Aman Fatiman

63.7K posts

Aman Fatiman

Aman Fatiman

@AmanFatiman

I will follow back 💯

Katılım Kasım 2023
765 Takip Edilen943 Takipçiler
Aman Fatiman
Aman Fatiman@AmanFatiman·
#KP_CelebratesMarkaHaq آج ہم اُن بہادر لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر سچ اور انصاف کا پرچم بلند رکھا۔ اُن کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔
Aman Fatiman tweet media
اردو
0
13
13
68
Aman Fatiman retweetledi
Eman fatima
Eman fatima@Fatimach12__·
عالمِ اسلام کے ایک جید اور معتبر عالم دین حضرت مولانا ادریس علیہ رحمہ کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے۔ ایسے علماء جو امت کو جوڑنے اور امن کا پیغام دیتے ہیں، ان کو نشانہ بنانا شدت پسند ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ #مولانا_ادریس_خوارج_کانشانہ
Eman fatima tweet media
اردو
0
20
20
278
Aman Fatiman retweetledi
Eman fatima
Eman fatima@Fatimach12__·
حضرت مولانا ادریس علیہ رحمہ اللہ نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا، پاکستان کے حق میں آواز بلند کی، مگر شدت پسند عناصر نے اس آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی۔ یہ عمل قابلِ مذمت ہے۔ #مولانا_ادریس_خوارج_کانشانہ
Eman fatima tweet media
اردو
1
20
21
266
Aman Fatiman retweetledi
Eman fatima
Eman fatima@Fatimach12__·
علماء کرام ہمیشہ معاشرے کی رہنمائی کرتے ہیں، ان پر حملے دراصل علم اور شعور پر حملے ہیں۔ ایسے واقعات پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ #مولانا_ادریس_خوارج_کانشانہ
Eman fatima tweet media
اردو
1
17
18
273
Aman Fatiman retweetledi
Layla
Layla@im_Laylaaa·
علماء اور مذہبی شخصیات کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشتگرد عناصر معاشرے کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے واقعات کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہی واحد راستہ ہے #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Layla tweet media
اردو
0
20
20
67
Aman Fatiman retweetledi
Layla
Layla@im_Laylaaa·
محب وطن آوازوں کو خاموش کرنا دہشتگردی کا سب سے خطرناک پہلو ہے۔ ایک عالم دین کا اپنے ملک اور اداروں کے حق میں کھڑا ہونا جرم نہیں، مگر ایسے عناصر کے لیے یہ ناقابل برداشت ہوتا ہے جو انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Layla tweet media
اردو
1
20
20
133
Aman Fatiman retweetledi
Layla
Layla@im_Laylaaa·
مولانا ادریس بارہا اپنے بیانات میں پاکستان کی ترقی، عالمی وقار اور امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے رہے۔ ایسی محب وطن اور مثبت سوچ رکھنے والی شخصیت کو نشانہ بنانا دراصل ان عناصر کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
اردو
0
12
12
44
Aman Fatiman retweetledi
Layla
Layla@im_Laylaaa·
مولانا ادریس جیسے معتدل اور باوقار عالم کو نشانہ بنانا اس بات کی علامت ہے کہ شدت پسند عناصر ہر اس آواز سے خوفزدہ ہیں جو ریاست، امن اور استحکام کی بات کرے۔ یہ حملہ دراصل علم اور اعتدال پر حملہ ہے۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Layla tweet media
اردو
1
19
20
68
Aman Fatiman retweetledi
Layla
Layla@im_Laylaaa·
دین کے نام پر تشدد کرنے والے عناصر دراصل دین کی اصل روح کے خلاف کھڑے ہیں۔ ایک جید عالم کو شہید کرنا ان کی فکری اور اخلاقی دیوالیہ پن کی واضح علامت ہے۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Layla tweet media
اردو
1
22
23
136
Aman Fatiman retweetledi
Ayesha Asif
Ayesha Asif@ayeshaa_asif·
He recently appreciated the Pakistan Army and the government for their victory in a legitimate battle. Soon after, hate campaigns began to surface against him. #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Ayesha Asif tweet media
English
1
20
20
43
Aman Fatiman retweetledi
Ayesha Asif
Ayesha Asif@ayeshaa_asif·
