vanitybitesguru
2.7K posts

vanitybitesguru
@Anayahere8
Teacher/home chef/beauty influencer/blogger/lifestyler
Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2021
1.3K Takip Edilen2K Takipçiler

Just love his voice so talented #MoziRajpoot
@mozirajpoot4" target="_blank" rel="nofollow noopener">tiktok.com/@mozirajpoot4
English

PIA’s ad saved $2 million and got 30 million views. This is how you make every marketing dollar count.
#30MillionAndCounting
@Official_PIA @CMShehbaz
English

بزدل بی ایل اے نےآج مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار جب کہ تین بچہ شہید کردیے۔ایک طرف بزدل بی ایل اے معصوم نہتے بلوچوں اور کم سن بچوں پر حملہ آور ہے تو دوسری طرف بی ایل اے کا سیاسی ونگ مہرنگ لانگو کی سربراہی میں معصوم بچوں کو بطور سوفٹ پاور اپنےاحتجاجوں میں استعمال کر رہا ہے۔
بلوچ روایت میں عورت اور بچوں پر حملہ بزدلی اور نامردی تصور کیاجاتا ہے مگر بلوچ حقوق کےنام نہاد علمبردار بیرونی آقاؤں کےاشاروں پر اس قدرگرچکےہیں کہ معصوم بچوں کو ہی نشانہ بنارہےہیں
#BalochChildLivesMatter




اردو

"حامد میر اور ایمان مزاری - پیار کی بڑھتی ہوئی پینگیں۔۔"
حامد میر کے ہر کالم میں مطلب پرستی اور ہر سوشل میڈیا پوسٹ کے پیچھے ہمیشہ کوئی مفاد چھپا ہوا ہوتا ہے۔ان کا کسی کی حمایت میں کالم اور پوسٹ کسی خاص ایجنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
حامد میر کا ایمان مزاری کے حق میں گذشتہ روز لکھا گیا طویل کالم اور پھر رات کو رہائی کی مبارکباد کی ٹوئیٹر پوسٹ "دال میں کچھ کالا" ہونے کے عکاس ہیں۔
گو دلوں کے بھید تو رب تعالیٰ ہی جانتا ہے مگر بظاہر کچھ گڑ بڑ ضرور نظر آتی ہے۔ حامد میرنے"بدتمیز لڑکی" کے نام سے کل اپنے کالم میں ایمان مزاری کی تعریف کے جو پل باندھے ہیں اور قانون توڑنے پر انہیں شاباش دی وہ تشویش طلب امر ہے ۔اِسی طرح انہوں نے مسنگ پرسنز ،محسن داوڑ،علی وزیر اور ان جیسے وطن دشمنموں کے کیس لڑنے پر ان کی مذمت کی بجائے انہیں سراہا ہے ۔
حامد میر کے یہ خیالات ہرگز خوش آئند نہیں ہوسکتے اور بظاہر نظر آرہا ہے موصوف کسی خاص ایجنڈے کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں تاہم اسلام آباد کے حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں بھی ہو رہی ہیں کہ میر صاحب، اسد طور کی جگہ لینے کی بھر پور کوشش میں مصروف ہیں سیانے سچ ہی کہتے ہیں کہ "عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے"۔
اردو

At least 7 people including 5 children have been killed and another 17 injured in the cowardly terrorist attack.
The Inhumanity of Targeting Children: The recent blast near a girls' school in Mastung, which killed children and left dozens injured, marks an appalling descent into inhumanity by militant groups like the BLA and BLF.
Targeting innocent children reveals the brutal and cowardly tactics of these so-called “advocates for Baloch rights,” who, in reality, have no regard for Baloch lives or futures.
By attacking schools, these groups show that their true agenda is not to uplift the Baloch people, but to instill fear and suppress any chance of progress for Balochistan.
#Baloch #BalochistanRejectsTerrorism #Mastung

English

*Mahrang: A Pawn of the West!!*
Mahrang Baloch, a self-proclaimed advocate for Baloch rights, is increasingly campaigning against the State while spreading immense hate that *has driven many young Baloch men & women to pick up arms*
While Mahrang *initially used to operate covertly*, her recent visit to *Norway* has marked a shift in her strategy of campaigning against the state.
As per credible sources, this change from covert to *All Out Strategy* is owing to her training by veteran lobbyists who have helped her refine her propaganda approach while also *equipping her with requisite finances to expand outreach in Balochistan*.
Though every effort was made to that these meetings remain concealed, however, details of one odd interaction *have recently made appearance in media* owing to her exuberance thus bursting the plot naked.
Nonetheless, with this newfound support, *Mahrang has amplified her rhetoric*, increasingly targeting young minds with emotional narratives and calls to action that drive them further toward violence.
It is duty of every patriotic Pakistani to ensure that her West driven agenda is exposed at all fora and innocent Balochs are made to realise this.
#Balochistan

