Angel
2.7K posts











آج جو واقعہ پیش آیا وہ صرف ناانصافی نہیں انسانیت کے نام پر بدنما داغ ہے پُرامن خواتین پر مرد اہلکاروں کی جانب سے تشدد، پانی کا چھڑکاؤ اور لاٹھی چارج آخر ریاست کس حد تک گر سکتی ہے ہمیں جس طرح ظلم کا نشانہ بنایا گیا، وہ کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ تصور ہے خواتین کے عزت و وقار کی پامالی، اہلِ خانہ پر ہاتھ اٹھانا، ہمیں اور باقی خواتین کو اس طرح گھسیٹنا یہ صرف سیاسی انتقام نہیں، یہ ایک خاندان پر کھلے عام حملہ ہے۔ کیا پُرامن لوگوں کے ساتھ یوں سلوک کرنا ریاست کی طاقت ہے یا کمزوری یہ ظلم صرف ایک خاندان پر نہیں ہوا یہ ہر اس پاکستانی کے دل پر لگا ہے جو انصاف، عزت اور انسانی حرمت کا قائل ہے۔ آپ تو یہ سب کر کے بھول جائیں گئے مگر ہم ایک ایک ظلم کو یاد رکھے گئے #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #FreeImranKhan @TararAttaullah کہاں ہے آپکا پیکا ایکٹ ؟



#ذہنی_مریض_نامنظور #ایکسٹینشن_نامنظور جو شخص قوم کی مائوں اور بہنوں کو گھسیٹنے کے آرڈر دیتا ہے، وہ قوم کا مجرم ہے۔ وہ قوم کو نامنظور ہے!















