Amjad iqbal Awan retweetledi
Amjad iqbal Awan
47.5K posts

Amjad iqbal Awan
@Amjadiqbal44
ظالمو اللہ سے ڈرو ،یہ عام متوسط لوگوں پر ظلم نہ کرو،اللہ کی پکڑ بہت شدید ہے
Jeddah Katılım Şubat 2012
4.6K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Amjad iqbal Awan retweetledi

سالوں سے ہم 20 روپے فی یونٹ زیادہ دے رہے ہیں بجلی کے بلوں میں کیونکہ کہا گیا ہے کہ ہم نے ضرورت سے بہت زیادہ بجلی گھر لگا دیے ہیں- اب جب بجلی کی ضرورت پڑ رہی ہے تو پھر یہ اٹھ اٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟
حکومت نے ہم سے یہ بھی کہا کہ قطر سے جو گیس خریدی گئی ہے وہ بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں پاکستانی گیس کو روکنا پڑا ہے۔ اب جب کہ قطر سے گیس نہیں ارہی تو پاکستانی گیس کو ہم استعمال میں کیوں نہیں لا کر پنجاب میں پچھلی گھر چلا رہے ہیں؟
لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ حکومت کی نالائقی اور پالیسی میں سکم ہے
اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi
Amjad iqbal Awan retweetledi

گوجرانوالہ موٹر سائیکل سوار نوسرباز شخص نے کوٹ اسحاق کے گلاں والا کے رہائشی ڈرائیور حاجی جاوید کی والدہ رضیہ بی بی جن کی عمر 80۔ سال ہے
اور سبزی لینے جا رہی تھیں کو سرراہ روک کر کہا کہ آپ کا بیٹا جاوید آپکو پٹرول پمپ کوٹ اسحاق پر بلا رہا ہے
ماں جی کے بار بار انکار کرنے پر اس شخص نے اپنی فنکاری کے ذریعے رضیہ بی بی کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے
گیا
اور سابق ناظم منظور المنان مغل کے گلاں میں لیجا کر رضیہ بی بی کے طلائی کانٹے.
انگوٹھی اور طلائی لاکٹ زبردستی اتار کر فرار ہو گیا
اس نوسرباز کی شناخت مطلوب ہے
جو بھی اس موٹر سائیکل سوار نوسرباز کو جانتا ہو
وہ اس نمبر پر رابطہ کرے
03079200018

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi
Amjad iqbal Awan retweetledi

پاکستان میں سرمایہ کاری ایک المیہ بن گیا ہے جس پر روزانہ بات ہوتی ہے سوالیہ نشان موجودہ حکومت اور SIFC پر اٹھائے جارہے ہیں۰ دوسری طرف پاکستان سے سالوں سے کام کرنے والی بڑی کمپنیاں پاکستان سے سرمایہ کاری کی واپسی کا سلسلہ بھی 2022 سے روک نہیں رہا۰ اب آخری میں موجودہ کمپنیوں کا منافع اور ڈیو ڈنڈ بجھینے کے رجحان میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے جو ملک کی موجودہ سرمایہ کاری کے حجم سے بھی بڑھ گیا ہے؟ یہ ایک ناکامی ہے
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پہلے ۹ ماہ میں ملک سے $1.77 ارب ڈالر منافع منتقل کیا گیا۰ سب سے زیادہ منافع پاور سیکٹر کی مد میں گیا $427 ملین اور دوسرے نمبر پر فانینشل بزنز میں $404 ملین۰ پاور میں زیادہ کپیسٹی پیمنٹ اور فانیشنل بزنس میں بینک کی زیادہ شرح سود کی کمائ کا عمل دخل ہے۰

اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi
Amjad iqbal Awan retweetledi