English

*گرلز ہائی سکول چوک پر بم دھماکہ ہوا ہے*
*مستونگ دھماکے میں متعدد بچے زخمی ہونے کی اطلاع*
*دھماکہ اپڈیٹ*
*مستونگ دھماکہ میں 5 افراد شہید 15سے زائد افراد زخمی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ اس بڑی سانحہ کے باوجود بھی ڈپٹی کمشنر مستونگ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ نہ ہسپتال پہنچ سکے ہسپتال میں اس وقت والدین کے طرف چیخ و پکار ہسپتال میں اس وقت قیامت صغریٰ برپا.
#Balochistan


اردو

السلام علیکم
پاکستان
پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کے لئے
تم تعداد میں سوشل میڈیا پر زیادہ ہو لیکن کیونکہ تم جھوٹ بولتے اور پھیلاتے ہو اس لئے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہم محب وطن پاکستانی تمہارے جھوٹ کا پوسٹ مارٹم منٹوں میں کر دیتے ہیں
لیکن ہم محب وطن پاکستانی جب اصل حقائق کے ساتھ سچ لکھتے ہیں تو تمہارے سہولت کاروں کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور اب انہوں نے بھارتی فوج کو اختیار دیا کہ وہ براہِ راست سچ کو چھپائیں کیونکہ ہمارا سچ بھارت اور صہیونیوں کو دنیا بھر میں ننگا کر رہا ہے
یہ ہماری کامیابی ہے شکر الحمدللہ
دوسری طرف پاکستان نے جس عورت مہا رنگباز کو ڈاکٹر بنایا لیکن کیونکہ اس کے خون اور تربیت میں اس کے دہشت گرد باپ کی گند شامل تھی جس سے اس کا بغض اور لالچ ختم نہیں ہو سکا اور وہ معصوم بلوچوں کو استعمال کر کے خوب دولت سمیٹ رہی ہے اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہے
یہ لوگ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر گوروں کی غلامی کا جھوٹا الزام لگاتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی سمیت مہارنگباز منظور گشتین سب ہی ان گوروں کے اصل غلام اور سہولت کار ہیں جو پاکستان دشمن ہیں
اس مہا رنگباز کی تصویر میں یہ گورے کے ساتھ کتنی خوش لگ رہی ہے کیونکہ ڈالر ملتے ہیں مہا رنگباز کو
پاکستان نے ان سب کو نکیل ڈال رکھی ہے کیونکہ پاکستان کی عوام اب سب سمجھ چکی ہے اور عوام نے پی ٹی آئی اور اس کے تمام اتحادیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے
پاکستان کی جیت قریب ہے انشاءاللہ
پاکستان تاقیامت زندہ باد
پاک فوج تاقیامت زندہ باد


اردو

Unmasking Mahrang Baloch: Foreign Ties and Hidden Agendas
Pakistan’s Federal Investigation Agency (FIA) has acquired significant evidence related to Mahrang Baloch’s connection with foreign agencies.
As per credible information, FIA has seized USD 3 million in a foreign currency account, allegedly being operated by her through an intermediary and linked to unauthorized sales of sensitive national information.
Sources have also revealed thst she had recently received $10 million from the CIA to facilitate unrest in Pakistan through grey channels.
Additionally, photos document Mahrang’s covert meetings with a British MI6 team as well as few suspected agents of Norwegian descent.
Recently, Mahrang and Sammi Deen Baloch were stopped at Karachi Airport en route to TIME Magazine’s gala in New York. While Mahrang condemned the detention on social media, these findings raise questions about her affiliations and motivations, suggesting her agenda may align more with foreign interests than her advocacy for Baloch rights.
#Mahrung #BYC #West #BalochistanRejectsTerrorism

English

اینکر پرسن منیب فاروق کہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک سیاسی دھڑے کی طرف سے طوفان بدتمیزی نے لوگوں کو ذاتی حملوں پر اکسایا ہے۔ لندن میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ سیاسی طور پر کیا گیا تھا۔ احتجاج کرنے والے وہ لوگ تھے جو بکے ہوئے ہیں اور ان کا پاکستان کی سیاست سے یا پاکستان سے کوئی حقیقی تعلق نہیں ہے۔ یہ لوگ سیاسی طور پر کسی cult کی طرح ہیں۔ مہذب انداز میں احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے، لیکن آپ اس طرح کسی کی بےعزتی نہیں کر سکتے۔ جو بھی اس رویے کو نظرانداز کرتا ہے، وہ بھی اس جرم میں شریک ہے۔
اردو
