AMINULLAH retweetledi
AMINULLAH
3.7K posts

AMINULLAH
@AminUllahJUI
President Business Forum JUI Pakistan | Candidate Of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan From #NA245 Karachi-West. #AminUllahNA245
Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2020
397 Takip Edilen13.3K Takipçiler
AMINULLAH retweetledi
AMINULLAH retweetledi

The beautiful tour with my best freinds and brothers moualan asjad mahmood and khizer bhai to baku. #baku #Azerbaijan #COP29Azerbaijan




English

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مفتی ابرار احمد کی چچی صاحبہ کی وفات پر اظہار افسوس
دعاء ہے کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحومہ کو اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو

My sweet country my love my Pakistan 🇵🇰
I love you always.#14August #PakistanIndependenceDay #Pakistani

English

مدرسے کے سی سی ٹی وی کیمرے میں دیکھا تو رات ایک بجے کے بعد ایک چھوٹا طالب العلم تہجد اور مناجات کرتے ھوئے دیکھا گیا۔ ماشاءاللہ
اللہ تعالی ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ہرادارے میں نیک لوگ پیدا ہو۔ #PakistanZindabad
اردو

میری طرف سے آپ کو عیدالاضحی صمیم قلب سے مبارک ہو
اللہ تعالی سے اپنے لئے اپ کے لئے ہر دوست کیلئے ہر مسلمان کے لئے ہمیشہ عافیت خوشحالی صحت وتندرستی کےلئے دعاگورہتا ہوں اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو ہر شر اور پریشانی اور بیماری سے دور فرمائیں آمین
منجانب۔ امین اللہ صدربزنس فورم جے یو ائی پاکستان۔
From. AMINULLAH PRESIDENT BUSINESS FORUM JUI PAKISTAN 🇵🇰
#EidAlAdha #عيد_الأضحى_مبارك

اردو

جے یوائی پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن کےصوبائی اور مرکزی کنوینرزاور معاونین کاانتخاب ہوچکا ہے اب انکی ذمہ داری ہے کہ دو ماہ میں ضلع اور تحصیل وائز رکنیت سازی کرینگے اس میں ہر پاکستانی شہری مردوعورت جےیوائی پاکستان کاپہلے کارکن اور پھرووٹ سےعہدیدار بن سکتا ہے
الحمدللہ JUIمیں لوگ کسی بھی نئے یاپرانےکارکن کو ووٹ دیکر تحصیل/ضلع/صوبہ/مرکز کا عہدیدار بناسکتے ہے
ائیے اور جے یوائی کاحصہ بنے رکنیت کےلئے اپنے یونٹ یاضلع میں کسی بھی عہدیدارسے رابطہ کرے اور JUIکاکارکن بنے
اور انشاءاللہ ہمیشہ دلی طور سے سکون رہے گا۔ #jui #Election2024pakistan

اردو

اج JUI کےپی کے امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب کےساتھ JUIصوبہ بلوچستان کے نائب امیر مولانا صدیق مینگل رحمہ اللہ کےفرزندگان مولوی فضل الرحمان اور پسماندگان سے تعزیت کی اس موقع پرسنیٹر مولانا فیض محمد صاحب بھی موجود تھے
نوٹ۔ایک اور مہمان خانہ ہےجو ہمارے چھ سالہ سابق سینیٹر مولانافیض محمد کا ہے دیکھ کے اندازہ لگاسکتے ہے۔
#ElectionResults




اردو

کاش پنجاب سندھ بلوچستان خیبرپختونخواہ میں سے کسی صوبہ میں ایسا شہر بنادیاجاتاجبکہ ہمارے ملک کوبنے ہوئے 77 سال ہونے کو ہے ان شاءاللہ ہماری نوجوان نسل ہر کرپٹ شخص/ادارے/ افیسر/ سیاسی پارٹی کے خلاف پہاڑ بن کر اپنی انے والی نسلوں کےلئے نیا ملک بنا کرچھوڑیں گےان شاءاللہ۔ #پاکستان #PakistanZindabad
اردو