یہ بھوکی ننگی قوم اپنے ٹیکس کے پیسوں سے ہر مہینے پانچ پانچ، چھے چھے کروڑ ان وفاقی آئینی عدالت کے ججوں کو دے رہی ہے، جن میں سے ہفتے میں تین تین دن چھٹیاں کر رہے ہیں۔ دنیا کے ٹھکرائے ہوئے جج ہیں جن کو وہاں بھرتی کیا گیا ہے۔ چھبیس ہزار کیسز زیرِ التوا ہیں۔ کیا تھانے بند ہو گئے ہیں؟ ہسپتال بند ہو گئے ہیں جو عدالتوں کو چھٹیاں دے دی گئی ہیں؟ ان
سے آئین کی تشریح تک تو نہیں ہوتی۔ یہ صرف چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور یحییٰ آفریدی کی سہولت کاری کا نتیجہ ہے کہ قوم پر یہ تحفے مسلط ہیں!حسنات ملک۔
اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi

سرگودھا کے ایم پی اے رانا منور غوث
ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے۔!
گزشتہ رات تقریباً 11:30 بجے،
ایم پی اے رانا منور غوث اپنے گاؤں 120 جنوبی سے سرگودھا آ رہے تھے۔
جب وہ 114 جنوبی کے قریب پہنچے تو نامعلوم مسلح ملزمان سے
انکا آمنا سامنا ہو گیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق،
یہ ملزمان سڑک پر درخت پھینک کر ناکہ لگا کر عوام کو لوٹ رہے تھے۔
جیسے ہی ڈرائیور نے ان مسلح ملزمان کو دیکھا تو گاڑی ریورس کرنے کی کوشش کی،
ڈاکوؤں نے ڈرائیور سائیڈ سے فائرنگ شروع کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور معمولی زخمی ہو گیا
جبکہ گاڑی کا شیشہ بھی متاثر ہوا۔
اس کے بعد رانا منور غوث کے گارڈ نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کی،
فائرنگ کے تبادلے اور پولیس حکام کے پہنچنے پر ڈاکو ایک شہری کی موٹرسائیکل لے کر فرار ہو گئے۔
گاڑی میں رانا منور غوث کے ہمراہ ان کا گارڈ، ڈرائیور اور سیکرٹری بھی سوار تھے،
خوش قسمتی سے رانا منور غوث اس فائرنگ سے محفوظ رہے۔
ڈاکوؤں نے ایک شہری نعیم افضل سکنہ 120 جنوبی کو والدہ سمیت روک کر نقدی اور طلائی زیورات چھین لیے،
جن کی مالیت تقریباً ایک لاکھ اسی ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi

بٹ کوئن کوئی فزیکل کرنسی یا سکہ نہیں ہے بلکہ ایک ڈیجیٹل لین دین ہے جو USDT میں کیا جاتا ہے یہ خریدنے کےلئے اپ کو ڈالرز دینے پڑتے ہیں اسکے بدلے اپکو USDT ملتے ہیں ان سے ڈیجٹیل ایپ بٹ کوئن ،،بینانس اور کئی مختلف ایپس کے زریعے آپ آن لائن ٹریڈنگ کرتے ہیں یہ گولڈ تو فزیکل مارکیٹ میں اتا ہے جو ایک گرام سے لیکر دس تولے سو تولے ایک کلو گرام تک مارکیٹ میں سیل ہوتا ہے اپ نے اسکو بٹ کوئن بنا دیا 😆
اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi

ایسے ناسوروں کی مکمل نشان دہی کریں انکا نام محکمہ ضلع تاکہ ایسے لوگوں کے خلاف حکومت بھی کاروائی کرے اور انکے نفرت بھی بڑھے انکی حوصلہ شکنی ہو
Samina khan@Saminakhan4000
ایک سرکاری افسر کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔ اس ویڈیو میں افسر ایک کرسی پر بیٹھا نظر آتا ہے اور شہریوں کو کہتا ہے کہ انہیں نوکری پر رکھ کر غلطی کی گئی ھے اور یہ انکی سزا ھے۔ 🤦 شہریوں نے بتایا کہ وہ صبح پانچ بجے سے قطار میں کھڑے تھے، مگر افسر نے مبینہ طور پر ہنستے ہوئے کہا کہ "یہ تم لوگوں کی سزا ہے، میرے پاس تمہارے لیے وقت نہیں ہے۔" اس دوران افسر نے گارڈ کو بھی بلا لیا، جس پر ایک شہری نے ویڈیو بنا لی۔ شہری نے گارڈ سے کہا کہ وہ اپنا کام کرے اور اعلیٰ حکام سے متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل بھی کی۔ ✊📹 شہریوں کی شکایات نے انتظامیہ کو چیلنج کر دیا ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔🙏
اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi
Amjad iqbal Awan retweetledi
Amjad iqbal Awan retweetledi

