berozgarimranist

21.6K posts

berozgarimranist banner
berozgarimranist

berozgarimranist

@Alpha_Masid

Humanity first because there is no religion greater than humanity.

on the way Katılım Ocak 2017
1.7K Takip Edilen3K Takipçiler
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
ہیلو @grok یہ ڈریس مریم اورنگزیب کو پہنا دو
عائزے_رومان tweet mediaعائزے_رومان tweet media
اردو
35
3
129
71.8K
Saleem
Saleem@Rustam_Khan98·
@surrakimuhammad ذرا وہ ارد شیر کاؤس جی کا سٹینلے ولپرٹ کے سامنے بیان کیا گیا قصہ سنائیں جو سٹینلے نے اپنی کتاب میں نقل کیا ہے 😊😊😊
اردو
4
0
0
6.2K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
زوالفقار علی بھٹو نے حسنہ شیخ سے شادی کی،بولے نکاح نامے کا کیا کرنا ہے، مصطفی کھر،کوثر نیازی اور جام صادق میرے گواہ ہیں،قرآن پر لکھ کر دیتا ہوں کہ تم میری بیوی ہو. وہاں سے واپسی کے بعد ذوالفقارعلی بھٹو نے مصطفی کھر اور جام صادق سے کہا کہ کسی طرح وہ قرآن حسنہ شیخ کے گھر سے غائب کراو، پھر اتفاق سے حسنہ شیخ کے گھر چوری ہوئی اور چور صرف وہ قرآن اٹھا کر لے گئے۔
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
21
98
713
80K
berozgarimranist
berozgarimranist@Alpha_Masid·
@Mr_Gadgets_ بات تو اچھی ہے لیکن گھوڑے کو تو موت کا بھی پتا نہیں ہوتا اور نہ ہی جنگ کا پتہ ہوتا ہے اس کو صرف سیکھایا گیا ہے کہ بھاگ باقی تو وہ کچھ بھی نہیں جانتی
اردو
0
0
0
8
بندۂ ناچـــــــــــــیـز
سورۃ العادیات: وفاداری کی فزکس کیا آپ نے کبھی کسی گھوڑے کو پوری رفتار سے دوڑتے دیکھا ہے؟ سانس پھولا ہوا، نتھنے پھیلے ہوئے، سینہ اوپر نیچے ہوتا ہوا لیکن قدم رک نہیں رہے۔ یہ محض ایک جانور کی دوڑ نہیں، یہ وفاداری کی فزکس ہے۔ قرآن کی مختصر مگر دھماکہ خیز سورت، سورۃ العادیات، اسی منظر سے شروع ہوتی ہے۔ یہ کوئی نرم تمہید نہیں، کوئی تدریجی تعارف نہیں یہ براہِ راست ایک "ہائی اسپیڈ سین" ہے۔ جنگ کا شور... اور اخلاق کا کورٹ روم اللہ فرماتا ہے: وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا (قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں۔) لفظ "ضَبْحًا" صرف سانس لینے کی آواز نہیں، یہ سینے کی گہرائی سے نکلنے والی وہ بھاری، دباؤ والی دھمک ہے جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم اپنی حد سے آگے جا چکا ہو۔ یہ "Full Capacity Output" ہے۔ گھوڑا جانتا ہے کہ سامنے نیزے ہیں، تلواریں ہیں، موت ہے، مگر وہ رک نہیں رہا۔ کیوں؟ کیونکہ اس کی پیٹھ پر بیٹھا ہوا مالک اسے ایڑی لگا رہا ہے۔ یہ Loyalty Protocol ہے: حکم ملے تو جان بھی حاضر۔ توانائی کی ٹکر... اور چنگاریوں کا علم پھر قرآن منظر کو اور تیز کرتا ہے: فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا (پھر وہ جو (سموں سے) چنگاریاں نکالتے ہیں۔) یہ کوئی شاعرانہ مبالغہ نہیں، یہ کائنیٹک انرجی کا تھرمل انرجی میں بدلنا ہے۔ رفتار، رگڑ، ٹکراؤ اور زمین سے آگ نکلتی ہے۔ گھوڑا صرف دوڑ نہیں رہا، وہ اپنی طاقت کو نچوڑ رہا ہے۔ یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ وفاداری آدھی رفتار سے نہیں ہوتی، یا تو پوری شدت سے، یا پھر نہیں۔ سرپرائز اٹیک... اور اطاعت کی انتہا فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا (پھر صبح کے دھندلکے میں چھاپہ مارنے والے۔) رات بھر سفر کے بعد، جب جسم آرام مانگ رہا ہو، اسی وقت حملہ۔ یہ Obedience Beyond Comfort Zone ہے۔ گھوڑا یہ نہیں کہتا: "میں تھک گیا ہوں" "کل کر لیں گے" "آج موسم ٹھیک نہیں" وہ بس دوڑتا ہے۔ گرد و غبار... اور نفسیاتی دباؤ فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا (پھر اس (موقع) پر گرد اڑاتے ہیں۔) گرد کا بادل... دشمن کے حواس باختہ۔ اسے ماڈرن وارفیئر میں Disorientation Strategy کہتے ہیں۔ گھوڑے صرف جسمانی طاقت نہیں دکھاتے، وہ ماحول بدل دیتے ہیں۔ وفاداری جب حرکت میں آتی ہے تو فضا کا رنگ بدل جاتا ہے۔ دل میں گھس جانا فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا (پھر اسی حالت میں لشکر کے بیچ میں داخل ہونا۔) یہ سب سے خطرناک مرحلہ ہے۔ چاروں طرف دشمن، واپسی کا راستہ بند، پھر بھی وہ گھوڑا پیچھے نہیں ہٹتا۔ کیوں؟ کیونکہ مالک کا حکم آگے ہے اور موت پیچھے رہ گئی۔ اب فیصلہ سنایا جاتا ہے اب کیمرہ گھوڑے سے ہٹتا ہے... اور انسان پر آ جاتا ہے۔ یہ پانچ آیات محض جانوروں کی تعریف نہیں تھیں، یہ ایک اخلاقی مقدمہ تھا۔ إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ (بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔) لفظ "کنود" عربی کا نفسیاتی شاہکار لفظ ہے۔ "کنود" وہ ہے جو: ایک تکلیف کو یاد رکھے ہزار نعمتیں بھول جائے یہ Cognitive Bias ہے، یہ Negativity Bias ہے۔ انسان کہتا ہے "میرے پاس کیا نہیں ہے"، وہ یہ نہیں گنتا کہ "میرے پاس کیا کچھ ہے"۔ اخلاقی تضاد: گھوڑا تھوڑی سی گھاس کے بدلے جان دے رہا ہے اور انسان بے شمار نعمتوں کے بدلے شکایت کر رہا ہے۔ انسان خود گواہ ہے: وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ (اور وہ خود اس پر گواہ ہے۔) ضمیر ایک خاموش عدالت ہے۔ لاشعور سب کچھ ریکارڈ کرتا ہے۔ Self Awareness موجود ہے مگر Self Reform نہیں۔ اصل بیماری: مال کی محبت وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ (اور وہ مال کی محبت میں بہت سخت ہے۔) یہاں "خیر" سے مراد مال ہے۔ انسان نے دولت کو ہی "Ultimate Good" بنا لیا۔ وہ بھی ہانپ رہا ہے، لیکن اللہ کے لیے نہیں، مال کے لیے۔ گھوڑا مالک کے لیے دوڑتا ہے، انسان مارکیٹ کے لیے۔ گھوڑا وفادار ہے، انسان سرمایہ پرست۔ سورۃ العادیات ہمیں ایک سادہ مگر لرزہ دینے والا سوال دیتی ہے: اگر ایک گھوڑا معمولی مالک کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال سکتا ہے، تو کیا انسان اپنے رب کے لیے اتنی وفاداری بھی نہیں دکھا سکتا جتنی ایک جانور دکھاتا ہے؟ ہم سب دوڑ رہے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ ہم ہانپ رہے ہیں یا نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کے لیے ہانپ رہے ہیں؟ اگر ہماری دوڑ مال کے لیے ہے، تو ہم "کنود" (ناشکرے) ہیں۔ اگر ہماری دوڑ مالک کے لیے ہے، تو ہم وفادار ہیں۔
اردو
47
218
556
