ماں اور بچے کی صحت، حکومتِ سندھ کی اولین ترجیح!
“ممتا پروگرام” صرف ایک منصوبہ نہیں، بلکہ لاکھوں خاندانوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت بن چکا ہے۔
جنوری 2023 سے اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد اس پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں، جبکہ سندھ میں نومولود بچوں کی شرح اموات کم ہو کر 2.9 فیصد تک آ گئی ہے، جو قومی اوسط 5.4 فیصد سے کہیں بہتر ہے۔
سندھ کے 22 اضلاع میں جاری یہ انقلابی اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ جب نیت خدمت کی ہو تو نتائج عوام کی زندگی بدل دیتے ہیں۔
ایک صحت مند ماں، ایک محفوظ بچہ، اور ایک روشن سندھ، یہی ہے “ممتا پروگرام” کا عزم۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
جنہوں نے یہ سمجھا کہ پاکستان کو جھکایا جا سکتا ہے، پاکستان کو توڑا جا سکتا ہے، یا پاکستان کو دباؤ میں لایا جا سکتا ہے، وہ غلط تھے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫶🏻
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
@BBhuttoZardari
جب 1986 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لاہور واپسی پاکستان کی سیاسی تاریخ کے عظیم ترین اور ناقابلِ فراموش لمحات میں سے ایک تھی۔ برسوں کی جلاوطنی کے بعد لاکھوں عوام نے اپنے محبوب قائد کا تاریخی استقبال کیا، اور لاہور کی سڑکیں عوامی محبت، امید اور جمہوریت کے نعروں سے گونج اٹھیں۔
بی بی شہید صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں بلکہ وہ جمہوریت، بہادری اور آمریت کے خلاف مزاحمت کی علامت تھیں۔ ان کی واپسی نے عوام میں ایک نئی روح پھونک دی اور بھٹو خاندان اور عوام کے درمیان لازوال رشتے کو مزید مضبوط کیا۔
بے شمار خطرات اور قربانیوں کے باوجود محترمہ بینظیر بھٹو ثابت قدم رہیں۔ انہوں نے عوام کے حقوق، جمہوریت اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنی زندگی تک قربان کر دی۔ آج بھی ان کا نام حوصلے، وقار اور عوامی جدوجہد کی ایک روشن مثال ہے۔
“تاریخ رہنماؤں کو یاد رکھتی ہے، مگر قومیں بینظیر بھٹو جیسی عظیم شخصیات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔”
#تو_زندہ_رہے_گی_بینظیر
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@FaryalTalpurPk
#صیحت_میں_سب_سے_آگے_حکومت_سندھ
صحت ہر انسان کا حق ہے، کوئی مراعات نہیں۔
#حکومت_سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی عوامی صحت کے نظام کو بہتر بنانے، طبی سہولیات میں اضافے اور سندھ بھر کے ہر شہری کو بہتر علاج فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ملیر ایک اہم اجلاس صدر @FatimaM78515600 کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
جس میں ضلع ملیر کی تمام خواتین عہداداروں نے شرکت کی
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام 9 مئی 2026 کو منعقد ہونے والے “معرکۂ حق” جلسے کی تیاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر تمام عہداداروں کو مختلف اہم ذمہ داریاں بھی سونپی گئیں تاکہ جلسے کو کامیاب بنایا جا سکے۔
پارٹی کارکنوں، عہدیداران اور شہریوں سے گذارش ہے “ معرکۂ حق” کی خوشیوں میں شریک ہوں۔
پاک فوج، پاک بحریہ، پاک فضائیہ کے جوانوں کی عظیم کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کریں۔
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد
جاری کردہ
ثمینہ زرداری
ممبر ٹی ایم سی گڈاپ و
ڈپٹی جنرل سیکٹری شعبہ خواتین ضلع ملیر
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk#SindhCelebratesMarkaEHaq
خودمختار خواتین، خودمختار پاکستان
حکومتِ سندھ نے ملازمت پیشہ طالبات اور خواتین کی آمد و رفت میں آسانی پیدا کرنے کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹی فراہم کی ہے۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
#ترقی_یافتہ_سندھ
Roti, Kapra aur Makan” is not just a slogan—it remains the foundation of PPP’s vision for a fair and welfare-based society.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
#ترقی_یافتہ_سندھ
Pakistan 1st Lady PM Shaheed #SMBB inaugurated Bakhtawar School in Larkana My leader Respected Bibi @BakhtawarBZ also Along with Her Mama.♥️🖤💚
@BBhuttoZardari
A stronger Sindh moves forward with modern transport 🚍 #DevelopedSindh
Mobility that empowers — connecting people, building futures
200,000+ daily यात्रies, one vision: a better Sindh
@BakhtawarBZ
#ترقی_یافتہ_سندھ