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ
سندھ کے تمام اضلاع میں کھاد کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف احتجاج کریں گے، ایڈووکیٹ علی پلھ
سندھ ایک زرعی زرخیز صوبہ ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ
کاشتکاروں کے مسائل پر نگرانی حکومت سنجیدگی سے کام لے، ایڈووکیٹ علی پلھ
15 سالوں میں پیپلزپارٹی نے کاشتکاروں کے مسائل کو حل نہیں کیا ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ

اردو
Ali Palh Advocate retweetledi
Ali Palh Advocate retweetledi
Ali Palh Advocate retweetledi
Ali Palh Advocate retweetledi
Ali Palh Advocate retweetledi
Ali Palh Advocate retweetledi

سندھ ہائی کورٹ نے عدالت کی جانب سے روکنے کے باوجود سابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا معاملہ
آئی جی سندھ کے خلاف حلیم عادل شیخ کے بیٹے کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت
ہم نے آئی جی سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب جمع کرادیا ہے، پراسیکیوٹر
آئی جی سندھ کے خلاف لفظ" توہین عدالت " استعمال کرنے پر عدالت کا پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی
عدالت پولیس کی عزت کرنا چاہتی ہے لگتا ہے آپ لوگ عزت کروانا نہیں چاہتے، جسٹس عمر سیال
بار بار استدعا کے باوجود ہم نے آئی جی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری نہیں کیا تھا، جسٹس عمر سیال
شاید میں آخری جج ہوں گا جو آئی جی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کروں گا، جسٹس عمر سیال
عدالت پولیس کی عزت کرنا چاہتی ہے پولیس بھی اپنی عزت کروانا سیکھے، جسٹس عمر سیال
ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، پراسیکیوٹر
پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے، پراسیکیوٹر
ایس ایچ او پریڈی عامر اکرام اور انسپکٹر سجاد حسین، اے ایس آئی وسیم مرزا کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی گئی، ڈی آئی جی ساوتھ
27 جولائی 2023 کے احکامات کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی، ڈی آئی جی ساوتھ
حلیم عادل شیخ کے خلاف 2 مقدمات درج ہیں کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ڈی آئی جی ویسٹ
حلیم عادل شیخ کو عدالت کی جانب سے این او سی حاصل کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا، ڈی آئی جی ایسٹ
عدالت نے پولیس رپورٹ پر حلیم عادل شیخ کے وکیل سے جواب الجواب طلب کرلیا
عدالت نے آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا
عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی
@HaleemAdil @PTIofficial
#ناحق_قید_عمران_خان
#ناحق_قید_حلیم_عادل_شیخ
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو

اردو
Ali Palh Advocate retweetledi

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد اور چیئرمین عمران خان کے نئی مدت کیلئے انتخاب میں حصہ لینے کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف کی انٹراپارٹی انتخاب کے حوالے سے میڈیا میں کی جانے والی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کمیشن کے حکم پر کروائے جانے والے انٹراپارٹی انتخابات میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے کے حوالے سے سینئر رہنما کے دعویٰ کی تردید
انٹرا پارٹی انتخاب کے انعقاد کے حوالے سے تمام اہم امور پر غور و خوض کا سلسلہ جاری ہے،
چیئرمین عمران خان کی انتخابات سے دستبرداری یا کسی اور رہنما کی نامزدگی کا ہرگز کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،
انٹراپارٹی انتخابات کے انعقاد، تاریخ و طریقۂ کار اور امیدواران کے تعین سمیت تمام اہم معاملات پر جوں ہی قیادت کسی نتیجے پر پہنچے گی اسے باضابطہ طور پر جاری کیا جائے گا، ترجمان تحریک انصاف
اردو
Ali Palh Advocate retweetledi

Ali Palh Advocate retweetledi

جس طرح حلیم عادل شیخ صاحب کو ایک کیس سے ضمانت ملتی ہے پھر دوسرے مقدمے میں پکڑ لیتے ہیں اس طرح تو کورٹ کو اس پر ایکشن لینا چاہیئے کہ ایسے مقدمات بدنیتی پر مبنی ہیں اور غلط کیسسزہیں :جنرل سیکریٹری سندھ علی پلھ کا حیدرآبادمیں حلیم عادل شیخ کی پیشی پر بیان۔
@HaleemAdil
@PTIofficial
اردو

Bar Associations must stand for protection of human rights, better governance, anti corruption, prevention of enforced disappearences, smooth access of justice of vulnerable people & groups to the justice
ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کراچی کےجیتنے والے سب دوستوں کومبارک -
@HaleemAdil
Català
Ali Palh Advocate retweetledi

یہ وقت بےشک ظالم کا ہے،
پر یہ دور عمران خان کا ہے!
ڈٹے رہو پاکستان، نیا سورج طلوع ہو کر ہی رہتا ہے!
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#WeWillVote4Azadi
PTI@PTIofficial
🧵Part 5/n Passion can not be quashed! Vision can not be destroyed! Ideology can not be erased! Freedom struggle can not be defeated! Stay strong Pakistan! Stay resilient, stay focused, stay valiant, stay united, stay persistent, stay patient! Pakistan WILL see a new dawn soon InshAllah! #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
اردو

Ali Palh Advocate retweetledi