27.3K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اپنے بابا کی بہادر بیٹی : ملتان میں پیش آیا یہ واقعہ کچھ ہفتے پرانا ضرور ہے لیکن بیٹی کی محبت کی ایک خوبصورت مثال ہے ۔۔۔۔ نذیر گجر صاحب آرمی ریٹائرڈ ہیں اور ملتان کینٹ میں اپنے گھر کے پاس ہی ایک جنرل سٹور چلاتے ہین انکی اہلیہ اور دو جوان بیٹیاں بھی سٹور پر انکا ساتھ دیتی ہیں واقعہ سے چند روز قبل 3 نوجوان سٹور پر آئے جنہوں نے شرٹ ٹراؤز جوگرز پہنے ہوئے تھے اور ماسک لگا رکھے تھے انہوں نے ہزاروں روپے کی خریداری کی اور کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کی رسید دکھا کر چلے گئے شام کو گجر صاحب اور انکی بیٹی نے حساب کتاب کیا تو کیو آر کوڈ کا لنک جعلی نکلا ۔۔۔۔ ان کے ساتھ فراڈ ہوا تھا لیکن خاموش ہو گئے ، چند روز بعد جب دکان پر نذٰر گجر اور انکی بیٹی موجود تھے پھر یہ نوجوان ویسے ہی حلیے میں آئے اور 20 ہزار روپے کے لگ بھگ شاپنگ کی اور دوبارہ کیو آر کوڈ دکھانے کے لیے موبائل ان صاحب کے حوالے کیا تو انہوں نے موبائل جیب میں ڈال لیا اور تینوں نوجوانوں کو پکڑ کر بٹھا لیا ، تلاشی کے دوران ایک کی جیب سے خنجر نکلا دوسرے کی تلاشی لینے والے تھے کہ اس نے پستو۔ل نکال لیا اور فا۔ئیر کردیا ، خوش قسمتی سے گجر صاحب بچ گئے اسی اثنا میں انکی بیٹی جو وہاں موجود تھے اس نے جھپٹا مارا اور ڈاکو سے پستول چھین لیا لیکن تینوں نوجوان انکے ساتھ دھکم پیل کرکے وہاں سے بھاگ نکلے ، نذٰیر گجر نے پولیس کو فون کیا پولیس آئی سی سی ٹی وی کیمروں کا دیکھا گیا پھر موبائل کی مدد بھی مل گئی یوں پولیس نے انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ 24 گھنٹوں میں تینوں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔۔۔۔ اس حوالے سے نذٰیر گجر کی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ جب میرے بابا کی جان خطرے میں تھی تو میں خاموش تماشائی کیسے بن سکتی تھی ، ہمارے بابا ایک سابق فوجی ہیں اور میں فوجی کی بیٹی ہوں میں ان حالات سے نمٹنا اچھی طرح جانتی ہوں ۔۔۔۔۔۔
Samina khan tweet mediaSamina khan tweet media
اردو
23
106
686
31.9K
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
ایسے نقاب اور دوپٹے کا کیا فائدہ ٹانگیں تو آدھے سے زیادہ ننگی ہیں۔
اردو
48
18
105
15.8K
berozgarimranist retweetledi
Amer Sohail Choudhary
Amer Sohail Choudhary@SohailLionKing·
تمام مسلمانوں سے درخواست ہے میری اس ٹیوٹ کو بہت زیادہ شئیر کریں مجھے الله کے واسطے مدد چاہیئے سب کی کیونکہ جتنے ذیادہ شئیر ہونگے اتنی زیادہ دُعائیں اور آمین ہوں گی ۔ رشتے میں میرا داماد ہے پانچ سال پہلے بتیجھی کی شادی کی خوشی خوشی باپ سے ذیادہ میری لاڈلی ہے جاری ہے 👇
اردو
92
71
152
15.9K
berozgarimranist retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ایک مسیحی بچی ڈارلا کی صرف 3 ہزار کی خاطر جان لے لی گئی ارے تین ہزار کی کیا اوقات ہوتی ہے مجھ سے لے لیتے کیسے پتھر دل لوگ ہیں یہاں کراچی کے علاقے کورنگی سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ اسپتال کی مبینہ غفلت اور سنگدلی نے ڈھائی سالہ معصوم بچی کی جان لے لی۔ ھماء مائیکل اپنی تڑپتی ہوئی بیٹی ڈارلا کو لے کر اسپتال پہنچتی ہے۔ ڈاکٹرز آئی سی یو کا مشورہ دیتے ہیں، مہنگی ادویات منگوائی جاتی ہیں، لیکن جب باری آئی علاج شروع کرنے کی، تو انتظامیہ کی "پتھر دلی" سامنے آ گئی۔ "میرے پاس 800 روپے تھے، میں ڈاکٹروں کے سامنے ہاتھ جوڑتی رہی، گڑگڑاتی رہی کہ میرا شوہر پیسے لے کر آ رہا ہے، میری بچی کا علاج نہ روکیں... لیکن انہوں نے کہا جب تک 3 ہزار روپے جمع نہیں ہوں گے، علاج نہیں ہوگا۔" افسوس! جب باپ پیسے لے کر پہنچا، تو تین ہزار روپے کی رقم تو آ گئی، لیکن وہ ننھی جان ہسپتال کے عملے کی بے حسی کی نذر ہو کر دم توڑ چکی تھی۔ کیا ایک انسان کی زندگی کی قیمت صرف 3 ہزار روپے ہے؟ "ٹرسٹ" کے نام پر چلنے والے یہ ادارے خدمتِ خلق کر رہے ہیں یا صرف پیسہ بٹورنے کی مشینیں بن چکے ہیں؟ ایمرجنسی کی صورت میں علاج روکنا کیا قانونی اور اخلاقی جرم نہیں؟ ہم اعلیٰ حکام، وزیرِ اعلیٰ سندھ اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری انکوائری کی جائے۔ غفلت برتنے والے عملے اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ پھر کسی ماں کی گود اس طرح نہ اجڑے۔ اس بچی کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ سفید کوٹ میں چھپے بھڑیوں کو سزا مل سکے 😥😥😥😥😥 #Karachi #justiceforDarla #HealthcareCrisis #SindhHealthDepartment #HumanityPoints #KorangiIncident
اردو
4
5
10
639
berozgarimranist
berozgarimranist@Alpha_Masid·
جنوبی وزیرستان وانا میں ایک نہایت افسوس ناک واقع ایک 7 یا 8 سال کے بچے کو بہت بے دردی سے قتل اور قتل کرنے کے بعد بچے کی لاش پر باری پتھر رکھے تھے ہم اہل انسانیت کے طورپر اپنے موجودہ حکومت سے @CMShehbaz @OfficialDGISPR @SohailAfridiISF @maryamnawazkhan @BBhuttoZardari انصاف
berozgarimranist tweet mediaberozgarimranist tweet media
اردو
0
1
1
21
berozgarimranist
berozgarimranist@Alpha_Masid·
@Badass1ZQ1 اچھا جی میں تو روز اپ کا کوئی پوسٹ چوری کرتا ہوں
اردو
0
0
0
7
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اک ویلڈر ڈھونڈ رہی ہوں جو ٹکاؤ کام کرے اور پیسے بھی کم لے What About You ?? JustAsking
اردو
59
5
154
10.2K
berozgarimranist retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
الحمدللہ سری لنکن خاتون کی پوسٹ لگائی جنہوں نے پاکستانی سے دبئی میں شادی کی تھی۔ امونونا کے خاندان سے رابطہ ہوگیا۔ انکی بیٹی ثانیہ سے ابھی میری بات ہوئی۔ امونونا بہت پہلے فوت ہوچکی ہے۔ ثانیہ بہت چھوٹی تھی ڈیلیوری کے دوران ماں فوت ہوگئی تھی۔ ثانیہ اکیلی بہن ہے سگی ماں سے کوئی اولاد نہیں ہے۔ ابھی جب ثانیہ سے میں نے بات کی تو ثانیہ حیران تھی کہ آپکو میرا نمبر کس نے دیا۔ اور اپنے والد اور ماں کی فوٹو دیکھ کر پہچان لیا کہ یہ میرا والد ہے۔ ثانیہ نے کہا میں نے اسی رمضان میں تہجد کی نمائشوں میں اللہ سے بہت زیادہ دعائیں مانگی کہ اللہ کرے میرے رشتے دار مل جائیں میرا کوئی نہیں ہے۔ آج اللہ نے میری دعا قبول کرلی۔ ثانیہ سے میں نے پیشانی کی طرف سیاہ نشان کا پوچھا تو تو اسکی تصدیق بھی ہوگئی۔ اللہ تعالی امونونا کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ الحمدللہ ثانیہ کو ماموں اور خالہ جیسے خوبصورت رشتے مل گئے۔ #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
16
48
277
17.6K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
