Aنas 🇵🇰

33.7K posts

Aنas 🇵🇰 banner
Aنas 🇵🇰

Aنas 🇵🇰

@Anas___666

Alhamdulillah For Everything 💕 Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad ❤️۔ دلـی کـیفیت لـفظـوں مـیں پرونـے کی کـوشش۔ ✍️

اپنـی ہـی دُنیـا مـیں Katılım Şubat 2023
42 Takip Edilen250 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
سوکھے ہوئے پتوں کو اُڑانے کی ہوس میں آندھی نے گِرائے کئی سر سبز شجر بھی 🥀 #بارش
اردو
4
10
13
338
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
@KhushiDiva2 اظہار تو اکثریت کرتے ہیں مگر عملی طور پر زیرہ ہوتے اصل بات عمل سے بنتی ہـے
اردو
1
0
1
21
Aنas 🇵🇰 retweetledi
​ 𝑲𝒉𝒖𝒔𝒉𝒊 ❣
محبت لفظوں میں ڈھلے تو رنگ لاتی ہے اظہار ہی ہر رشتے کو خاص بناتی ہے 😍
اردو
72
63
102
1.2K
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
@shini_zaki اللّٰه تعالیٰ آسانیاں فرمائے آمین 🤲💞
اردو
0
0
1
9
Aنas 🇵🇰 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پر اپنے مسائل اور پھـر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں
ZAki 💫 🇵🇰 tweet media
اردو
8
15
35
541
Mirha
Mirha@Mirha_k·
@Anas___666 یہی کے بھائی کو سمجھاو
اردو
1
0
1
3
Mirha
Mirha@Mirha_k·
مبارک عیدیں انہیں جن کو تم میسر ہو ہماری ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے
Mirha tweet media
اردو
16
14
58
830
Aنas 🇵🇰 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
پُوچھیں گے جب عزیز تیری خیریت تو ہم کس مُنہ سے کہیں گے کوئی رابطہ نہیں
اردو
7
11
18
348
Mirha
Mirha@Mirha_k·
@Anas___666 🤣🤣 بتاتی ہوں بھابھی کو نمبر دیں
اردو
1
0
1
7
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
لوگ کیا کہیں گے؟ یہی فکر جینے نہیں دیتی تمام عمر، خدا کیا کہے گا؟ ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے ہیں! 💔 #انـس
اردو
3
11
17
310
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
@Mirha_k اونا نوں جچدے وی تے نے پئینے 😁🤭
اردو
1
0
0
6
Mirha
Mirha@Mirha_k·
@Anas___666 بھابھی جی دی توں ڈر ویرے
اردو
1
0
1
7
Aنas 🇵🇰 retweetledi
❦ اٹــس آنـی علی ❦
توکّل یہ نہیں کہ حالات آسان ہو جائیں توکّل تو یہ ہے کہ دل مطمئن ہو جائے کہ اللّٰه ربّ العزت ساتھ ہے😌 #الحمدلله_ #توکل
اردو
7
7
13
162
Aنas 🇵🇰 retweetledi
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
فارسی
96
83
228
2K
Aنas 🇵🇰 retweetledi
شہزادی ❤️
شہزادی ❤️@Mann_maiyal·
لوگ ہوتے ہوں گے خوبصورت میں قطعاً زہر ہوں ،قہر ہوں
شہزادی ❤️ tweet media
اردو
2
2
2
46
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
دفن ہـے مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں 🥀 #NewProfilePic
اردو
9
16
23
515
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
سوکھے ہوئے پتوں کو اُڑانے کی ہوس میں آندھی نے گِرائے کئی سر سبز شجر بھی 🥀 #بارش
اردو
4
10
13
338
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
زندگی کے تلخ تجربات دراصل وہ سیڑھیاں ہیں جو انسان کو کامیابی اور شعور کی بلندیوں تک لے جاتے ہیں 🍁
اردو
5
9
20
398