AlphaKing retweetledi
AlphaKing
2.5K posts

AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi

عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی ہے 🔥
#StopKhansIllegalDetention
اردو
AlphaKing retweetledi

ایک ایرانی عہدیدار کی براہِ راست درخواست پر یہ ویڈیو شیئر کر رہا ہوں۔
انہوں نے درخواست کی ہے کہ میں اس بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کروں یا اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل کی جائیں، تاکہ وہ اس کے علاج کی مکمل ذمہ داری اٹھا سکیں، چاہے اخراجات کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں—چاہے اس کے اپنے ملک میں علاج کروایا جائے یا اسے ایران لا کر ضروری علاج فراہم کیا جائے۔
(یہ بچی گلگت بلتستان یا پھر کشمیر سے ہے جس نے ایرانی عوام کے لیے اپنے سونے کے کانوں کے جھمکے عطیہ کیے تھے)
اردو
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi

میں نے اب تک 18 جنگیں 3 جینوسائڈ کاروائیوں میں بطور صحافی کوریج کی، میں غزہ میں کشیدگی شروع ہونے والے پہلے دن سے وہاں موجود رہی، میں دیکھ کر حیران رہ گئی کہ بین الاقوامی کمیونٹی کس طرح دوہرا معیار لیکر چلتی ہے، اگر کوئی بم کوئی میزائل یوکرین کے ہسپتال سے ٹکرائے تو اسے بطور جنگی جرم دیکھا جاتا ہے جبکہ وہی میزائل اگر غزہ کے ہسپتالوں پر داغے جائیں اور ایک ہی رات میں کئی کئی بم گرائے بھی گئے اور ہزاروں معصوم لوگ مار دئیے گئے لیکن اسے اسرائیل کا جنگی دفاع کہہ کر معاملہ دبا دیا جاتا ہے، بین الاقوامی صحافی و جنگی نامہ نگار جنین ڈی جیوانی
#IranWar #GazaGenocide
اردو
AlphaKing retweetledi

اس وقت خطے میں جس ملک کے پاس جوہری ہتھیار ہیں وہ پاکستان ہے۔ اس کے پاس تقریباً 160 سے 170 جوہری میزائل ہیں اور یہ تقریباً 2750 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائلوں سے بھی لیس ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
اب کیا اسرائیل ایسے ہتھیاروں کی موجودگی سے خوشی، سکون اور اطمینان محسوس کرتا ہے؟ بالکل بھی نہیں! اگر اسرائیل ابھی غزہ کی جنگ میں کامیاب ہو جاتا ہے اور ایران کو حملوں کا نشانہ بناتا ہے تو یہ پاکستان کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے، یا اگر وہ ایسا نہ کر سکے تو وہ یقینی طور پر پاکستان پر بہت زیادہ دباؤ ڈالے گا، یہاں تک کہ ملک کو تقسیم کر کے اور انتشار پیدا کر کے؛ دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کے جانے کے بہانے سے پاکستان کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے۔
اسرائیل نے بار بار یہ جملہ دہرایا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار ایک خطرہ ہیں کیونکہ وہ غلط ہاتھوں میں جا سکتے ہیں۔ اب یہ ہتھیار غلط ہاتھوں میں کیسے جا سکتے ہیں؟ جب ملک میں انتشار اور عدم استحکام پیدا ہو جائے گا۔ تو پھر امریکہ آئے گا اور کہے گا: 'تم اب سو حصوں میں بٹ چکے ہو، آؤ ہمیں یہ ہتھیار دے دو تاکہ دنیا میں انتشار نہ پھیلے'۔ میرے خیال میں آخر کار ایک ایسا منصوبہ زیرِ عمل ہے جس کا مقصد پاکستان کو جوہری ہتھیاروں سے محروم اور خالی کرنا ہے تاکہ اسرائیل خطے پر غلبہ اور تسلط برقرار رکھ سکے۔
وضاح خنفر (اردن کے فلسطینی نژاد صحافی)
اردو
AlphaKing retweetledi
AlphaKing retweetledi
















