ONLY PTI

3.9K posts

ONLY PTI banner
ONLY PTI

ONLY PTI

@AmbreenPTI2

Retweets are not Endorsements Insafian

Still Finding Katılım Mayıs 2020
395 Takip Edilen2.8K Takipçiler
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
اب حالات یہاں تک آگئے ہیں تو جائیں اڈیالہ اور قیدی نمبر 804 کے پیر پکڑ کے معافی مانگ لیں
اردو
30
228
453
32.3K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
اصل صنف آہن ۔ رئیل لائف والی ام حریم کے ڈراموں والی نہیں انشاء اللہ عالیہ حمزہ، یاسمین راشد اور صنم جاوید اور باقی سب مظلوم لیکن سب سے بہادر خواتین بہت جلد آزاد ہوں گی 🤲
Ambreen PTI tweet mediaAmbreen PTI tweet media
اردو
3
112
293
5.3K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
یہ ان دنوں کی بات ہے جب محترم چیف جسٹس نہیں بنے تھے پاکستان کے دو ٹکڑے ہوئے صرف اس وجہ سے کہ جنہیں عوام نے ووٹ سے جتوایا وہ نہیں مانا گیا اور اس سب کی وجہ پاور کے بھوکے جنرلز تھے۔ قاضی فائز عیسی اور پھر یوں ہوا محترم خود ان کے ساتھ ملکر پاور کے بھوکے بن بیٹھے
اردو
35
1.2K
2.2K
66.8K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
اللہ کا عذاب اترے پاکستان میں ان یہودیوں کے یاروں پر ان باوردی یزیدیوں پر
Ambreen PTI tweet media
اردو
30
264
528
11.5K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
یہ کوئی پشین گوئی نہیں کر رہا، یہ اسٹیبلشمنٹ اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے عدلیہ/ججز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں کہ ہمارا حکم مانو نہیں تو ہم مارشل لاء لگا دیں گے
اردو
22
96
331
36.6K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
یہ صرف اپنے مالکوں کا پیغام دے رہا ہے ججز/عدلیہ کو کہ ہمارا حکم مانو نہیں تو مارشل لاء لگا دیں گے، لیکن ایسا ہوگا نہیں کیونکہ نا پبلک کی سپورٹ ہے اور نا مالی حالات ایسے ہیں نا دنیاوی حالات
Salman Durrani@DurraniViews

عمران خان ،عوام اور عدلیہ پیچھے نہ ہٹے تو فوج مارشل لاء لگا سکتی ہے۔ نجم سیٹھی

اردو
11
29
98
2.5K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
اور اس بار نا عوام ان کے ساتھ، نا مالی حالات نا دنیاوی حالات اس لیے یہ صرف دھمکیاں لگا سکتے ہیں کہ شاید کچھ کام بن جائے پر بنے گا نہیں کیونکہ بھونکنے والے کاٹتے نہیں
Imran Afzal Raja@ImranARaja1

یہ ٹاؤٹ جو مالکوں کی طرف سے دھمکیاں لگا رہا ہے براستہ ٹاؤٹ کوئی پیغام پہنچائے کہ مشرف کو پھانسی سے بچاتے ہوئے گلے تک آگئی تھی بڑی مشکل سے وہ دبئی میں اپنی طبعی موت تک پہنچا ہے ۔۔ “ایمرجنسی کا مطلب آئین پاکستان پر حملہ اور اس بار مٹھائیاں نہیں بٹیں گی”

