Unknown

6.8K posts

Unknown banner
Unknown

Unknown

@Amqaiser02

Katılım Temmuz 2022
401 Takip Edilen81 Takipçiler
Unknown retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
بختاور زرداری نے دبئی کے حق میں آج ایک پوسٹ کی، تو کسی نے لکھا کہ آپ تو دبئی کے حق میں پوسٹ کریں گی کیونکہ آپ کے والد کی جائیداد دبئی میں ہے، جس پر بختاور نے کہا میرے والد کی دبئی تو کیا کسی بھی ملک جائیدادیں نہیں ہے، جس کے بعد عوام نے چٹھا کٹھا کھول کر رکھ دیا ہے، ثمینہ پاشا
اردو
24
1.1K
2.6K
30.5K
Bakhtawar B-Zardari
Bakhtawar B-Zardari@BakhtawarBZ·
This is amazing 💗💗👏👏
Shazia Nizamani@nizshaz29

A very significant development but biased media, anchorpersons, “sahafi” would never discuss & appreciate it, because it’s done by #PPP govt. #Sindh leads Pakistan with 21% #female landowners, sets new benchmark in #gender property rights. According to Pakistan Bureau of Statistics #Sindh leads all provinces in #female #property ownership, with 3.1% of households owned exclusively by #women & around 5.5% jointly owned. Sindh Board of Revenue reveals even more promising figures based on the province’s Land Administration and Revenue Management Information System:out of 6.97 million registered #landowners, 1.25 million or 21% are #women, the figure could surpass 30% once urban property data from sub registrars is included, placing #Sindh ahead of countries like China (13.2%), India (9.5%)& Iran (10%) in female land ownership. Under #SPHF, which 2million homes are being built for #flood-affected families, with #property titles registered exclusively in #women’s names. The project, linked to the #Benazir Income Support Programme is expected to significantly raise #female #property ownership once completed. @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ

