Sabitlenmiş Tweet

آج @M_HealthPK اور سٹیٹ لائف کے درمیان صحت سہولت پروگرام پر عمل درآمد کے معاہدے پر باقاعدہ دستخط ہو گئے ہیں
صحت انصاف کارڈ کے ذریعے 9 کروڑ پاکستانیوں یعنی کہ ڈیڑھ کروڑ خاندانوں کو 7 لاکھ 20 ہزار سالانہ تک کی مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی۔
اردو





























