Gen R Amjad Shoib
24 posts

Gen R Amjad Shoib
@AmjadGen
Faith on humanity & A pro Pakistani
Katılım Temmuz 2019
98 Takip Edilen183 Takipçiler

@naeemul_haque ان کا اصل مقصد بھی یہی ہے کہ کسی طرح شور و غُل ڈال کر اپنی کرپشن پہ پردہ ڈالا جائے مگر قدرت ان کو ہر طرح سے بے نقاب کر رہی ہے
اردو

@SHABAZGIL بے شک ایک پرچی والے اور پڑھے لکھے انسان میں فرق ہے
کیا علم والا اور جاہل برابر ہو سکتے ہیں....؟
اردو

قیمہ اور دال کی ڈپلومیسی سے عزت وقار اور باہمی اعتماد کے تقاضے تک۔ کون لوگ ہیں ہم کیسے بن گئے یہ صاحب تین بار وزیراعظم۔
Asfandyar Bhittani🇵🇰@AsfandBhittani
Watched #ImranKhanUSIP & then this Still cant believe we let this embarrassment become our PM THREE times & sent him to meet foreigners. We shall never forgive our previous gen for this. & some of you were making fun of United Kingdom for Boris Johnson 🤦♂️ twitter.com/FriedKebab/sta…
اردو

وزیراعظم عمران خان کی امریکہ کے دورے سے واپسی پر مون سون موسم میں شجرکاری کی جا رہی ہے۔
▶️ "Pakistan comes together under #TenBillionTreeTsunami."
Monsoon plantation project to be launched upon PMIK's return from USA visit.
Target: 140 million plants to be sowed for. 🌿🌱🌱🌲

@sheikhsafina عمران امن پسند ہے جو بتا رہا ہے کہ بھارت شدت پسند ہے شر پسند ہے بھارت اگر جوہری ہتھیار تلف کرتا ہے تو پاکستان ہی ایسا کرے گا
جُملے کو سمجھیں پھر بولیں
اردو

بھارت جوہری ہتھیار تلف کر دے
پاکستان بھی تیار ہے
عمران خان
امید ہے اب سب کو عمران خان کو لانے کا اصل مقصد سمجھ میں آ گیا ہو گا
🤷♀️
#Pakistan
اردو

@IKTodayPk @SHABAZGIL @ImranKhanPTI بے شک پاکستان کا پہلا وزیراعظم ہے جس نے بیرون ملکوں میں پاکستان کا روشن چہرہ واضح کیا
اردو

عمران خان پاکستان کے انتہائی مقبول وزیراعظم ہیں.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
@SHABAZGIL @ImranKhanPTI

اردو

“We would like to have relations based on mutual trust; as equals and as friends. I hate the idea that we would be asking for funds not only from US but from anyone. I would like to have a dignified relationship with United States,” Prime Minister Imran Khan
#ImranKhanUSIP
English

@MaryamNSharif Am sure you have another video for blackmail to someone
English

@MaryamNSharif @SaimaFarooq اس لیئے نکالا کہ عوام کا خون پانی کی طرح چوستا تھا ملک کو مقروض کر کے چھوڑا اور پوچھتا ہے کیوں نکالا
اردو

There are obvious issues with management of #IslamabadZoo. Soon, Cabinet will approve Summary for #MinistryofClimateChange to take over the administration from IMC - a move also ruled on by the High Court.
Meanwhile, some stark facts about the financial side are worth probing.
English

@SaimaFarooq @UmKalsoom اللہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
اردو


@HummaSaif نیازی صاحب کے لیئے خوامخواہ کا بُغض چھوڑ دیں اس شخص نے دہائیوں سے کھوئی عزت بحال کی ہے
اردو

@khattak63 @HamidMirPAK یہاں سب چینلز اپنی مرضی کی رپورٹنگ کر رہے ہیں باقی ایک دو چینلز ایسے ہیں جو ہر رات ہر ادارے کیخلاف بھی پروگرام کر رہے ہیں اور سنسرشپ کا رونا بھی رو رہے ہیں
اردو

Yes, #media is free to report #PMKhan and censored to report #opposition & dissidents
#FreedomOfSpeech
#PressFreedom
#PMIKInUSA
#PMIKVisitingUS
#Censorship
English

@javerias اس دورے کی سب سے اہم بات بھی یہی ہے کہ یہ پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت کا پہلا دورہ تھا جب یہ دونوں قیادتیں ایک پیج پہ تھیں یہ پاکستان کے لیئے بہت مثبت ہے
اردو

ملک کی عسکری اور سول قیادت ایک صفحے پر ہے دورہ امریکہ کے دور رس نتایج حاصل ہوگے جس سے عوام خوشحال ہوگے ۔کہتےہیں صرف اس گھر میں برکت ہوتی ہے جہاں اتفاق ہو اس ہی طرح وہ ہی ملک ترقی کرتا یہاں اتفاق ہو اپنا ذاتی مفاد نہیں سب سے پہلے پاکستان کا مفاد آتا ہو۔ trt.net.tr/urdu/dny/2019/…
اردو

@javerias @arifhameed15 اس دورے کی سب سے اہم بات بھی یہی ہے کہ یہ پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت کا پہلا دورہ تھا جب یہ دونوں قیادتیں ایک پیج پہ تھیں یہ پاکستان کے لیئے بہت مثبت ہے
اردو

سول اورملٹری مثالی تعلقات کی بناءپر دورہ امریکا کامیاب رہا اور یہ پہلی بار ہواکہ وزیراعظم کےساتھ اہل وعیال نہیں حکومتی ارکان تھےاور بات چیت کامرکزذاتی بزنس نہیں پاکستان تھا۔
جویریہ صدیق کی ٹی آر ٹی اردوکےلئے تحریر
#KhanMeetTrump #COASMilitaryDiplomacy
trt.net.tr/urdu/dny/2019/…
اردو

(7/9) A Conversation with Prime Minister of Pakistan Imran Khan hosted by United States Institute of Peace in Washington D.C. USA (23.07.19)
#ImranKhanUSIP
@ImranKhanPTI
English

وزیراعظم عمران خان ہمیشہ سے اس فلسفے کے داعی رہے ہیں کہ جنگ کسی بھی مسئلے کاحل نہیں ہے بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت سنبھالنے کے بعد افغان مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے سفارتی تعلقات کو بہتر کرنے پر توجہ دی
#ImranKhanUSIP



اردو