مریض: ڈاکٹر صاحب، میرا بچپن سے ایک خواب ہے کہ میں 100 سال سے بھی زیادہ جیوں۔ کوئی ایسا خاص نسخہ بتائیں کہ میں سنچری مکمل کر سکوں؟ ڈاکٹر: (عینک ناک پر ٹکا کر) ہممم۔۔۔ ارادہ تو نیک ہے۔ اچھا یہ بتاؤ، کیا تم سگریٹ، سگار یا حقہ پیتے ہو؟ مریض: توبہ کریں ڈاکٹر صاحب! میں نے تو آج تک ماچس کی تیلی کو ہاتھ نہیں لگایا۔ ڈاکٹر: بہت خوب! اور کھانے پینے کا کیا حال ہے؟ پائے، نہاری، کڑھائی اور میٹھے کے شوقین ہو؟ مریض: جی نہیں، میں تو صرف ابلی ہوئی سبزیاں اور بغیر نمک کا دلیہ کھاتا ہوں۔ ڈاکٹر: (تھوڑی حیرت سے) چلو یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔ راتوں کو دوستوں کے ساتھ محفلیں جماتے ہو؟ آوارہ گردی یا دیر تک گپ شپ؟ مریض: بالکل نہیں! میں عشاء کی نماز پڑھ کر ٹھیک 9 بجے سو جاتا ہوں۔ ڈاکٹر: اچھا۔۔۔ تو کیا تمہارا تعلق صنفِ نازک سے ہے؟ مطلب کوئی عشق و محبت، کسی حسینہ کے پیچھے بھاگنا یا کوئی معاشقہ؟ مریض: استغفراللہ ڈاکٹر صاحب! میں ان فضول کاموں سے کوسوں دور ہوں۔ میں نے تو کبھی کسی لڑکی کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔ ڈاکٹر: "تو پھر مر جا الو کے پٹھے, سو سال زندہ رہ کر کیا کرے گا " 😀 #funnymoments #funnystory #urdustorytime #urdustorytime #weekendvibes #اردولٹریچر #اردو
اردو
12
14
104
26.1K
berozgarimranist
berozgarimranist@Alpha_Masid·
ہر کسی کا اپنا ہی سٹائل ہے ہمارا توڑا الگ بابا جی
berozgarimranist tweet media
اردو
0
0
1
11
berozgarimranist
berozgarimranist@Alpha_Masid·
@AmirSalar_Wazir سلام ورور چہ رانگے یہ کا فالو بیک روکے لژ پرسنل چار مے دو دیر سارا ۔ خوشال اباد اوسے
اردو
0
0
0
4
berozgarimranist
berozgarimranist@Alpha_Masid·
@najma965 پیاری بہنا یہ سکول کا یا کالج کا اخری دن ہوتا ہے سب بچے ایک دوسرے کہ شرٹ پہ اپنا سیگنچر کرلیتے ہیں پھر یہ شرٹ سنبھال کر رکھ دیا جاتا ہے اس پر اپکو سیگنچر نظر نہیں ا رہے ہین کیا پتہ نہیں اپ کہان سے پڑھ کر ائی ہو اللہ کا خوف کرو پہلے تو اپکو اپلوڈ کرتے وقت سوچنا چاہئے تھا
اردو
0
0
0
49
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ایک چرسی کی موبائل پراچانک ایک لڑکی سے بات چیت شروع ہوگئی اورچند کالوں کے بعد دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے۔ دونوں نے طے کیا کہیں ملا جائے۔ چرسی نے کہا ” ڈارلنگ میں فلاں ریسٹورنٹ پر چلا جاتا ہوں اور امرود کا جوس لیکر کھڑے ہوکر پیونگا، مجھے پہچان کر مل لینا“ چرسی نے ریسٹورنٹ پر جا کر امرود کا جوس طلب کیا ،بدقسمتی سے ریسٹورنٹ والوں نے بتایا کہ امرود کا تو سیزن ہی نہیں ہے۔ مجبوراً مینگو جوس لیکر پینے کھڑا ہو گیا۔ لڑکی ریسٹورنٹ میں داخل ہوئی، ادھر ادھر نظریں دوڑا کر دیکھا تو کوئی بھی لڑکاامرود کا جوس پیتا نظر نا آتا۔ چرسی نے دیکھ لیا کہ لڑکی اتنی خوبصورت نہیں ہے۔لڑکی اٹھلاتی ہوئی چرسی کے پاس آئی اور آہستہ سے پوچھا” کیا آپ وہی ہیں جس کی میرے ساتھ موبائل پر بات چیت ہوتی رہی ہے؟“ چرسی نے اپنا جوس والا گلاس لڑکی کو دکھاتے ہوئے کہا” اندھی ہو کیا، یہ تجھے امرود کا جوس نظر آ رہا ہے؟🤣🤣🤣 لڑکی غصے سے پیر پٹختی باہر نکل گئی اور چرسی نے سکون کا سانس لیتے ہوئے جوس کا ایک لمبا گھونٹ بھرا اور بڑبڑایا: "شکر ہے امرود کا سیزن نہیں تھا" #اردو #اردوادب #funnystory #urduadab #urdufunnystory
اردو
14
16
149
63.2K