اندھا ٹیکسی ڈرائیور

53.9K posts

اندھا ٹیکسی ڈرائیور banner
اندھا ٹیکسی ڈرائیور

اندھا ٹیکسی ڈرائیور

@Andhataxidriver

awaragard

Earth Katılım Mayıs 2012
2.7K Takip Edilen595 Takipçiler
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
13
593
3.1K
19.8K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
میں یہ لفظ استعمال نہیں کرتا کہ ARY نے اقرار الحسن کو نکالا ہے لیکن میں پوری زمہ داری سے کہتا ہوں کہ ARY نے اقرار الحسن سے راہیں خود جدا کی ہیں کیونکہ یہ Baby کرنل صاحب کے کہنے پر عمران خان بننے کے لیے بضد تھا اور ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
16
617
3.2K
66.3K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میں گزشتہ برسوں کے دوران عمران خان کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں، جب میں نے اُن سے پوچھا کہ وہ سیاست میں کیوں شامل ہو رہے ہیں، تو اُن کے عین الفاظ تھے "میں چاہتا ہوں کہ میرا ملک وہ ملک بنے جو وہ بن سکتا ہے" گریگ چیپل
اردو
1
84
275
2.4K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ابصار عالم صاحب کا سب سے خوفناک انکشاف جسٹس ڈوگر کے متعلق ہے کہ جسٹس ڈوگر کو کیا بتا کر فیصلہ کرایا گیا
Siddique Jan tweet media
اردو
37
1K
3.2K
27.3K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
پاکستان واقعی معجزہ ہے!!! 150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا لیکن، 400 روپے فی لیٹر پر اونچی اڑان بھر رہا ہے۔ کنفرمڈ منقول 🫣
اردو
55
1.5K
5.3K
50.2K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
سلام شہید صحافت۔۔۔ارشد شریف شہید۔۔۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
2
72
621
4.7K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ابصار عالم سمیت ہمارے بیشتر اینکرز نے اسلام آباد کا قتل عام، مریدکے قتل عام جسٹیفائی کیا چپ رہے بتاتے رہے کہ کچھ نہیں ہوا۔ اپنے فلیٹ پر بات آئی ہے تو منہ سے آگ برسا رہے ہیں۔
اردو
11
564
2K
16.6K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
یہ چاروں بغیرت عمران خان کو مہنگائی کی وجہ سے چھوڑ کر گئے تھے ۔۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
43
1.5K
3.6K
23K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
باپ کو ٹی بی ہو گئی ماں کو کالا یرقان ہو گیا ہے اور بیٹا ناحق قید میں ہے کوئی بات نہیں ہم عمران خان کے ساتھ ہی رہیں گے ہمیشہ والدہ ناحق قید کارکن اعجاز احمد ( گوجرانولہ 51)
اردو
2
182
356
2.8K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
اللہ کے حکم سے دوبارہ تخت نشین ہونا طے ہے ،انشاءاللہ
PTI Gilgit Baltistan tweet media
اردو
44
411
2.6K
14.8K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
اللہ کو معاف کرنا اتنا پسند ہے کہ وہ ہمارا منتظر رہتا ہے کہ ہم اس کی بارگاہ میں توبہ کریں اور وہ قبول کرے۔
اردو
72
835
5.9K
49.5K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
یہ ایک اور ثبوت ہے کہ ججز اصل میں کس کے ملازم ہیں اور کس کا حکم مانتے ہیں۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
17
387
1.2K
15.9K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عسکری جج نتاشا سپرا نے گوجرانوالہ کی اے ٹی سی میں بغیر منصفانہ ٹرائل، بغیر حقِ دفاع، ایک نامکمل تفتیش اور نامکمل چالان کی بنیاد پر 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں 51 افراد کو سزا سنائی۔ ”نامکمل چالان پر کبھی سزا نہیں دی جاتی، لیکن یہاں 51 افراد کو ایک ہی طرز پر بغیر دفاعی شہادت پیش کیے سزا دی گئی۔“- @KhalidYChaudry #Gujranwala51 #May9th_falseflag
اردو
24
1.7K
3.4K
27.3K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Ray
Ray@RayhanMusings·
کوئی حسینی نہ نکلا مرے رفیقوں میں دیا بجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا
Ray tweet media
اردو
17
374
1.7K
13.6K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
محمود خان اچکزئی کی عمران خان کی بہنوں سے زمان پارک میں ملاقات۔ بکل ٹھیک کیا اب سلمان راجہ اور سہیل آفریدی بھی جا کر ملیں اور مشترکہ لائحہ عمل بنائیں۔
اردو
48
2.4K
9.5K
51.7K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ابصار عالم جو انکشافات کر رہا ہے بیرسٹر شہزاد اکبر پہلے ہی اپنے وی لاگ میں انکشافات کر چکے ہیں ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کے پاس اندر کی خبریں ہوتی ہیں
اردو
4
587
2.9K
22.3K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
بھلا ہو محسن نقوی کا جس نے ون کانسٹیٹیوشن کو میلی آنکھ سے دیکھا اور ابصار عالم کی دھکتی رگ پر چھڑ گئی ورنہ قوم ایسے دلچسپ رازوں سے ”مرحوم“ہی رہتی
اردو
17
708
2.9K
26.1K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
عمران خان جیل میں کوئی سزا نہیں کاٹ رہے۔ انہیں فوج نے اغوا کر کے جبراً قید میں رکھا ہوا ہے۔ اور صرف طاقت کے زور سے ہی ان اغواکاروں سے آزاد کرایا جا سکتا ہے۔ عمران خان کو انصاف سڑکوں پر ملے گا، فوجی عدالتوں میں نہیں۔
اردو
14
293
1.1K
7.5K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
انصار عباسی کے نزدیک کسی عورت کے جسم کا کسی بھی جگہ سے دو فیصد حصہ ننگا نظر آنا غیر اسلامی لیکن بے گناہوں کو گولیاں مار کر ان کی سو فیصد جان لینا عین اسلامی ہے
اردو
68
1.4K
6.4K
58.6K
اندھا ٹیکسی ڈرائیور retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
معافی کون کس سے مانگے گا؟ 9 مئی کے بعد جو کچھ ہوا اُس کی معافی کون مانگے گا؟ 8 فروری کو الیکشن چوری کی معافی کون مانگے گا؟ عدالتوں کے غلط فیصلوں کی معافی کون مانگے گا؟ خالد نعیم لودھی
اردو
36
1.4K
4.3K
35.3K