الطاف گجر

55.3K posts

الطاف گجر banner
الطاف گجر

الطاف گجر

@AltafGujjar10

میری پہچان مسلم لیگ نواز

پاکستان زندہ باد Katılım Ocak 2016
306 Takip Edilen2.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
الطاف گجر
الطاف گجر@AltafGujjar10·
جس دن سے پرویز الہی وزیراعلی بنا ہے اس دن سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس مسلسل چل رہا ہے روزانہ کی بنیاد پر وزیروں مشیروں کے اخراجات TADA کی مد میں پنجاب کی غریب عوام کا ایک کروڑ روپے خرچ ہو رہا ہے اجلاس اس لیے ختم نہیں کِیا جا رہا کیونکہ گورنر پنجاب پرویز الہی+
اردو
13
375
1.3K
0
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Alhamdulillah! When this Ramzan began, we announced the historic CM Punjab Nigehban Ramzan Package 2026 with a promise to the people of Punjab that no deserving family would be left behind. That relief would be delivered with dignity, directly and swiftly to those who deserve it most. Today, as the Ramzan is near conclusion, I can say with gratitude to Allah that we delivered on that promise. 🛑 Doorstep Relief: 45 billion reached 4.5 million families (2.5 crore people) at their doorsteps, quietly easing burdens and restoring dignity. 🛑 Direct Aid: 45000 families received Rs 10,000 through 'Maryam Ko Batayn' (Rs 430 million total). ensuring no call for help went unanswered. 🛑 Dastarkhwans: Around 1.3 lac people served daily at Iftar Dastarkhwans at 422 locations across Punjab. Over 4 million people fed with care, and not a single incident of stampede or mismanagement. 🛑 Rigorous Price Controls: For perhaps the first time at this scale and magnitude, prices of essential items remained firmly under control across Punjab, bringing real relief to every household. NO food inflation during the month of Ramadan. 🛑 Sahulat Bazars: With seamless and uninterrupted supply chains, 75 beautiful and vibrant Ramadan Bazars, offering essential items at affordable rates, welcomed 555,000 citizens every single day. 🛑 Inclusion: 157,000+ Christian families received Rs 10,000 each for Lent via Minority Cards. Behind every number is a family at ease, a prayer answered, a heart at peace. Shabash Team Punjab. This is service. This is responsibility. This is Punjab. 🇵🇰
English
615
1.3K
4.1K
169.8K
الطاف گجر retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
شہباز شریف اور عاصم منیر کی بصیرت، پاکستان ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز geonewsurdu.tv/latest/430475-
اردو
255
516
2.4K
63.4K
الطاف گجر retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
ڈار صاحب نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ ڈپلومیسی کسے کہتے ہیں، آج ان کے سخت ترین مخالفین بھی ان کی تعریف کر رہے ہیں، ان کی محنت نے پاکستان کو دنیا بھر میں وہ مقام دلا دیا جو آج تک ہمارے مخالف ممالک بھی حاصل نہ کر سکے، اللہ پاکستان کو مزید کامیابی عطا کرے آمین
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
114
228
975
7.9K
الطاف گجر retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ہم اس حکومت کو نہیں مانتے یہ فارم سینتالیس کی پیداوار ہیں جب تک میرے لیڈر عمران نیازی سے ملاقات نہ ہو کسی میٹنگ میں شریک نہیں ہوں گا میں تو عشق عمران میں مرنے آیا ہوں اور ناظرین جو بھونکتے ہیں وہ کاٹتے نہیں اور جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
اردو
37
713
2.5K
33.1K
الطاف گجر retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
تحریک انصاف اس کائنات کا وہ بدترین کلٹ اور فتنہ ہے جو اپنے بھگوان کی شان میں گستاخی کرنے والے کا کلپ کاٹ کر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرتے ہیں سہیل احمد آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
اردو
44
576
1.8K
16.8K
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے اور حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ سال 2025 کے مقابلے میں 2026 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران سنگین جرائم کی شرح میں درج ذیل تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے: ♦️: ڈکیتی کی وارداتوں میں 77 فیصد کمی ♦️:تاوان کے لیے اغوا میں 54 فیصد کمی ♦️:شاہراہوں پر چھینا جھپٹی میں 39 فیصد کمی ♦️:قتل کے واقعات میں 31 فیصد کمی ♦️:گاڑیوں کی چوری میں 17 فیصد کمی یہ غیر معمولی کامیابی پنجاب پولیس کی دن رات کی محنت اور جدید ترین اسٹریٹجک پلاننگ کا ثبوت ہے۔ ڈکیتی سے لے کر سٹریٹ کرائم تک ہر شعبے میں کمی واضح ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ جب تک ہر شہری خود کو مکمل محفوظ محسوس نہ کرے، یہ مشن جاری رہے گا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم ایک محفوظ اور پرامن پنجاب کی جانب تیزی سے گامزن ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہر صورت مقدم ہوگی۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

Punjab is becoming safer every day! Alhamdolillah, our strategic crackdown on crime is yielding historic results. Comparing Jan/Feb 2025 to Jan/Feb 2026, we have achieved a massive across-the-board reduction in major crimes: 🔹 Dacoity: Down by 77% 🔹 Kidnapping for Ransom: Down by 54% 🔹 Robbery: Down by 39% 🔹 Murder: Down by 31% 🔹 Vehicle Theft: Down by 17% From Dacoity to Street Crime, the downward trend is consistent and clear. We will not rest until every citizen feels secure. Well done, CCD & Punjab Police!

