Angel Sky

11.4K posts

Angel Sky banner
Angel Sky

Angel Sky

@AngelfromSky3

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز ۔۔ کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں ۔۔ احمد فراز

In Your Imagination Katılım Ocak 2021
422 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
توہینِ مزہب کا قانون : توہینِ مزہب کا قانون انسانیت سوز ہی نہیں بلکے وقت/توانائی/سرمایہ کے ضیاع کے علاوہ اسلام کی اپنی بدنامی کا بھی باعث بن رہا ہے۔ اس قانون کے خاتمے کے لیے میرا ساتھ دیجئے تاکہ ایک پُرامن پاکستان کی بنیاد رکھ کر شہریوں کی حفاظت کو محفوظ بنایا جا سکے۔ آپ میرا ساتھ پوسٹ کو شئر کر کے دے سکتے ہیں۔ 🙏❤️🙏
اردو
55
75
190
31K
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
@Stormpilot1234 یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور @AhmedKhan193023
اردو
0
0
1
37
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
بے چارے نے ایم بی اے کرنے کے بعد لازماً شادی کر لی ہو گئی 😢☹️
اردو
1
0
4
97
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
فون کال کا موسم پھر سے شروع !
اردو
0
0
0
65
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
بچے ہمارے عہد کے ہم سے ذیادہ زہین ہو گئے —————————————— یہی بچے آنے والے وقتوں میں سائنس اور ریشنلٹی کا سہارا لے کر خداؤں ، بھگوانوں ، دیوتاؤں کو پاؤں تلے روند کر انسانیت کو تقسیم کرنے والے کالے علم کا صفایا کریں گئے۔
اردو
0
0
1
64
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
@FSWarraich Faisal bhai. What do you expect from them this time ??
English
1
0
1
370
Faisal Warraich
Faisal Warraich@FSWarraich·
US again coming back on the table in Pakistan, with new plan (with JD Vance’s inputs) ….. US President Donald Trump said additional talks between Tehran and Washington “could be happening over next two days” in Islamabad.
English
30
197
1.9K
23.9K
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
پاکستان کی مشہوری کے اچھا ہی ہو گا 👌
Angel Sky tweet media
اردو
0
0
0
29
Hafsah Malik
Hafsah Malik@SempreVinta11·
With navies in the spotlight and Trump talking about blocking the Strait of Hormuz, here’s a throwback for you: The video shows the Pakistan Navy ship PNS Babur (D-182) passing closely alongside and brushing against the Indian Navy ship INS Godavari in 2011.
English
21
146
1.2K
101.4K
HCN
HCN@HCNMedia31·
لیفٹ والوں کو تو میں تب تک بالکل معاف نہیں کرنے والی، جب تک یہ پانچ گز لمبی داڑھیاں نہ اُگا لیں، شلواریں ٹخنوں سے اوپر نہ کر لیں، اور پھر بڑے ادب اور عاجزی کے ساتھ علماۓ کرام کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو کر اسٹالن اور لینن کی حرکتوں کی معافی نہ مانگ لیں! @qaiseraraja
HCN tweet media
اردو
7
6
45
627
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
منافرت نفرت تعصب bigotry میں اپنا نام روشن کرنے والے ہندتوا کے متوالے جنہیں اگر موقع مل جائے تو اسرائیلیوں سے بڑھ کر مسلمانوں کا قتلِ عام کریں گئے۔
اردو
1
0
1
34
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
@_AzeemButt بھائی جان حماس اچھا گروپ ہو گا مگر داعش نے یزیدی عورتوں کو لونڈیاں بنا کر ان کا نہ صرف جنسی استحصال کیا بلکہ آن لائن بولیاں لگا کر بیچا بھی تھا۔
اردو
0
0
0
20
Azeem Butt
Azeem Butt@_AzeemButt·
اسرائیلی خاتون کا حماس کی حراست میں رہنے کے بعد بیان👇 "مجھے ڈر تھا کہ میرے ساتھ زیادتی کی جائے گی، لیکن اس کے برعکس انہوں نے مجھے جسم ڈھانپنے کے لیے حجاب دیا۔ ان کے نزدیک عورتیں مقدس ہوتی ہیں، عورتیں ملکہ کی طرح ہوتی ہیں۔
اردو
2
7
24
615
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
ٹرمپ نے یسوع مسیح ہونے کا دعویٰ کر دیا قیصر راجہ کو کوئی پیغام پہنچا دے کہ ٹرمپ کی اِس بلاسفمی پر دو لفظ ہی بول دے ویسے Geert Wilders پر بولنے کی اِسے کھبی ہمت نہیں ہوئی کہ کہیں اسے نیدر لینڈ کی نیشنلٹی سے ہاتھ نہ دھونا پڑ جائے۔
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo

Super headline in the UK today about Trump’s Jesus stunt

اردو
0
0
0
46
Haji Salman shah سُپریم لیڈر
حافظ صاحب کو پتا ھے اگے امریکہ سے تعاون نہ کیا تو وہ اسےُ ختم کروا دے گا - اور پھر شیر پاکستان عمران خان کا راج ھو گا - نہ پیپل پاٹی ، نہ نون شون ھوگی - پھر عوامی راج ھو گا - حاجی سلمان شاہ
اردو
1
0
1
137
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
@kashif_feroze ہو جائے گئی بخشش۔ فکر نہ کریں۔ امام غزالی کے نزدیک میوزک حرام نہیں اللہ میاں نے آنکھیں دیکھنے اور کان سننے کے لیے بنائے لہذا اِس نعمت کا فائدہ اُٹھائیں ماہرین کی تحقیق یہ بتاتی ہے کہ میوزک سیکھنے والے بچے تعلیم میں باقی بچوں کی نسبت ذیادہ اچھے گریڈ حاصل کرتے ہیں۔
اردو
0
0
1
57
kashif feroze
kashif feroze@kashif_feroze·
I regret listening asha bhoslay.. کیا میری بخشش ہو جائے گی.. 🙄
4
0
5
1.8K
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
پاکستانیوں کو مذاکرات سے کم اور غریدہ فاروقی کے لباس سے ذیادہ دلچسپ تھی جہاں سیکس کی ممانعت ہو وہاں مرد بھی اور عورت بھی بھوکے کتے بن جاتے ہیں ورنہ یہ تو عام سا لباس ہے
Nida Ahmed tweet media
اردو
12
10
45
6.4K