اردو
1
13
32
1.1K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
اس بڈھے ٹاؤٹ کو بتائے آئین سے بغاوت انہوں نے کی ہوئی ہے جو آئین کو پیروں تلے روندتے چلے آرہے ہیں، کونسی دنیا میں میں ایجنسیاں ججز کے پارلیمنٹیرین کے کمروں میں خفیہ کیمرے لگاتی ہے، کونسی ایجنسی اپنے سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ کرواتی ہے، کونسی ایجنسی عدالتوں کو کنٹرول کرتی ہے؟
اردو
12
66
193
8.3K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
آپ جب اپنی پوسٹس میں اسٹیبلشمنٹ کے غیر آئینی غیر اخلاقی کردار پر تنقید کر رہے ہوتے ہیں تو ن لیگ/شریف خاندان اور پیپلز پارٹی/زرداری خاندان کو نا بھولا کریں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ انہی بوٹ پالشوں کو استعمال کرکے ظلم کر رہی ہے، یہ دونوں پارٹیاں برابر کی شریک جرم ہیں
اردو
3
58
180
6.5K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
دوسرا یہ ٹی وی پروگرام والے بھی عقل استعمال کریں اور جو حکومت وقت ہے جیسے ن لیگ پیلز پارٹی انہیں کٹہرے میں لائیں ان کو مورد الزام ٹھہرائیں اگر اسٹیبلشمنٹ غیر آئینی اقدام کر رہی ہے تو یہ دو پارٹیاں برابر کی شریک ہیں اس جرم میں
اردو
0
9
25
941
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
@CMShehbaz and in reality this is what Shehbaz form 47 government is doing with the protestors gathered for Palestine and Palestinian
Ambreen PTI tweet media
English
1
7
88
3.3K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
اب لاقانونیت جانور پن اور یزیدیت کی انتہا یہ ہو گئی ہے کہ ایک بریگیڈئیر کا بیٹا جو خود لیفٹیننٹ ہے وہ نو گو ایریا میں جہاں جماعت اسلامی والے فلسطین کے حق میں بیٹھے ہیں وہاں تیز رفتار گاڑی میں چڑھ دوڑتا ہے اور دو پاکستانیوں کو کچل ڈالتا ہے، یہ یے اصل دہشتگردی
Ambreen PTI tweet media
اردو
2
60
107
2.4K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
دو سال سے ملک تباہ برباد کر دیا لیکن مایوسی کی باتیں پروپیگنڈہ ہیں، ملکی سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے لیکن مایوسی کی باتیں پروپیگنڈہ ہیں، ملک میں جبر ستم ظلم کی وہ مثال قائم کی کہ چنگیز خان بھی شرما جائے لیکن مایوسی گناہ ہے
Ambreen PTI tweet media
اردو
11
138
313
13.1K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
کوئی بھی مہذب معاشرہ اپنی قوم کے خلاف اپنی فوج استعمال نہیں کرتا ایک ایک لفظ حق اور سچ بولا ہے ہمارے لیڈر نے
اردو
1
43
88
1.9K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
ایف اے پاس والوں اور ان کے غلام ن لیگ / شریف خاندان اور پیپلز پارٹی/ زرداری خاندان کے کارنامے ۔ لیکن مایوسی کی باتیں پروپیگنڈہ ہیں، ایک ایف اے پاس جاہل نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ ایک سال میں معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں گے
Ambreen PTI tweet mediaAmbreen PTI tweet mediaAmbreen PTI tweet media
اردو
2
37
90
1.8K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
باپردہ خاتون کی کردار کُشی کیلئے دیا گیا حالیہ فیصلہ شریعت کے احکامات کے منافی اور عظیم جُرم تھا جس پر متاثرہ فریق سے معافی مانگنا چاہیئے۔ اس گفتگو کا مقصد کسی کی سیاسی حمایت یا وابستگی نہیں بلکہ دینی فریضے کی انجام دہی ہے۔ علماء اکرام
اردو
1
73
165
3.8K
ONLY PTI retweetledi
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
ایک بہترین اکاؤنٹ ہوتا تھا "Full Toss" اس اکاؤنٹ کو خواجہ سراؤں نے فتح کر لیا ہے، جن خواجہ سراؤں نے یہ اکاؤنٹ فتح کیا انہوں نے سب ڈیلیٹ کر دیا لیکن لائکس میں کچھ باقی رہ گیا، جس جس انصافینز نے اب تک اس اکاؤنٹ کو فالو کیا ہوا ہے جیسا کہ میں انفالو کر دیں @OpenSecrets7Ave 🤬🖐️
Ambreen PTI tweet mediaAmbreen PTI tweet mediaAmbreen PTI tweet media
اردو
31
190
360
19.2K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
یہ ایک مزاحیہ کہانی ہے شیخ چلی کی اور اس کا ایس آئی ایف سی سے کوئی تعلق نہیں!!! کسی گاؤں میں ایک بڑھیا رہتی تھی جس کا ایک ہی بیٹا تھا ، جس کا نام چلی تھا۔ وہ بہت کام چور، بے وقوف ،سست اور کاہل تھا۔اسے بس ایک ہی کام آتا تھا، شیخی بگھارنے کا۔ جہاں چند لوگوں کو اکٹھے بیٹھے دیکھتا،
اردو
2
25
126
3.3K
ONLY PTI retweetledi
Ambreen PTI
Ambreen PTI@AmbreenPTI1·
ان کے قریب جاکرخود بھی بیٹھ جاتا اور انہیں گفتگو کا موقع دیئے بغیر اپنے جھوٹے سچے کارنامے بیان کرنے لگتا۔ گاؤں کے لوگ اس کی اس عادت سے بہت تنگ تھے اور اس کا نام ہی ’’شیخ چلی ‘‘ رکھ دیاتھا۔ وہ اپنے نام کی طرح بڑے بڑے خیالی منصوبے بناتا لیکن کسی پر عمل نہیں کرتا۔
اردو
1
4
18
788