اردو
420
1.1K
2.5K
75.5K
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔ مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔
اردو
2.2K
3K
12.3K
1.1M
الطاف گجر retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
یہ ھمارے tv چینل پتہ نہیں کس چکر میں ھیں ۔ سارے غیر ملکی نمبر استعمال کرتے ھیں۔ جرمنی انگلستان وغیرہ کے نمبروں سے تبصرہُ کے لئے کال کرتے ھیں خدا کے لئے پاکستانی نمبر استعمال کرو ۔ اپنی شناخت تو ٹھیک رکھو۔
اردو
343
1.2K
7K
659.3K
الطاف گجر retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
إِنَّمَا جَزَ ٰ⁠ۤؤُا۟ ٱلَّذِینَ یُحَارِبُونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَیَسۡعَوۡنَ فِی ٱلۡأَرۡضِ فَسَادًا أَن یُقَتَّلُوۤا۟ أَوۡ یُصَلَّبُوۤا۟ أَوۡ تُقَطَّعَ أَیۡدِیهِمۡ وَأَرۡجُلُهُم مِّنۡ خِلَـٰفٍ أَوۡ یُنفَوۡا۟ مِنَ ٱلۡأَرۡضِۚ ذَ ٰ⁠لِكَ لَهُمۡ خِزۡیࣱ فِی ٱلدُّنۡیَاۖ وَلَهُمۡ فِی ٱلۡـَٔاخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیمٌ﴿ ٣٣ ﴾ إِلَّا ٱلَّذِینَ تَابُوا۟ مِن قَبۡلِ أَن تَقۡدِرُوا۟ عَلَیۡهِمۡۖ فَٱعۡلَمُوۤا۟ أَنَّ ٱللَّهَ غَفُورࣱ رَّحِیمࣱ﴿ ٣٤ ﴾ The punishment of those who wage war against Allah and His Messenger and run about to spread mischief in the land is this; they should be put to death or crucified or their alternate hands and feet should be cut off, or they should be banished from the land. This is the disgrace and ignominy for them in this world and there is in store for them a harsher torment in the Hereafter. Except those, who repent before you have power over them for you should know that Allah is Forgiving and Compassionate جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ انہیں قتل کیا جائے یا سولی دی جائے یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مختلف سمتوں سے کاٹ دیے جائیں یا انہیں زمین سے جلاوطن کر دیا جائے۔ یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عذاب ہے۔ بجز ان لوگوں کے جو تمہارے قابو پانے سے پہلے توبہ کر لیں، تو جان رکھو کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ Al-Quran Al-Māʾidah, Ayah 33-34
Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )@Zabehulah_M33

وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ ردًّا على حالات التمرد والاعتداءات المتكررة من قبل الدوائر العسكرية الباكستانية، بدأت عمليات هجومية واسعة على مراكز الجيش الباكستاني ومنشآته العسكرية على امتداد خط ديورند. اللهم انصر المجاهدين في كل مكان!

العربية
427
1.3K
4.5K
413.2K
الطاف گجر retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
پاک فوج کی جانب سے خوارج اور انکے ہینڈلرز کو فی الفور اور مہلک جوابی وار پر شاندار خراجِ تحسین پاکستان کے خلاف جنگ کی گیدڑ بھپکیاں دینے والے مئی 2025 کو یاد رکھیں پاکستان امن پسند اور غیرت مند ملک ہے ہم اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتے ہیں خوارج ،انکے آباو اجداد اور اقرباء نے پہلے بھی دھول چاٹی اب بھی دھول ہی چاٹیں گے پاک فوج کا جوابی قہر خوارج اور انکے ہینڈلرز کی نسلوں کو بھی یاد رہے گا ہر حال ، ہر وقت اور ہر طرح سے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیور بن کر کھڑی ہے بیانے کی جنگ ہو یا میدان کی جنگ کی فتح پاکستان کو ہی نصیب ہوگی
اردو
156
330
1.4K
30.6K
الطاف گجر retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
🇵🇰 پاک فوج زندہ باد! پاکستان پائندہ باد!
اردو
399
512
3.7K
71.2K
الطاف گجر retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
ھماری بہادر افواج اسوقت ھندوستان کی پراکسی طالبان و افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ھیں ۔ شکست دشمن کا مقدر ھے انشا ء اللہ اچھا ھو کہُ پی ٹی آئ پختونخواہ اور وفاقی سطح پہ اسوقت وفاق اور دوسرے صوبوں کیساتھ شانہ بشانہ دفاع وطن میں روز روشن کیطرح شریک ھو۔
اردو
761
948
4.7K
162.1K
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
1.5K
3.4K
14.2K
510.2K
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پھالیہ 🌙
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
57
426
1.2K
15.6K
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
رمضان کریم 🤲🏼
فارسی
146
942
2.7K
37.3K
الطاف گجر retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی جانب سے اہل سلام کو آمدِ رمضان مبارک
PMLN tweet media
اردو
275
450
2.3K
25.4K
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
رحیم یار خان 🌙
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
فارسی
56
539
1.6K
19.8K
الطاف گجر retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بہاولنگر 🌙
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
84
460
1.4K
18.6K
الطاف گجر retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
آج بھی مقبول صرف نوازشریف ہے
اردو
276
236
1.2K
20K
الطاف گجر retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مورخ لکھے گا کہ آج علیمہ خانم اپنی بہنوں کے ساتھ چکری میں بے یارو مددگار کھڑی ہیں اور انکے ساتھ پانچواں بندہ موجود نہ تھا جبکہ جسٹس اطہر من اللہ کا دعوی تھا کہ 99 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ ہے مقبولیت قلعی کھول کر ہاتھ میں پھڑانے پر مورخ تھانیدار کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے
Raja Kabeer ™ tweet mediaRaja Kabeer ™ tweet media
اردو
29
333
1K
22.3K