Alister retweetledi
Alister
53 posts

Alister
@Alister_men
Failure is not an option, Success is a necessity ✨
Planet Katılım Mart 2026
28 Takip Edilen48 Takipçiler
Alister retweetledi

@Alistair_men جی ریڈیو سے black & white ٹی وی اور آج AI کا دور۔
مگر آخر میں ایک چیز جو ہم نے اور آج کی نسل سے دیکھی اور اگے بھئ چلے گی لوڈشیڈنگ۔
😆😆😆
اردو

لائٹ چلے جانے پر آڈیو کیسٹ پلیئر میں کیسٹ کے پھنس جانے کا ڈر اور کیسٹ کو انگلی کے ساتھ گھما کر ری پلے کرنے کا مزہ آج کل کی Gen Z کیا جانے جو یوٹیوب اور Spotify ya کی عادی ہے۔
#BeautifulERA
اردو
Alister retweetledi

ابھی ملتان میں کسی علاقے کی لوکیشن دیکھ رہا تھا تو گوگل پہ یہ کسی نیک شخص کی نیکی نظر آئی،
پوری دنیا میں شاید ہی ایسی قوم ہو جو بلاغرض ایک دوسرے کے ساتھ بھلائی کریں، کسی کا ازاربند لٹک رہا ہو یا موٹر سائیکل اسٹینڈ، باجی کا دوپٹہ موٹر سائیکل میں پھنسنے والا ہو یا کسی سواری کی دن میں لائٹ چل رہی ہو... ہماری قوم بلا کسی دنیاوی لالچ کے ایک دوسرے کی رہنمائی کرتی نظر آتی ہے،🤨
جس بندے نے گوگل میپ پہ یہ رہنمائی دی، اس نے صدقہ جاریہ سمجھ کر لکھا ہوگا 😕
پاکستان زندہ باد ،پاکستانی قوم پائندہ باد!
maps.app.goo.gl/JURpFgS5eJUEWH…

اردو

@khurram143 صحافت نہیں غلاظت ہے پوڈ کاسٹ کے نام پر گھٹیا کام شروع کرنے والے گدھ .
اردو

@imsundas_ آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
اردو