The martyrdom of Sheikh-ul-Hadith Maulana Idris is not an isolated incident. Patriotic scholars are being systematically targeted for standing with Pakistan. #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Ayesha Asif tweet media
English
1
20
19
66
Aman Fatiman retweetledi
Ayesha Asif
Ayesha Asif@ayeshaa_asif·
Khawarij-style militants, known for attacking scholars and distorting religion, have once again committed a brutal act. #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Ayesha Asif tweet media
English
1
20
20
40
Aman Fatiman retweetledi
Fatima💛
Fatima💛@Fatima5k_·
اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، لیکن خوارج جیسے عناصر نے اس دینِ رحمت کو اپنی گھناؤنی کارروائیوں سے بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ مولانا شیخ ادریس کی شہادت اس بات کی یاد دہانی ہے کہ اصل دشمن کون ہے۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Fatima💛 tweet media
اردو
2
21
21
116
Aman Fatiman retweetledi
Ayesha Asif
Ayesha Asif@ayeshaa_asif·
A transparent investigation is necessary. Any connection between hate campaigns and this assassination must be exposed. The nation deserves truth and justice. #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Ayesha Asif tweet media
English
0
20
20
53
Aman Fatiman retweetledi
Fatima💛
Fatima💛@Fatima5k_·
یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی پیر ابراہیم، مولانا خانزیب اور دیگر دینی و سیاسی شخصیات کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ یہ ایک منظم سازش ہے جس کا مقصد ملک میں خوف و عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔ قوم کو اس خطرے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Fatima💛 tweet media
اردو
1
21
21
38
Aman Fatiman retweetledi
Fatima💛
Fatima💛@Fatima5k_·
خیبر پختونخوا میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ نہ صوبائی حکومت کی جانب سے واضح مؤقف سامنے آ رہا ہے اور نہ ہی عملی اقدامات نظر آتے ہیں۔ مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Fatima💛 tweet media
اردو
1
21
21
58
Aman Fatiman retweetledi
Ayesha Asif
Ayesha Asif@ayeshaa_asif·
When political actors fuel hatred against religious figures, it creates space for extremist violence to grow and operate. #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Ayesha Asif tweet media
English
1
20
20
46
Aman Fatiman retweetledi
Fatima💛
Fatima💛@Fatima5k_·
فتنہ الخوارج ایک ایسا ناسور بن چکا ہے جو مسلسل مذہبی شخصیات، مدارس اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی شہادت اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ یہ عناصر اسلام کا نام استعمال کر کے درحقیقت دین کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Fatima💛 tweet media
اردو
1
21
21
91
Aman Fatiman retweetledi
Fatima💛
Fatima💛@Fatima5k_·
چارسدہ میں معروف مذہبی رہنما شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس کا بہیمانہ قتل ایک انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ جنازگاہ جیسے مقدس مقام کے قریب انہیں نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ عناصر انسانیت اور اسلام دونوں کے دشمن ہیں۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Fatima💛 tweet media
اردو
0
21
22
96
Aman Fatiman retweetledi
Aisha Chaudhary💛
Aisha Chaudhary💛@RT10Aisha·
چارسدہ، باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں ہونے والے حالیہ حملے ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ چاہے وہ مسجد میں خودکش دھماکہ ہو یا جنازگاہ کے قریب فائرنگ، ان سب کا مقصد خوف پھیلانا اور معاشرے کو تقسیم کرنا ہے۔ #مولاناادریس_خوارج_کانشانہ
Aisha Chaudhary💛 tweet media
اردو
1
19
19
71