Allah Noor Wazir

2K posts

Allah Noor Wazir banner
Allah Noor Wazir

Allah Noor Wazir

@AllahWazir

Journalist & Anchor ( Currently Hosting Program Islamabad Hour on Mashriq TV)

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2015
2.7K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
عوامی نیشنل پارٹی صدر و سینٹر ایمل ولی خان نے میرے اس سوال پر سیخ پا ہوگئے اور پھر گربیان پکڑا، موبائل چھینا اور بدتمیزی کی، پوری ویڈیو دیکھیں
اردو
41
238
947
31.7K
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین ، تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ و اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سوال کرنے کی کوشش پر اور پھر ان کا مجھ سے موبائل فون چھیننے کی کوشش ، باقی ویڈیو دیکھ لیں
اردو
2
0
5
114
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے ویزے نہ لگنے کی وجہ سے بڑی پریشانی سے دوچار، ذرائع کے مطابق یو اے ای میں میں پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ حاصل کرنا مشکل ہو گیا، ویزہ بحران شدت اختیار کر گیا، ورک ویزے بڑے پیمانے پر ریجیکٹ ہوئے ہیں و ہو رہے ہیں
Allah Noor Wazir tweet mediaAllah Noor Wazir tweet mediaAllah Noor Wazir tweet mediaAllah Noor Wazir tweet media
اردو
0
1
2
878
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قوم سے خطاب کریں گے
اردو
0
0
2
60
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو آپ کا پیغام کیا ہے؟
اردو
1
0
4
186
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پارلیمنٹ ہاؤس میں آورہ کتوں کی راج ، ویڈیو میں آپ آورہ کتے دیکھ سکتے ہیں ، پارلیمنٹ ہاؤس صرف ایک عمارت نہیں بلکہ قوم کی امیدوں اور فیصلوں کا مرکز ہوتا ہے، مگر افسوس کے پارلیمنٹ ہاؤس عوامی مسائل حل نہیں ہو رہے ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس پر آورہ کتوں کے قبضے کے حوالے سے آپ کیا کہیں گے؟
اردو
0
1
6
187
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
کرکٹر نسیم شاہ کو ٹوئٹ پر شوکاز نوٹس و ملک کا بیڑا غرق کرنے پر و 5300 ارب روپے کے کرپشن پر خاموشی کے حوالے سے آپ کیا کہیں گے؟
اردو
0
2
7
152
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
@NasrullahMalik1 پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، نصراللہ مالک صاحب ، کیا پاکستان میں اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق کونسل کے 27 نکات پر عملدرآمد آپ کو ہوتا ہوا نظر آتا ہے؟ یا آیا ہے؟ کیا پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی نہیں ہورہی ہے؟
اردو
0
0
3
250
Nasrullah Malik
Nasrullah Malik@NasrullahMalik1·
عمران خان کی بیٹے قاسم خان کو اس صورتِ حال تک لانے میں مبینہ طور پر زلفی بخاری کا کردار زیادہ زیر بحث ہے۔ زرائع کے مطابق سیشن سے قبل قاسم خان کی نہ صرف پاکستان مخالف عارف اجاکیا سے باقاعدہ ملاقات کروائی گئی بلکہ فوٹو شوٹ بھی کرایا گیا۔ اس کے بعد انہیں بھارتی پراکسی BNM کے رہنما ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بٹھایا گیا، جو سرے سے پاکستانی ریاست کو ہی تسلیم نہیں کرتا، اور پھر اسی فورم سے لکھی ہوئی تقریر بھی کروائی گئی۔ قاسم خان کو ان ملاقاتوں اور پس منظر سے دانستہ طور پر لاعلم رکھا گیا۔ یہاں تک کہ ان کی تقریر کی تیاری میں بھی زلفی بخاری، عارف اجاکیا اور نسیم بلوچ جیسے متنازع کرداروں کی مشاورت شامل رہی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت بھی اس تمام صورتِ حال پر تشویش میں مبتلا ہے، یہاں تک کہ سیشن کے بعد قاسم خان کو پریشر میں اپنی ہی ٹویٹ کو ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ معتبر زرائع کے بقول اس پوری بدنظمی اور سبکی کی بنیادی ذمہ داری زلفی بخاری پر ہی عائد کی جا رہی ہے۔
اردو
398
402
1.2K
79.5K
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
کیا پاکستان میں اقوام متحدہ برائے انسانی حقوق کونسل کے 27 نکات پر عملدرآمد آپ کو ہوتا ہوا نظر آتا ہے؟ یا عملدرآمد نظر آیا ہے؟
اردو
1
0
2
41
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختون تحفظ مومنٹ رہنما نور اللہ ترین و حنیف پشتین کے لاپتہ ہونے کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کیا کہا ؟ سنیے
اردو
0
1
6
140
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پاکستان میں آن لائن فراڈ حد سے زیادہ ہوا ہے، خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی سمجھائیں، کئی لاکھوں روپے سے محروم
اردو
0
0
7
159
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
اسلام آباد میں ہمک پولیس اسٹیشن کی حدود میں ٹک ٹاکر ثناء جاوید عرف آؤٹ لوفرہ کو اپنے شوہر محمد صادق نے قتل کر دیا کیا، ذرائع کے مطابق ثناء اور صادق میں اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا، واقع گھریلوں ناچاقی پر پیش آیا
Allah Noor Wazir tweet mediaAllah Noor Wazir tweet mediaAllah Noor Wazir tweet media
اردو
6
18
116
32.4K
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
عید الفطر کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی ساتھ و یاد رکھیں
اردو
1
0
10
437
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں عید الفطر کا اعلان واپس، ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے کمیٹی کے سارے ارکان کو گرفتار کرلیا گیا
اردو
1
2
7
177
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر نے پاکستان میں آئین، قانون و ساتھ ساتھ آمن کے حوالے سے کیا کہا تھا ؟ سنیے، علی وزیر کہاں ہے؟
اردو
0
8
51
1.3K
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر سندھ کے ضلع سکھر جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ سندھ پولیس و سول کپڑوں میں ملبوس افراد کی جانب سے گرفتاری کے بعد ویگو ڈالے میں لے جانے کے بعد سے اب تک لاپتہ، علی وزیر کہاں ہے؟ علی وزیر کس کے پاس ہے؟ علی وزیر کب رہا ہونگے؟
اردو
1
20
60
2.2K
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر اب تک لاپتہ ہے، علی وزیر کی رہائی کے حوالے سے خبریں بے بنیاد و فیک ہے، علی وزیر کہاں ہے ؟
Allah Noor Wazir tweet media
اردو
0
2
5
102
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر کو سندھ کے ضلع سکھر سے عدالتی حکم کے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کیا سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس و سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو سو موٹو نوٹس لینا چاہیے؟ علی وزیر پچھلے 5 گھنٹے سے دوبارہ گرفتاری کے بعد لاپتہ، علی وزیر کہاں ہے؟
Allah Noor Wazir tweet media
اردو
0
6
15
293
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر کو ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے سکھر میں ہی دوبارہ گرفتار کر لیا
Allah Noor Wazir tweet media
اردو
0
5
18
387
Allah Noor Wazir
Allah Noor Wazir@AllahWazir·
پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر سندھ کے ضلع سکھر سے جیل سے رہا ہوگئے، علی وزیر 3 اگست 2024 کو اسلام آباد پولیس نے ٹریفک حادثے کے بعد پمز اسپتال سے گرفتار کیا تھا
Allah Noor Wazir tweet media
اردو
1
15
49
784