Amna Aman

3K posts

Amna Aman banner
Amna Aman

Amna Aman

@Amna___AR

Teacher |:| Motivational Speaker |:| Writer

Katılım Şubat 2024
412 Takip Edilen7.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
The Pakistan Army is playing PUBG with the Afghans every shot a perfect headshot. 🎯 #Afghanistan #Pakistan
English
115
202
1.5K
105.2K
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
Shame on Indian Media Indian TV anchors openly cheering for more bombs on Gaza and Lebanon is beyond disturbing. This isn’t journalism,it’s war propaganda. When media starts celebrating death, humanity is already losing. #Italy
English
0
0
1
32
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
کوئٹہ کی سرزمین ایک بار پھر محبت، امن اور رواداری کی مثال بن گئی جہاں سکھ برادری نے بہائساکھی کا تہوار بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ گوردواروں میں گونجتی ارداسیں، دعاؤں میں جڑی انسانیت کی خوشبو اور ایک دوسرے کو دی جانے والی مبارکبادیں اس بات کا ثبوت ہیں بلوچستان میں اختلاف نہیں، ہم آہنگی زندہ ہے۔ ایسے مناظر دنیا کو بتاتے ہیں کہ اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں بلکہ ایک دوسرے کے احترام اور محبت میں ہوتی ہے۔ #Pakistán #Balochistan
اردو
0
1
5
93
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
فنٹاسٹک ٹی کے بعد ہمارے فنٹاسٹک فیلڈ مارشل کے امریکی صدر تک فین نکلے۔ اگلے دو دن میں اسلام آباد مذاکرات کے لیے پھر سے آنے کا عندیہ دے دیا۔ صدر ٹرمپ کے اس بیان سے واضح ہے کہ ہمارے مرد میدان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر شاہ نے گلوبل امن کے لیے اپنی کاوشیں ترک نہیں کیں بلکہ یہ کوششیں رنگ لا رہی ہیں #IslamabadTalks
Amna Aman tweet mediaAmna Aman tweet mediaAmna Aman tweet mediaAmna Aman tweet media
اردو
0
1
1
51
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
ہر منگل والے دن علیمہ خان کے اڈیالہ جیل کے باہر لگنے والے تھیٹر میں عوام کے دلچسپی ختم ہو چکی ہے۔ عوام کو متوجہ کرنے کے لیے علیمہ خان نے آج میڈیا کے سامنے چند منٹ سینہ کوبی کی لیکن نتیجہ پھر صفر #IslamabadTalks
Amna Aman tweet media
اردو
0
1
1
130
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
جب عمران خان کی اپنی رہائی کے لیے دی گئی فائنل کال کو بھی عوام نے گھاس نہیں ڈالی تھی تو پھر کم از کم اتنی غیرت کا مظاہرہ تو ہونا چاہیے تھا کہ یوں بار بار احتجاجی جلسوں کی کال دے کر خود کو ذلیل و خوار نہ کرتے ۔ لیکن پی ٹی آئی والوں نے ڈھٹائی اور بےشرمی کی اعلی مثال قائم کر دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان، عظمی خان اور نورین نیازی کے گھر کے ملازمین تک نہیں شریک ہوتے لہذأ خیبر پختونخواہ میں سرکاری وسائل اور سرماری ملازمین کو اکٹھا کر کے چند جذباتی نعرے سوشل میڈیاٸی ٹائیگرز کو ديہاڑیاں لگانے کے لیے دے دیے جاتے ہیں۔ # #IslamabadTalks
Amna Aman tweet media
اردو
0
0
0
30
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
@UroosaMarwat @hareem_ms11 سلمان صفدر جیسے لوگ امراء کے وکیل کم ٹٹو زیادہ ہوتے ہیں اس شخص کی کریڈیبلٹی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا وکیل صفائی تھا
اردو
0
1
2
126
Amna Aman retweetledi
Uroosa Marwat
Uroosa Marwat@UroosaMarwat·
جیسا چول ذہنی مریض نیازی ویسے ہی اس کے وکلا۔ کڑوروں روپے فیس لینے والے وکیل عدالت میں کیس لڑنے کی بجائے میڈیا پر آ کر پھدکاریاں مارتے ہیں۔ نہ عدالت میں ثبوت پیش کرتے ہیں، نہ دلائل اور نہ ہی تاریخوں پر جاتے ہیں، لیکن کیمرے کے سامنے ایسے بک بک کرتے ہیں جیسے وکیل نہ میراثی ہوں۔
اردو
49
52
114
903
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
The main issue in Balochistan is that its local leaders do not focus on education and employment; instead, they prioritize their personal interests. Another problem is the widespread presence of weapons in Baloch culture, which also acts as a barrier to restoring peace in the region. Until complete peace is established, the development of Balochistan will remain difficult. #Pakistán #پاکستان
Fidato@tequieremos

Balochistan is often framed through a narrow academic lens focused on state repression, with limited field-based insight. This research paper published in Taylor and Francis authored by my friend Abdul Wasay Ajmal challenges that narrative through on-ground research across three diverse districts of Balochistan. It finds that governance gaps, rather than state control alone, are the key drivers of the province’s challenges. A must read: tandfonline.com/doi/full/10.10…

English
0
0
0
43
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
کپی تان نے بند آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزارنے کا طریقہ تین سال پہلے عملی طور پر سمجھایا تھا۔یوتھیالوجی مرشد کا طریقہ چیک کریں👇 #Pakistán #پاکستان
اردو
0
1
1
51
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
بھارتی شہریوں کو مت نکالنا ورنہ ترسیلات زر بند ہونے سے بھارتی معیشت ڈوب جائے گی۔ لیزر آئی جے شنکر دبئی میں بھیک مانگنے پہنچ گیا #Pakistán #پاکستان
اردو
0
0
0
30
Amna Aman retweetledi
#ThankYouAsifGhafoor ❤️🇵🇰
آصف غفور کی 40 سالہ شاندار، بے مثال اور قابلِ فخر خدمات کو سلام 🇵🇰 آپ نے افواج پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مادرِ وطن کے دفاع، وقار اور بیانیے کو جس جرات، حکمت اور وقار سے پیش کیا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ قوم آپ کی قربانیوں اور خدمات پر فخر کرتی ہے۔ #Pakistan #PrideOfNation
اردو
5
7
16
317
Amna Aman retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
خاتون صحافی کے لباس کو بنیاد بنا کر چلائی جانے والی مہم انتہائی شرمناک اور پست ذہنی سوچ کی عکاس ہے۔ کسی کی نجی زندگی یا پہناوے پر تبصرہ کرنے کے بجائے پیشہ ورانہ اختلاف اور اخلاقی حدود کا پاس رکھنا ضروری ہے۔ اپنی سوشل میڈیا پہنچ کو دوسروں کی تضحیک کے لیے استعمال کرتے ہیں بے شرم
اردو
6
28
32
546
Amna Aman retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس ریاست مدینہ ثانی کے ضلع لکی مروت کے علاقے درا تنگ سے لکی مروت شہر پہنچنے کے بعد 👇
Zarrar Marwat 🇵🇰 tweet media
اردو
8
4
37
517
Amna Aman retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
پاکستان کی امن پسندی اور بے مثال میزبانی نے غیر ملکی مہمانوں اور میڈیا پرسنز کے دل جیت لیے ہیں عالمی سطح پر پاکستان کے اس ابھرتے ہوئے مثبت چہرے نے مخالفین کی نیندیں اڑا رکھی ہیں ،، #pakistanhameshazindabad 🇵🇰❤️
اردو
5
27
79
1K
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
پاکستان کے تمام محب وطن شہریوں کی طرح خیبر پختونخواہ کے تاجر بھی اسلام آباد مذاکرات کو پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی مانتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر اگر دو فریقین میں کوئی تنازع ہو تو پہلی ملاقات پر وہ بھی حل نہیں ہوتا یہ تو دو ممالک کے درمیان چلی آ رہی طویل دشمنی ہے ۔ یہ مذاکراتی عمل جو پاکستان نے شروع کروایا ہے ہم اسے ہرگز ناکام نہیں سمجھتے بلکہ یہ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ #Pakistán #پاکستان
اردو
0
2
2
61
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو خراجِ تحسین دراصل اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ اسلام آباد آج عالمی امن کا مرکز بن چکا ہے۔ ایران امریکہ مذاکرات کیلیے پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کا کردار نبھایا ہے جس کی پوری دنیا معترف ہے #PakPeaceDiplomacy
Amna Aman tweet media
اردو
0
0
0
72
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
پاکستان عرب ممالک کے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کرنے لگا۔ پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے۔ پاکستان کی اتنی حیثیت نہیں کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کروا سکے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے پیچھے چین ہے جنگ بندی چین نے کرواٸ ہے۔ ایرانی اگر پاکستان آئے تو اسرائیل انہیں قتل کرا دے گا۔ امریکی نائب صدر کبھی پاکستان نہیں آئے گا،۔ یہ سب باتیں کرنے والے یوتھیے ،گاٶموتریے اور یاہونیے اب کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مذاکرات ختم نہیں ہوئے بلکہ شروع ہوئے ہیں۔ حقیقت ہے کہ پاکستان اس جنگ میں فریق نہیں تھا، بلکہ دو لڑتے ہوئے ممالک، جن کی جنگ دوسرے ملکوں کو بھی لپیٹ میں لے چکی تھی، انہیں روک کر مذاکرات کی میز پر لانا ایک اہم قدم تھا۔ یہ کام پاکستان نے کیا، جس کا اعتراف عالمی میڈیا بھی کر رہا ہے۔ یہ جنگ بندی 15 دن کی ہے، اور مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان نے ایک طرح سے اپنے حصے کا کام کر دیا،وہ کام جو دنیا میں کوئی دوسرا ملک نہ کر سکا۔ پاکستان نے یہ بھی ثابت کیا کہ پاکستان اور اسلام آباد عالمی مذاکرات کیلیے اتنے ہی موزوں اور محفوظ ہیں جتنا کہ دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کے شہر۔ پاکستان عالمی امن کا داعی ہے ۔ ہم اپنے مہمانوں کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں اور ان کا خیال رکھنا بھی۔ #Pakistán #پاکستان #امن_کا_سفیر_پاکستان
Amna Aman tweet media
اردو
1
0
1
61
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
اور پھر سہیل آفریدی کا موۓ موۓ ہوگیا وزیراعلی سہیل آفریدی ، افغان شہریوں کو آمدورفت کیلیے شناختی کارڈ کا مسئلہ ہے اس مسٸلے کو حل کریں کمشنر پشاور ریاض محسود نے ترنت جواب دیا کہ اس کا تو تذکرہ ہی نہیں جب یہ لوگ واپس جا ہی رہے ہیں تو پھر شناختی کارڈ کا کیا کرنا ہے۔ اس لیے کہتے ہیں کہ ہر وقت کیمرے کے آگے ناں کھڑے رہا کرو کرا لی ناں بیستی #Pakistán #پاکستان #تشکر_پاکستان
اردو
0
0
2
59