و ہنستی مسکراتی بچی ہے اب یہ اس دنیا میں نہیں ہے اس کی ویڈیو دیکھ کر دل رو رہا ہے دو روز قبل ڈاکٹر شاہد علی ای این ٹی ساہیوال میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر کے مبینہ غلط آپریشن سے 13 سالہ معصوم سارہ اس دنیا کو چھوڑ گئی ۔ اس قبل چہکتی ہوئی سارہ سے سب پوچھ رہے تھے کہ ہاں سارہ بتاؤ ڈر تو نہیں لگ رہا تو سارہ کہتی ہے نہیں آپریٹ سے دس منٹ پہلے اور بعد میں کچھ نہیں بولوں گی اور وہی ہوا سارہ اس کے بعد کچھ نہ بول سکی ۔ ڈاکٹر کے غلط آپریشن کے دوران وینز کاٹ دی گئی اور گھر منتقل کر دیا گیا زخم سے مسلسل خون رستا رہا جب طبعیت خراب زیادہ ہوئی بچی کو دوبارہ اسپتال لے کرگئے تو ڈاکٹر صاحب اور سٹاف مریضہ کو آئی سی یو وارڈ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے اور بچی وہیں تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئی ۔ سارہ کی چہکتی ہوئی ہنستی ہوئی ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے کوئی ہے جو اس بچی کو انصاف دے 😪 #sahiwal #NeglectAwareness #AppealProcess #pakpattannews #SahiwalNews #childhealth #deathnews

اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi

نامعلوم افراد نے لڑکی کو قتل کرکے نہر میں پھینک دیا ہے
لیہ/تھانہ چوک اعظم کی حدود چک نمبر 282 ٹی ڈی اے کے قریب موسیٰ نہر سے 18 سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد ہوئی
پولیس کو ورثاء کی تلاش ورثاء سے اپیل ہے کہ فوری طور پر تھانہ چوک اعظم یا تحصیل ہسپتال چوک اعظم رابطہ کریں😭😭
#socialmedia
#viral
#layyahcity
#PunjabPolice

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Amjad iqbal Awan retweetledi
Amjad iqbal Awan retweetledi

سپر سی ایم پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ, بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی کی یہ بیحد غریب گھرانے کی بیٹی "حنا وحید" مخاطب و ملتجس ہے کہ اس نے انتہائی نامساعد اور تنگدستی کے حالات کے باوجود ایم فل تک تعلیم حاصل کی اور اب اسکی ڈگری "مقالے" کے آخری مرحلے میں ہے- یہ فوری طور پر اپنی فیملی کی بہتر گزر بسر کی خاطر ٹیوٹا (TEVTA) میں بیوٹیشن کا کورس کر رہی ہیں تاکہ جلد از جلد کام شروع کر کے کمائی کا ذریعہ بن سکیں- نیز اپنے بھائی کی نوکری کیلئے بھی روزانہ کی بنیاد پر دوڑ دھوپ کر رہی ہیں- ان جگہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور فاصلے طویل ہونے کی وجہ سے انکے لیئے روزانہ کا آنا جانا کسی مشقت سے کم نہیں- انکی استدعا ہے کہ انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے ایک الیکٹرک سکوٹی عنایت کی جائے-
جزاک الله
شکریہ
(انکا رابطہ نمبر عندالطلب ڈی ایم میں فراہم کر دیا جائیگا)
اردو