English
27
140
203
8.4K
Unknown retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جرنل پرویز مشرف کا فارم ہاؤس, اب ویران پڑا ہے! جو ذہنی مریض آج فرعون بنا ہؤا ہے, اسکے لیے جیتا جاگتا ثبوت ہے، تمھارا حال مشرف سے بدتر ہوگا!
اردو
93
1.2K
3.7K
81.4K
Unknown retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا ہے تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا عمران خان کو فالو نہ کروں اداکار شہروز سبزواری
اردو
265
2.2K
11K
254K
Unknown retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں رمیز راجہ
اردو
159
8.6K
25.4K
165.4K
Unknown retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔ اداکارہ شگفتہ اعجاز
اردو
324
6.9K
21.2K
198.3K
Unknown retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل میڈیا Bloomberg کا پاکستان کے بارے میں خوفناک ڈاکومینٹری جاری بلوم برگ پوری دنیا کو بتا رہا ہے! پاکستان سے اِن 5 سالوں میں انتہائی ذہین Skilled لوگ بھاگ چکے ہیں, اور مزید بھی پاکستان سے جانا چاہتے ہیں! اب کون یہاں انویسٹ کرےگا
اردو
4
657
1.3K
15K
Unknown retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان نے منگل کے دن اڈیالہ جیل کے باہر 10 ہزار کارکن نہیں بلکہ 10 ہزار عہدے داروں، لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز اور ٹکٹ ہولڈرز کو بلایا ہے 🚨Repost, copy, post it again
اردو
43
2.4K
5.3K
45.1K
Unknown retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں! رفتار نے عمران خان پر "پروجیکٹ عمران خان" نام سے ڈاکیومنٹری بنائی، جس میں یہ کہنے کی کوشش کی گئی کہ عمران خان کو فوج نے بنایا! عمران خان کے ایک ٹائیگر نے نہایت ہی مؤثر انداز میں @raftardotcom اور اس کے مالک @FarhanGMallick کو اسکول چھوڑ دیا۔ ویڈیو دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ رفتار نے یہ ڈاکیومنٹری یا اپنی نالائقی کی وجہ سے بنائی، یا فوج کو خوش کرنے کے لیے تاکہ مقبوضہ پاکستان میں ان کا کام چلتا رہے۔ رفتار کی یہ بکواس وہی افسانہ ہے جو فوج نے لوگوں کو بیچنے کی کوشش کی، لیکن شرمناک ناکامی کا شکار ہوئی۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسٹار ہے اور پاکستانی فوج کی اتنی اُوقات نہیں کہ وہ عمران خان کو بنائے۔ یہ میں نہیں کہہ رہی، یہ برطانیہ کے اخبار دی گارڈین نے کچھ دن پہلے کہا۔ عمران خان کو عوام نے بنایا ہے۔ الٹا عمران خان نے فوج کو بنایا۔ 2022 تک اگر فوج اتنی مقبول تھی، تو یہ عمران خان کی وجہ سے ہے۔ 2022 میں فوج زلت کے اس گٹر میں گر گئی کہ 4 سال ہو گئے اور ہر دن کے ساتھ اس زلت کے گٹر میں اور گہری ڈوبتی جا رہی ہے۔ اگر فوج نے عمران خان کو بنایا، تو فوج نے پچھلے 4 سالوں سے عمران خان کو کیوں نہیں مٹا دیا؟ فوج نے پچھلے چار سالوں سے خود کو کیوں نہیں بنایا؟ پروجیکٹ عمران خان، عوام کا پروجیکٹ تھا، ہے اور رہے گا!
اردو
64
1.5K
3.3K
59.4K
Unknown retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
انٹرنیشنل صحافی یلدہ حکیم نے دوبارہ عمران خان کی قید تنہائی اور عمران خان کے بیٹوں کی ویزا نہ دینے پر بھرپور آواز اٹھا دی
اردو
63
2.9K
6.5K
35.5K
Unknown retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
عمران خان ایک دل ہے بار بار تم ہی جیتوگے🚨 میرے خیال میں پاکستانی قوم کو اب پوری طرح واضح ہونا چاہیے کہ اصل قوم کا وارث اور خادم عمران خان باقی تو قوم کو لوٹنے کیلئے اقتدار میں آتے ہیں
اردو
2
150
302
3.1K
Unknown retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز نے خوف کا بت توڑ دیا، ساتھی اداکاروں کے ساتھ اسٹبلشمنٹ کو پیغام دے دیا🔥 عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔ آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے
اردو
10
291
817
7.6K
Unknown retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
مہنگائی اللہ کی نعمت ہوتی ہے مہنگائی بہت اچھی چیز ہے کیونکہ جب مہنگائی ہوتی ہے تو پھر گھر کا ہر فرد کام کرتا ہے اور سب ایکٹو ہو جاتے ہیں جتنی مہنگائی زیادہ ہو گی یہ اتنی ہی بڑی نعمت ہو گی اور لوگ اتنا ہی زیادہ کام کریں گے جاوید چوہدری
اردو
276
336
724
42.3K
Unknown retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
سب لوگ حنا پرویز بٹ کی اس بات کو ریٹویٹ کریں ۔۔۔۔۔ بہت ضروری ہے
Fatima PTI tweet media
اردو
175
3.6K
5.3K
54K
Unknown retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
اردو
18
1.6K
2.4K
16K
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
عامی رائے ! پاکستانی نظام اور معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے ان میں سے کون صحیح کردار ادا کرسکتا ہیں ؟ (١) عمران خان (2)نواز شریف (3)آصف علی زرداری
اردو
797
242
1.1K
24.3K
Unknown retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ 🚨ہمیں کوئی قرضے دے نہیں رہا ہمارے اثاثے کوئی خرید تک نہیں رہا پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے ہم صرف قرضے واپس کر رہے ہیں مبارک ہو پاکستانیوں ⁠ یہ بندہ کون ہے۔۔۔؟
اردو
43
2.8K
7.4K
123.9K
Unknown retweetledi
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
40 سالہ تجربے کار ٹیم نے عوام کو رلا کے رکھ دیا
اردو
2
182
223
3.4K
Unknown retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے عمران خان کی بیماری پر انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے ویڈیو جاری کردی!! اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے!!
اردو
25
3.9K
5.7K
32.4K
Unknown retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہزاد اکبر کا PTI کو اہم ترین پیغام 🚨 اسوقت پاکستان میں, پورا نظام عمران خان کو جھکانے کے لیے بنایا ہے, اب NAB کو پھر عمران خان کے خلاف استعمال کیا جائیگا, تاکہ عمران خان کو ڈیل کے لیے راضی کرسکے اب PTI وکلا کو عمرآن خان سے ملاقات کا مطالبہ کرنا چاہیے, ورنہ کیسز کا بائیکاٹ کرے
اردو
29
2.4K
6.1K
48.9K