Amir Saeed Noon 🇵🇰
541 posts

Amir Saeed Noon 🇵🇰
@AmirNoon
Think Loud. Live Real. Politics | Sports. Instagram: https://t.co/FWO6KBMn5a


اپنے پیارے بھائی راجہ کبیر صاحب کے اعزاز میں گزشتہ شب منعقدہ عشائیے کے دوران اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا۔ ہمارے سوشل میڈیا واریئرز ہماری پہچان ہیں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پاکستان اور سچ کا علم بلند رکھا۔ ہمیں اپنے ان بہادر ساتھیوں پر بے حد فخر ہے۔ 🇵🇰 @kabeerraja786






یہ ایک اکاؤنٹ ہے عطا تارڑ آفیشل آپ سے چیک کر لیجئے کل سے صرف اس تقریب کی چیزیں شئیر ہو رہی تھیں عطا کے اپنے اکاؤنٹ سے اس کی ویڈیو شئیر ہوئی جب عطا وہاں پہنچے ان کو حامد فلکی نے رسیو کیا وہ منسٹری میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن کا ہیڈ ہے سارا سٹاف منسٹری کا موجود تھا اب کہہ رہے پرائیویٹ ہے



خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔



